نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    مجھے تویہ دونوں بیانات اپس میں ایک دوسرے کی تردید کرتے ہوئے لگتے ہیں۔اگر یہ بات صحیح ہے کہ ذوق کے کلام کااکثر حصہ غائب ہوچکاہے اوربہت کم بچاہے اوراسی کے ساتھ یہ بیان بھی اگرمان لیاجائے کہ مولاناازاد نے اپنی جانب سے غزل کہہ کر ذوق سے منسوب کیاہے تو کیاجن چالیس پچاس اشعار والی غزلوں سے آپ کی طبعیت...
  2. ابن جمال

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    تیری معراج کہ تولوح وقلم تک پہنچا میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا (شاعر نامعلوم)
  3. ابن جمال

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    ہم کھیل کھیل میں دنیابھر کے کھیل کھیلتے ہیں اوراپنے علم ومعلومات کا دائرہ کار بڑھاتے ہیں۔ توچلئے آج سے ایک نیاکھیل شروع ہو۔یہ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہے۔ انتاکشری، پسندیدہ شعر اوردوسرے بہت سے اس قبیل کے کھیل توکھیل چکے۔آئیے اب کھیلتے ہیں۔ نعتیہ اشعار کا کھیل۔اس میں ہر ممبرکو حضورپاک...
  4. ابن جمال

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    شکریہ استاد محترم،اگرکچھ کتابوں کی بھی نشاندہی کردیتے تومزید مہربانی اور’بندہ‘ممنون ہوتا۔
  5. ابن جمال

    ڈاڑھ کا درد:نصرت ظہیر

    ڈاڑھ کا درد از :نصرت ظہیر ڈاڑھ کا درد وہ درد ہے، جسے انسان کا پورا جسم محسوس کرتا ہے،سوائے داڑھ کے !جب یہ ہوتا ہے تو انسان انسان نہیں رہتا ۔ سمٹ کرایک داڑھ بن جاتا ہے، جو یہاں سے وہاں لڑھکتی پھرتی ہے۔ اس مشاہدے کا بیان میں نے میاں عبدا لقدوس سے کیا توکہنے لگے کہ بات تم نے اچھی کہی ہے، لیکن یوں...
  6. ابن جمال

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    ’نہ کسی نے انہیں ماناشاعرمانا‘وارث صاحب غور کریں کیایہ مبالغہ کی حدود میں داخل نہیں ہوگیا۔وہ زمانہ تہذیب اوروضعداری کاتھا اورغالب کی جو’حرکتیں‘تھیں اسی وجہ سے ان کو وہ پذیرائی نہ مل سکی جس کے وہ مستحق تھے۔میں بھول رہاہوں لیکن کہیں پڑھاہے کہ خود وہ جب اپنے گھر میں قمار خانہ چلانے کے الزام میں...
  7. ابن جمال

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے بھی ایک زمانے میں فارسی کا بہت شوق تھااورسمجھ میں آئے یانہ آئے لیکن دیوان خسرو، دیوان سعدی اور دیوان حافظ اوراسی طرح دیگر شعراء کے دواوین وغیرہ کی ورق گردانی کرتارہتاتھا۔لیکن غم روزگار نے وہ شوق بھی بھلادیا۔اردومحفل میں فارسی شعروادب کا یہ حلقہ دیکھاتوپرانی محبت تازہ ہوگئی۔ ہرگزنہ نمیرد...
  8. ابن جمال

    سودا بولو نہ بول شیخ جی ہم سے کڑے کڑے - سوداؔ

    محتسب اردو شاعری میں ہمیشہ سے شراب کی مخالفت کیلئے جاناجاتاہے۔اگر شاعروں نے منافقت اورچوری چھپے سے شراب پینے کا طنزکیاہے توشیخ جی پر اورواعظ پر۔محتسب پر نہیں۔دوسرے ضد اس وقت ہوتی ہے جب روکاجائے۔منع کیاجائے۔کہیں ایساتونہیں کہ اصل ’روکے گا‘ہی ہو۔تحریف ہوکر چومے گاہوگیاہو؟
  9. ابن جمال

    سودا بولو نہ بول شیخ جی ہم سے کڑے کڑے - سوداؔ

    کیا مے کدے میں آ ن کے چومے گا محتسب پیویں گے اُس کی ضد سے تو اب ہم گھڑے گھڑے اس شعر کا مطلب کیاہے۔خاص طورپر ’’ چومے گا محتسب"کیایہ روکنے کے معنی میں‌ہے۔یاکچھ اور؟
  10. ابن جمال

    ابن انشا ایکسپورٹ امپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔ابن انشاء

    ایکسپورٹ امپورٹ ایک یورپین ایک روز ہماری روحانیت کی تعریف کررہاتھا ہم نے کہا۔اے بھیاہمارے ساتھ سوداطئے کرلے یہ روحانیت توہم سے لے لے، ہم تجھے اپنے صوفی بھی بخشتے ہیں،تصوف کی دولت بھی تیری نذر ہے۔ہمارے ہاں شاعربھی بڑابڑاپڑاہے۔ وہ بھی سپردم بتومایہ خوش را،یہ سب لے کر تواپنی روح کی پاکیزگی...
  11. ابن جمال

    حیدرآبادی (دکنی) ذائقے

    ایک اورچیز حیدرآباد میں میٹھے کاکچھ ہوتاہےنام یاد نہین اس کی ترکیب بھی جلد بتایئے گا۔یہ مجھے بہت پسند ہے اس کو ضرور ٹرائی کروں گا چاہے وہ حلوہ کی شکل ہی کیوں نہ ہو:grin:
  12. ابن جمال

    حیدرآبادی (دکنی) ذائقے

    لیکن کھاناپکانے کی ترکیبوں والی کتابوں یامضامین کی جب بھی بات آتی ہے تو یہ واقعہ یاد آجاتاہے۔جوہمارے استاد نے بتایاتھاکہ ان کےدوشاگردوں نے بازار سے کھاناپکانے کی ترکیبوں کی کتاب خریدی اورحلوہ بنانے بیٹھے۔اتفاقاایساہواکہ صفحہ الٹ گیااورکسی نے دھیان نہ دیا۔اب جب حلوہ بن کرتیار ہواتوایساکہ بھینس...
  13. ابن جمال

    حیدرآبادی (دکنی) ذائقے

    ہم نے حیدرآباد میں دوران تعلیم خوبانی توبہت کھائی لیکن آج پتہ چلاکہ اس کو اتنی محنت سے پکایاجاتاہے ;)
  14. ابن جمال

    مصحفی از بس کہ چشمِ تر نے بہاریں نکالیاں ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    محفل میں‌موجود دلی والے تبصرہ کریں;)
  15. ابن جمال

    ابن انشا ترجمانی کریں تو سور کھائیں - ابنِ انشا

    تیری ترجمانی کریں تو سورکھائیں حلال وحرام کاامتیاز بڑی اچھی بات ہے لیکن اب یہ ہمیں تک رہ گیاہے۔ لندن میں ہمارے ہوٹل میں ایک صاحب ایک اسلامی ملک کے تھے دوتین روز کو آتے تھے۔ انگریزی نہ جانتے تھے لہذا ہمیں ترجمانی کرنی پڑتی تھی۔ مسنرواٹسن نے پوچھا کہ انکو انڈااوربیکن دوں؟ہم نے کہااے حرافہ!خبردار...
  16. ابن جمال

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    ان پیج فائل بھی حاصل کرنا شاید ممکن نہ ہو کیونکہ جب تک وہ مکمل طورپر اپنے طورپر کتاب شائع نہ کردیں وہ کسی کو ان پیج فائل دیناگوارانہیں کریں گے ۔ویسے یہ صرف میرااندازہ ہے ہوسکتاہے غلط ہو۔لیکن عموماایساہی ہوتاہے۔
  17. ابن جمال

    سازش کا نظریہ

    عارف کریم صاحب تھوڑی مزید وضاحت کردیں۔مہربانی ہوگی۔
  18. ابن جمال

    سازش کا نظریہ

    شکریہ اس نشاندہی کا۔میں اپنے الفاظ تبدیل کردیتاہوں۔ دراصل میرے ذہن میں یہ تھا کہ قران کی ہرآیت چاہئے اس کے نزول کا پس منظرخاص ہو لیکن الفاظ عام ہوتے ہیں توقران کی یہ آیت ہمارے متعلق بھی ہے اوراسی لحاظ سے میں نے اس میں کرتوت کے الفاظ لکھے تھے ۔ایک بار پھر آپ کی نشاندہی کاشکریہ
  19. ابن جمال

    سازش کا نظریہ

    سازش کا نظریہ آپ مذکورہ لفظ ٹائپ کرکے کسی بھی سرچ انجن میں دیکھئے بے شمار تقریریں،تحریریں مل جائیں گی جس میں دین کو ایک نظام کہنے والے بتائیں گے کہ سیکولرازم اورموجودہ طرز حکومت ایک سازش ہے اوریہودی ذہن کی پیداوار ہے۔اہل حدیث حضرات بتارہے ہوں گے کہ صوفیت اورتبلیغی جماعت والے یہودیوں اورعیسائیوں...
Top