نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے اصلاح :میں تو جگنو ہوں اندھیرے سے گزر جاؤں گا

    بہت بہت شکریہ سر جی! اب دیکھیں سر! تبدیلی کے بعد جاں لٹاؤں گا فقط عشقِ خدا میں میثم ایسا انساں نہیں دنیا پہ جو مر جاؤں گا
  2. یاسر علی

    برائے اصلاح :میں تو جگنو ہوں اندھیرے سے گزر جاؤں گا

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب کوئی بلبل نہیں جو شب کو ٹھہر جاؤں گا میں تو جگنو ہوں اندھیرے سے گزر جاؤں گا تیرے ہر انگ کو چھو لوں گا کبھی جی بھر کے میں ہوا ہوں ترے کوچے سے گزر جاؤں گا میں پرندوں کی طرح چھت پہ اتر سکتا نہیں میں تو شاعر ہوں ترے دل میں اتر جاؤں گا چھوڑ آیا ہوں میں...
  3. یاسر علی

    برائے اصلاح :بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے

    اب دیکھئے سر جی! اس میں شامل تھا برابر مرا حصہ میثم ان کا یہ فرض تھا، تقسیم وراثت کرتے یا ان پہ یہ فرض تھا ،تقسیم وراثت کرتے
  4. یاسر علی

    برائے اصلاح :بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے

    محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اس میں شامل تھا برابر مرا حصہ میثم ان کا یہ حق تھا، کہ تقسیم وراثت کرتے
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح :بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے

    محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دوبارہ اصلاح کے لیے۔ بے سبب ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے وہ اگر مجھ سے دل و جاں سے محبت کرتے زخم دئیے ہوئے اس کے نہ میں بھرنے دیتا میرے محبوب اگر مجھ کو عنایت کرتے ختم کرتے کسی صورت نہ تعلق مجھ سے تم محبت نہ سہی مجھ سے عداوت کرتے بیچ رہ میں نہ یونہی چھوڑ کے جاتے مجھ...
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح :بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے

    محمّد احسن سمیع :راحل:
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح :بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے

    محمّد احسن سمیع :راحل:
  8. یاسر علی

    برائے اصلاح :بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محمد خلیل الرحمٰن صاحب بے وجہ ترک نہ دیرینہ رفاقت کرتے وہ اگر مجھ سے دل و جاں سے محبت کرتے زخم بھرنے کسی صورت نہ میں دیتا اس کے وہ اگر زخم کوئی مجھ کو عنایت کرتے ختم کرتے کسی صورت نہ تعلق مجھ سے وہ محبت نہ سہی مجھ سے عداوت کرتے بیچ رہ میں نہ مجھے...
  9. یاسر علی

    برائے اصلاح : مجھ سے ہر حال میں کرتے ہیں عداوت اپنے

    بہت بہت شکریہ سر جی! محمّد احسن سمیع :راحل: اب دوبارہ دیکھ دیجئے جناب! ڈر سے بنیاد مرے دل کی لرز جاتی ہے جب کبھی آنکھوں سے کرتے ہیں شرارت،اپنے یونہی ناراض ہر اک بات پہ ہو جاتے ہیں مجھ سے الجھی ہوئی رکھتے ہیں طبیعت، اپنے ایک سے جان چھڑاؤں تو اور آ جاتی ہے ڈال دیتے ہیں نئی روز مصیبت، اپنے...
  10. یاسر علی

    برائے اصلاح : مجھ سے ہر حال میں کرتے ہیں عداوت اپنے

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محمد خلیل الرحمٰن صاحب مجھ سے ہر حال میں کرتے ہیں عداوت اپںے یہ کسی طور بدلتے نہیں عادت اپنے ڈر سے بنیاد مرے دل کی لرز جاتی ہے جب کبھی آنکھ سے کرتے ہیں شرارت اپنے میرے اپنوں نے اجاڑا ہے گلستاں دل کا کون کہتا ہے کہ کرتے ہیں حفاظت اپنے ایک سے جان...
  11. یاسر علی

    برائے اصلاح :اگر وہ چاند مل جائے ستارے چھوڑ دیں گے ہم

    بہت بہت شکریہ سر! راہنمائی فرمانے کا۔۔۔
  12. یاسر علی

    برائے اصلاح :اگر وہ چاند مل جائے ستارے چھوڑ دیں گے ہم

    محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب میں نے اپنے تئیں کوشش کی ہے۔اب آپ مزید روشنی ڈالیں۔ شکریہ اگر وہ چاند مل جائے ستارے چھوڑ دیں گے ہم ادھورے سب وفا کے استخارے چھوڑ دیں گے ہم "چاند" سے مراد محبوب ہے اور "ستاروں" سے مراد عام لوگ "استخارےسے مراد " خدا سے اپنے محبوب کو مانگنے کے لئے رب کے حضور سجدہ...
  13. یاسر علی

    برائے اصلاح :اگر وہ چاند مل جائے ستارے چھوڑ دیں گے ہم

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محمد خلیل الرحمٰن صاحب اگر وہ چاند مل جائے ستارے چھوڑ دیں گے ہم ادھورے سب وفا کے استخارے چھوڑ دیں گے ہم اگر وہ شخص حاصل ہو گیا، پھر زندگانی میں سبھی دریائے دولت کے کنارے چھوڑ دیں گے ہم ہماری یہ اگر عادت تمھیں اچھی نہیں لگتی تو پھر چھت سے تمھیں کرنا...
  14. یاسر علی

    چل اسکول چلیں ہم دونوں

    بہت خوب ماشاءاللہ
Top