نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    اب تومیڈیا اورعوام کی مثال وہی ہے جو کسی پرانی کہاوت میں بتایاگیاہے کہ ایک سیدھاسادھادیہاتی میلہ سے بکری خرید کرواپس آرہاتھاکچھ ٹھگوں نے اس کو ٹھگنے کاارادہ کرلیا۔راستہ میں ایک ٹھگ بزرگانہ وضع قطع بناکر اس سے کہنے لگاحضوریہ کیاناپاک جانور لئے چلے جارہے ہیں؟اچھاسمجھاشاید رکھوالی کیلئے لے جارہے...
  2. ابن جمال

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    میں دومنٹ دیکھ لوں تومیرے سرمیں درد ہونے لگتاہے:)
  3. ابن جمال

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    کسی عقلمند نے کہاکہ دنیا میں بے وقوف زیادہ ہیں اورعقلمند کم:)
  4. ابن جمال

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    سیریلس اورخواتین ہندوستان میں ٹیلی ویژن کی ابتدایونیسکو کے ایک پائلٹ پروجکٹ سے ہوئی۔ اس پروجیکٹ کا مقصد یہ معلوم کرناتھا کہ یہاں کے پسماندہ طبقے کی تعلیم وترقی میں ٹیلی ویژن کس حد تک مددگار ہوسکتاہے۔ اس کیلئے یونیسکو نے ہزار ڈالر کی امداد بھی دی تھی اس کے پروگرام ساٹھ منٹ کے ہوتے تھے جنہیں ہفتے...
  5. ابن جمال

    مومن رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح ۔ مومن

    مومن نے اپنے تخلص سے جتنافائدہ اٹھایاہے شاید ہی کسی دوسرے شاعر نے اتنافائدہ اٹھایاہو۔
  6. ابن جمال

    مسئلہ تذکیر وتانیث

    کبھی ہوسکے توفارسی گرامر کے بارے میں کچھ ہم جیسے فارسی ناواقف افراد کی معلومات کاسامان مہیاکرائیے۔
  7. ابن جمال

    مسئلہ تذکیر وتانیث

    مسئلہ تذکیر وتانیث از: نصرت ظہیر انگریزی زبان میں اور چاہے کتنی بھی خامیاں ہوں، لیکن یہ بات بڑی اچھی ہے کہ اس میں تذکیرو تانیث کا مسئلہ اتنا شدید نہیں جتنا اردو میں ہے۔ مسئلہ تو خیر یہ ہندی زبان میں بھی ہے، لیکن وہ چونکہ راشٹر بھاشا ہے اس لئے سات خون معاف ہیں۔ چنانچہ کوئی کچھ نہیں بولتا، جس کے...
  8. ابن جمال

    ہری اور لال مرچیں

    ہم سب دودھ پیتے ہیں یہ کہاں سے مہیاہوتاہے؟ بقول ابن انشاء بھینس دودھ دیتی ہے اوربقیہ دودھ گوالادیتاہے اوران کے باہمی تعاون سے شہریوں کا کام چلتاہے:dancing: ابن انشاء کا مشورہ یہ ہے کہ دودھ کو چھان لیناچاہئے تاکہ مینڈک وغیرہ نکل جائیں:laughing:۔
  9. ابن جمال

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    مجھے ابھی کسی نے میسیج کیاہے تیری محبت کاایساصلہ دیں گے ‌i.p.l کاٹکٹ نہ ملاتوپارٹی ہلادیں گے یہ آئی پی ایل کے ٹکٹ سے متعلق ایک اشتہار کاچربہ ہے۔
  10. ابن جمال

    یقیں کریں تو کیجیے، شہادتیں نہ مانگیے ۔ سہیل ثاقب

    کیابات ہے! زندگی گزارنے کاطریقہ بتادیا۔
  11. ابن جمال

    شفیق الرحمان خبردار یہ پہلی دفعہ ہے ۔۔۔۔۔ازشفیق الرحمٰن

    خبردار یہ پہلی دفعہ ہے اگلے روز منصورنے پوچھا کہ اب ایک صحرانشیں شیخ سے ملوگے، میں نے بدوں کی مہمان نوازی کی کہانیاں سنی تھیں کہ جو بدو شہروں سے دور صحرا میں رہتے ہیں وہ واقعی مہمانوں کو سرآنکھوں پر لیتے ہیں ۔کوئی آجائے تو یہ کبھی نہیں کہاجاتا کہ صاحب گھر میں نہیں ہیں،یانہارہے ہیں بلکہ یہ شعر...
  12. ابن جمال

    اصل معیار خاندان ہے

    بنیادی چیز یہ ہے کہ ترقی میرٹ پر دی جائے اس سے ان کی جو لوگ قابل اورباصلاحیت ہوتے ہیں حوصلہ افزائی ہوتی ہے ورنہ دھیرے دھیرے پزمردگی چھاجاتی ہے اورنشاط کار ختم ہو جاتاہے۔
  13. ابن جمال

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ بدن لرزیدہ لرزیدہ چلاہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ دل گرویدہ گرویدہ بدن شوریدہ شوریدہ
  14. ابن جمال

    ہری اور لال مرچیں

    میرے گھر مین بجلی نہیں ہے اندھیراچھایاہے کیاکروں؟ سب سے پہلے تودعاکرو کہ بجلی آجائے اورپھربھی نہ آئے توبجلی کا بل اداکرو۔
  15. ابن جمال

    اصل معیار خاندان ہے

    ’’ ہمارے ہاں نام نہاد جمہوریتوں میں بھی یہی رجحان ہے کہ چند ہی خاندان میدان سیاست کے شہسوار بنے ہوئے ہیں جہاں باپ کے بعد بیٹا ہی اپنے حلقے کا بے تاج بادشاہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ سول اور ملٹری بیوروکریسی میں بھی یہی رجحان پایا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے کے علاوہ مغربی معاشروں میں بھی یہ امتیاز کافی حد...
  16. ابن جمال

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    نگاہ عشق ومستی میں وہ اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی طہ وہی یسیں وہ دانائے سبل مولائے کل ختم الرسل جس نے غبارراہ کو بخشا فروغ وادی سینا
  17. ابن جمال

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    بنیادی بات کہ خبرکنفرم ہو ،یہ ابھی تک نہیں ہوئی۔اس کے باوجود بھی رائے کا اظہار وقت اورالفاظ کا ضیاع ہے۔
  18. ابن جمال

    ہری اور لال مرچیں

    تمہارے کھانے کا طریقہ کیاہے؟ میں اپنے پیٹ کے تین حصے کرتاہوں ایک پانی کیلئے ،ایک ہوا کیلئے اورایک میں کھانا۔ اورتم کیسے کھاتے ہو؟ میں تینوں حصے کھانے کیلئے ہی مختص کرتاہوں ،پانی اپناراستہ خود بنالے گا اوررہ گئی ہوایعنی سانس کی بات تو اب کھانے کے بعد سانس چلے نہ چلے فکر کسے ہے
  19. ابن جمال

    ہری اور لال مرچیں

    کھانے کے آداب تمہیں معلوم ہیں؟ سب سے پہلے دسترخوان پر بیٹھو اورسب سے آخر میں اٹھو
  20. ابن جمال

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    استاد محترم! نہ کچھ ثابت کرانامقصود ہے اورنہ منوانا،گزارش احوال واقعی صرف اس قدر ہے کہ ذوق ’’استاد‘‘ بھی تھے اور’’شاعربھی‘‘،یہ اوربات ہے کہ کسی کو’استادذوق‘ ذوق سے کوئی ذوق نہ ہو۔ آنجناب کی طبیعت منغض ہوئی ۔بندہ اس کیلئے معذرت خواہ ہے۔
Top