نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    امتحانات قریب ہیں۔۔ سب محفلین سے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔۔۔

    امتحانات قریب ہیں۔۔ سب محفلین سے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔۔۔
  2. ملک عدنان احمد

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    اگر اذن ہو تو میں بولوں حضور؟ کروں ہمت، اور لب میں کھولوں حضور؟
  3. ملک عدنان احمد

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    بڑی خوب بات آپ نے یہ کہی ہے کہ کچی بھی ہو، شاعری شاعر ی ہے دیے بن میں داد اس پہ رہ پاتا کیوں کر یہ ہے سچ تو سچ سے میں کتراتا کیوں کر ;)
  4. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مجھے آپ ہی سے تو ایماء ملا ہے
  5. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    کہاں کےہم اہلِ سخن ہو گئے، سَر؟
  6. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں محترم اب رہی مجھ میں ہمت میں ہوں نیند کی وادیوں میں کہیں پر :giggle:
  7. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہ کیا کھیل تم نے اسامہ رچایا مجھے کیوں نہیں پہلے تم نے بتایا کہ میں بھی فعولن فعولن میں بولوں ہر اک بات کو میں فعولن میں تولوں ;)
  8. ملک عدنان احمد

    انسانی ارتقاء پر ایک اچھوتی تحریر-مصنف نامعلوم

    "انسان شخصی ارتقاء کے ابتدائی دور میں گیلی مٹی کی طرح ہوتے ہیں- جنہیں معاشرے کا کمہار تربیت کے چاک پر دھرتا ہے اور بازار آئی حیات کی مانگ کو نظر میں رکھ کر ایک خاص سانچے میں ڈھالتاہے۔ اس ٖقالب سازی کے دوران اسکی انگلیاں ہر برتن پر ریتوں، رواجوں، مذہب، سیاست، خوابوں جذبوں اور سرابوں کی ان گنت...
  9. ملک عدنان احمد

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس

    عمدہ کلام فرخ صاحب۔ ہاں شاید ٹائپنگ میں کمی رہ گئی۔ ایک مصرعے میں: نبی کے حکم سے'منہ' پھیرنا معاذ اللہ اور ایک اور مصرعے میں: شہادت ِ پسر ِ فاطمہ کا ہے یہ 'علم' کی جگہ شاید 'الم' ہے
  10. ملک عدنان احمد

    میری ایک آزاد نظم"رتجگوں کا سبب"۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے

    ارے واہ چچا جان یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ اگر آپکے مصرعے اپنی نظم میں شامل کر لوں تو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا؟ اور دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت چاہوں گا،ان دنوں کام میں تھوڑا مصروف ہوں۔۔:)
  11. ملک عدنان احمد

    میری ایک آزاد نظم"رتجگوں کا سبب"۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے

    کل کے خط میں بھی ہر دفعہ کی طرح تو نے پوچھا ہے رتجگوں کا سبب رتجگوں کا سبب بس اتنا ہے سوچ کے اک اڑن کھٹولے پہ میں خلاء کے سفر کو جاتا ہوں کہکشاؤں میں جا ٹھہرتا ہوں۔۔ رات بھر جاگ کر مِری ہمدم میں ستارے تلاش کرتا ہوں۔۔ یہ ستارے سنبھال رکھوں گا۔۔ سوچتا ہوں کہ جب ملے گی تو ُ تو تِری مانگ میں سجاؤں...
  12. ملک عدنان احمد

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا

    اعجاز بھائی غزل بہت عمدہ ہے۔۔ ہاں ایک دو تبدیلیاں چاہوں گا، دوسرے شعر کے دوسرے مصرعے میں "کسی ادا پہ نہیں ہے"کے بعد" کوئی کمال اسکا" آتا ہے۔۔ اور آخری شعر کے دوسرے مصرعے میں "خدائے پاک!" کے بعد "اور" نہیں آتا
  13. ملک عدنان احمد

    کہاں کہاں نہ لُٹا کاروانِ آلِ نبی صلى الله عليه وسلم۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    یہ دشتِ کرب و بلا ہے جنابِ خضر یہاں ہے شرط تشنہ لبی عمرِ جاوداں کے لیے۔۔۔ عمدہ بہت عمدہ۔۔۔۔
  14. ملک عدنان احمد

    کافی دنوں بعد آج اردو محفل کھولی، اپنے نام کوئی مکالمہ کوئی اطلاع نامہ نہ دیکھ کر قدرے افسردگی...

    کافی دنوں بعد آج اردو محفل کھولی، اپنے نام کوئی مکالمہ کوئی اطلاع نامہ نہ دیکھ کر قدرے افسردگی ہوئی۔۔:(
  15. ملک عدنان احمد

    اردو نثر میں ادبی تراکیب

    یقینا" نعیم ملک بالکل درست فرمایا۔ اور بسا اوقات شعراء و ادباء حضرات لفظوں کی ہیرا پھیری سے بے جان اشیاء کو اس طرح حرکت میں لے آتے ہیں کہ وہ چیزیں جاندار معلوم ہونے لگتی ہیں۔ سعادت حسن منٹو کی کتاب آتش پارے کے افسانے خونی تھوک سے اقتباس ملاحظہ ہو: خونی تھوک گاڑی آنے میں ابھی کچھ دیر باقی...
  16. ملک عدنان احمد

    بالکل ایسا ہی ہے جناب. میں خود جب تک دن میں ایک آدھ بار محفل کی ہوا نہ کھا لوں طبیعت بے کیف سی...

    بالکل ایسا ہی ہے جناب. میں خود جب تک دن میں ایک آدھ بار محفل کی ہوا نہ کھا لوں طبیعت بے کیف سی رہتی ہے
  17. ملک عدنان احمد

    بلاشبہ ایسا ہی ہے...

    بلاشبہ ایسا ہی ہے...
  18. ملک عدنان احمد

    ایک مُنَا سا چٹکلہ..

    کیا مطلب میں سمجھا نہیں؟
  19. ملک عدنان احمد

    برائے اصلاح چند مزید اشعار

    چلیے یہ بات اب سے آئندہ دھیان میں رہے گی انشاءاللہ۔۔;) مزمل شیخ اور محترم اعجاز عبید صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔۔ شکریہ کا نذرانہ قبول کیجیے گا۔۔۔
Top