نتائج تلاش

  1. امکانات

    تعارف باقی احمد پوری

    اتنا بھی آپ کا احسان ہے
  2. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    میں آپ کو ماھر سیاسیات بنانے پر تلا رہا آپ ماہر نفسیات نکلے
  3. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    عارف کریم آپ کے تجزیہ سے لگتاہے کہ آپ نے شدت پسندوں سے پوچھ کر تجزیہ کیا ہے یعنی تجزیہ گہرا ہے اور پورے انصاف سے کیا گیا ہے یہ سیاسیات کا بین الاقوامی مسلمہ اصول ہے ویسے سیاسیات کے اصول کم ہی ہوتے ہیں تاہم اسے ماہریں سیاسیات تسلیم کر تے ہیں کہ نا انصافی سے ہر برائی جنم لیتی ہے شدت پسندی بھی آج...
  4. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    حضرت قبلہ م م مغل صاحب آپ غصہ فرماگے ہیں کالم نگار قوم کا دانشور ہوتا ہے اور دانشور مستقبل بین ہوتا ہے یہ کبھی غصےمیں‌نہیں‌آتا غصے سے کیا گیا تجزیہ دور اندیشی پر مبنی نہیں ہوتا اس لیے از راہ کرم آپ ایسے حقائق منظرعام پر نہ لائیں جہیں‌کوئی ہضم نہ کرسکے اگر کالم نگار جیلوں میں جانے لگے تو پھر...
  5. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    جہاں تک حکمت عملی کا سوال ہے امن وامان کی چابی جن دو ہاتھوں کے پاس ہے ان میں ایک کے ہاتھ میں بندوق اوردوسرے کے ہاتھ میں میزائل ہیں‌ بندوق والے عسکریت پسند اورمیزایل والا امریکا یہ دونوں نہ تو کالم پڑہتے ہیں اور نہ انہیں فرصت ہے پھر تجاویزکا فائدہ کیا ہوگا
  6. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر) نظریاتی اور عسکری قوتوں میں تصادم کیوں ہوا ؟نظریاتی اور عسکری قوتوں کا تصادم کسی بھی ملک کے لیے نیک شگون نہیں ہوتایہ دو طاقتیں ملک کی بقاءاور سلامتی کی ضامن ہوتی ہیں۔ فوج جغرافیائی سرحدوں جبکہ نظریاتی طاقت فکری سرحدوں کی نگہبانی کرتی ہے۔نظریاتی...
  7. امکانات

    تعارف باقی احمد پوری

    حضرت باقی احمد پوری صاحب قبلہ خوس آمدید کلام شاعر بزبان شاعر کی طرح اپنا تھوڑا سا تعارف کر وادیں
  8. امکانات

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    یہ رقم عوام کو دینے کے لیے نہیں ہوتی یہ اپنی اولاد کا مال ہے اس کوعوام پر خرچ کر نےسے بچوں کی حق تلفی ہوجاےگئ کرپشن کے اس حمام میں ساری قوم ننگی ہے ہمیں لوٹنے کا موقع نہیں ملا ورنہ ہم زارداری سے کم نہ ہوتے اس ملک کو ہر شخص لوٹنے کے چکر میں‌ ہے زرداری اگر ان تجوریوں کو ھلائیں تو مہنگائی پر قابو...
  9. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    بات یہ ہے کہ یہاں وزن کی رعایت اور اسے محاورہ بنانے کے لے ڈاکٹر کو پہلے لایا گیا ہے مگر اب میرے بھوسے والے دماغ میں ایا ہے آپ نے اس تصیصح میں حس مزاح سے کام لیا ہے اورآج یہ درست ہے مریض کی قدر ڈاکٹر کو ہوتی ہے کیونکہ اس نے پیسے بٹورنے ہوتے ہیں اوراگر اس کے علاوہ آ پ کا یہ مطلب تھا کہ امکان ں نے...
  10. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    آسمان سے گھرا کھجور میں اٹکا والا اور میں دیکھوں خان کو خان دیکھے آسمان کو والی بات ہوگئی یہ آپ کےلیے ہی لکھا تھا کیونکہ آپ کوسمجھ نہیں آیا تھا میں نے سمجا کہ آپ کوئی چھوٹی ہین لیکن آپ کی باتوں سے طاہر ہوتا ہے آپ زمانہ شناس ہیں ایک ادیب م م مغل نے تصدیق کر دی تو بھر آپ کو اعتراض کیوں ہے
  11. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    مایوس نہ ہوں‌اب کسی مولانا کےپاس تشریف لے جائیں ہوسکتا ہے کوئی روحانی مسلہ ہو آپ کا دل شریف کسی شریفہ پراتکا ہوا تو نہیں
  12. امکانات

    امریکہ بہادر

    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے
  13. امکانات

    کشمیر: زمین پھر شرائن بورڈ کے حوالے

    دوست صاحب آپ کا تجزیہ ننانوے فیصد درست ہے ایک فیصد ہم نے اپنی انا کی خاطر تسلیم نہیں کیا آپ کو کوئی اعتراض ؟
  14. امکانات

    کشمیر: زمین پھر شرائن بورڈ کے حوالے

    زمین کا یہ جھگڑا آسانی سے ختم نہیں ہوگا اسٹیٹ سبجیکٹ نامی ایک قانوں کشمیر میں رائج ہے تفصل کے لیے اس سیاست کے سیکشن میں امر ناتھ یاترا اورآتنک واد یاترا پڑہیں
  15. امکانات

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    نعوذباللہ کیا اللہ تعالی کے یہی کام رہ گے ہیں وہ اب ق لیگ کے لیے گواہی دیں گے
  16. امکانات

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    نیب کی چئرمیں شپ آپ کے لیے کیسی رہی گی بھائی سے بات کر کہ دیکھ لوں
  17. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    بھائی صاحب ہمارے پاس آپ کا کوئی علاج نہیں آپ کسی حکیم سے رجوع کر لیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہ ہوگا (دکھلاوے والے غصے کےساتھ(
  18. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    سونے کی قدر سنیار سے تانبے کی لوھار سے ڈاکٹر کی بیمار سے رہنے دیں کافی لمبا ہوجائے گا
Top