نتائج تلاش

  1. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    صحیح فرمایا۔ آپکے پیش نظر مغرب کی دنیا اور دماغ ہے میں نے آخرت اور دل کو فوقیت دی۔ اسکی تفصیل یہ ہے کہ نیورونز سے بنے دماغ پر دلیل نہیں اترتی بلکہ دل پر نازل ہوتی ہے۔ دماغ سے کل کائنات کو اور اپنے رب کو پہچانا نہیں جا سکتا اسی لیے ہدایت محمدی کا ارسطو کے فلسفہ ریاست سے کوئی تعلق نہیں۔ دماغ...
  2. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    امتیاز تو ہے۔ جمہور کے سب افراد برابر ہیں لیکن حکمران نہیں بن سکتے۔ باغی مسلم خوارج اور لائق قتل ہیں۔ غیر مسلم عقل سلیم میں آنے والے اسلام میں داخل نہ ہوئے۔ اپنے دین پر رہنے کا ٹیکس دیں اور ذمی بن کر مسلمانوں کی پناہ میں رہیں۔ آزادانہ کاروبار کریں۔
  3. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    مغرب عقلی دلیلوں خاص کر ارسطو کی نحوست بھری دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔
  4. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    جمہوریت شوراعیت اور بیعت کی صورت میں کہی جا سکتی ہے۔ آئین جدید دور کی جمہوریت کا خاصہ ہے۔ اسلامی حکومت نام کی کوئی شئے نہیں۔ نور کے موافق ہدایت ہے۔ باقی سب دھوکہ ہے۔ قرار داد مقاصد بھی دھوکہ ہے۔
  5. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    عوام کے ہاتھ میں حاکمیت دینے کا نتیجہ بھی مغرب کی نفس پرستی کی صورت میں آپکے سامنے ہے۔ وہ نفس پرست عادل ہیں۔
  6. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    آئین صرف جمہوری ہو سکتا ہے۔ اسلام ہدایت کا نام ہے۔ جیسے بینک کے شروع میں اسلامی لگانے سے بینک اسلامی نہیں بن جاتا اسی طرح ہادی اور امام کے نور کی غیر موجودگی میں آئین سب کچھ ہو سکتا ہے اسلامی نہیں۔ یہ دھوکہ ہے۔
  7. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    امتیازی نہیں بلکہ انکو 'صغرون' یعنی چھوٹے بن کر رہنا ہو گا تاکہ اسلامی سربراہ کے خلاف بغاوت نہ ہو۔ یہ بات غیر مسلموں کو قابل قبول نہ ہو گی الا یہ کہ مسلم لیڈر عظیم امانت دیانت سچائی اور عدالت سے معروف ہو۔ یعنی امام۔
  8. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    اسلام کا قانون قرآن ہے۔ کونسل کی ضرورت نہیں ہو گی اگر جج اور وکیل قرآن جانتے ہیں۔ مغل دور میں قاضی کا عہدہ ایسے ہی لوگوں کے پاس ہوتا جو قرآن و حدیث سے حل نکال کر عدالت لگا سکتے ہوں۔
  9. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    یہ کشمکش لیڈر شپ کی کمی کی وجہ سے ہے۔ قرارداد مقاصد لیاقت علی نے اس لیے ہی پیش کی تھی کہ آئین یورپی جمہوری ملکوں جیسا نہ ہو جائے۔
  10. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    جی میں نے پڑھے تھے۔ ان کے تین سوال ہیں۔ تشریح کون کرے گا؟ الہی قانون کو جمہور تبدیل کر سکتے ہیں کہ نہیں؟ کیا الہی قانون کو ماننا پڑے گا خواہ اکثریت اس اطاعت پہ بالرضا راغب ہو یا نہیں؟ پہلے سوال کا جواب ہے کہ تشریح اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی۔ دوسرے سوال کا جواب ہاں ہے کہ مجتہد یا کونسل چاہے...
  11. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    قرار دادِ مقاصد اور دو قومی نظریہ تو خلیج بنگال میں کب کا غرق ہو چکا۔ ملاحظہ کیجیے بنگال کے لوگوں نے اپنے آئین کے دیباچے سے قرارداد مقاصد کو نکال دیا ہے۔ اسکے بجائے سابقہ آدھے پاکستان نے 'اسلامک' نہیں بلکہ 'قومی' بنیادوں پر اپنے لیے nationalism, socialism, democracy and secularism کو منتخب کیا...
  12. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    جس یو این او کے چارٹر کے مغربی ممالک دستخط کنندہ ہیں پاکستان بھی اس پر دستخط کر چکا ہے۔ جب آپ کسی دستاویز پر دستخط کرتے ہیں تو اس میں لکھی شقوں کو قبول کرتے ہیں۔ آرٹیکل ایک شق 3 میں صاف لکھا ہے: To achieve international cooperation in solving international problems of an economic, social...
  13. سید رافع

    قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

    قرارداد مقاصد میں لپٹے پاکستان سے قبل تحریک پاکستان اور دو قومی نظریہ آسمان سے نہیں اترا بلکہ ایک تاریخ رکھتا ہے۔ ‮پاکستان‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮متحدہ ہندوستان اور شیعہ سنی کشمکش‬
  14. سید رافع

    کل صبح کالام روانگی۔

    کل صبح کالام روانگی۔
  15. سید رافع

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ‎ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
  16. سید رافع

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    رسول اللّهﷺ کا ہر امتی یہ تحریر ضرور ضرور پڑھے اگر آپ اپنے دماغ کو روشن کرنا چاہتے ہیں اور روحانیت کی دنیا میں پرواز کرنا چاہتے ہیں تو ایک ایک لفظ غور سے پڑھیں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ درس نظامی کی تو آپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے علامہ اقبال...
  17. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    وہ کہے چھوٹا منہ بڑی بات، کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، یہ منہ اور مسور کی دال وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  18. سید رافع

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    مشتاق احمد یوسفی اور ابن انشاء تک آپکی یہ عرضی پہنچی ہے۔ وہ کہتے ہیں سچ تو یہ ہے کہ حکومتوں کے علاوہ کوئی بھی اپنی موجودہ ترقی سے مطمئن نہیں ہوتا۔ اصل میں ہمارے یہاں مولویوں اور بعض لکھنے والوں کا ذہنی ارتقا ایک ہی خطوط پر ہوا ہے اس لیے آپکو ایسی صورتحال کا سامنا ہے۔ آپ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ جو...
  19. سید رافع

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    جاسمن بہنا، آپ کی یہ چٹھی بذریعہ اردو محفل نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب تک پہنچی ہے۔ اردو سے آپکی مستقل محبت کے باعث غالب آپکو اپنی بیٹی جانتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ: "بیٹی یہاں خدا سے بھی چھٹی کی توقع باقی نہیں، مخلو ق کا کیا ذکر، کچھ بن نہیں آتی ۔اپنا آپ تماشائی بن گیا ہوں...
  20. سید رافع

    پنجاب رنگ

    افسوس کہ 2014 میں پوسٹ کیے گئے یہ پنجاب رنگ اب میسر نہیں!
Top