فاروقی صاحب آپ شکریہ کے مستحق ہیں مشرف کے لیے جس نے ہمدردی کی وہ ڈوب گیا میری ان تصویروں کے معاملے میںعزت بچانے مشکل ہو گی تھی غیر ارادی اس دھوکہ دہی پر مجھے کانوں میں گالیوں کی بنبناہٹ سنائی دینے لگی تھی آپ نے ایک سنجیدہ آدمی کی عزت بچائی ہے االہ آپ کی بزلہ سنجی میں اضافہ کرے