ذمی مسلمانوں سے معاہدہ کر کے مسلمانوں کی پناہ میں ہوتے ہیں۔ حضرت عثمان رض کی پناہ کو رسول ص نے قبول فرمایا۔
آپکے لیے یہ بات نئی ہو گی اور آپ کو کوئی بتائے گا بھی نہیں لیکن رسول ص کا کوئی معاہدہ کوئی جنگ کوئی پناہ کسی ریاست کی تعمیر کے لیے نہ تھی۔ نہ ہی بدر، نہ ہی میثاق مدینہ و حدیبیہ کسی ریاست...