نتائج تلاش

  1. با ادب

    دنیا میں بھی حساب ہے محشر میں بھی حساب۔ ۔ ۔ ۔ مضموں بدل کے دیجیئے میرے نصاب کا

    دنیا میں بھی حساب ہے محشر میں بھی حساب۔ ۔ ۔ ۔ مضموں بدل کے دیجیئے میرے نصاب کا
  2. با ادب

    کل رات مے کدے میں عجب حادثہ ہوا

    کل رات مے کدے میں عجب حادثہ ہوا ۔ • رات کی تاریکی کا سبب گہرے سیاہ راز ہیں جنھیں وہ اپنے اندر سمو کر جذب کر لیتی ہے ۔ اور جب دن کا اجا لا نکلتا ہے تو سفیدی تاریک کو پیچھے کہیں کسی گہرے غار میں دفنا کر مشرق کا سفر طے کر لیتی ہے ۔ ہر روز نیا سورج طلوع ہوتا ہے اور ہر رات نئے راز اپنی چادر میں...
  3. با ادب

    امامیات کالم 8 حصہ 2

    بے چینی انتشار اور کشمکش نے اندر کہیں انگڑائی لے لی تھی ۔ کہیں آبادی کے آثار شروع ہوئے ۔ ہم ابھی تک اسی ذیلی سڑک پہ رواں تھے ۔ چند دکانیں ، چند گاڑیاں چند بورڈز لگے دیکھ کر گاڑی روک دی گئی ۔ گاڑی تو رک گئی پر خواتین اڑ گئیں کہ صاحب گاڑی کو گاڑی سے اترنے نہ دیا جائے کہ کوئی دشمن دار دشمن کا گمان...
  4. با ادب

    امامیات ( کالم 8 )

    انسانوں کی دنیا میں انسان کی زندگی سیدھی راہوں پہ چلتے ہوئے اچانک پرپیچ اور پیچیدہ راستوں پر چل پڑتی ہے ۔ جیسے اچانک سفر کے دوران گاڑی سیدھی سڑک سے اتر کر کچی پگڈنڈی پہ دوڑنے لگے ۔ ہچکولے کھاتی ، ڈھولتی ابھرتی ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسٹیرنگ سنبھالے آپ انتظار کی کیفیت میں رہیں کہ اس راستے کا اختتام کب ہوگا...
  5. با ادب

    مجھ پہ تہمت نہ رکھ ۔ ۔ میں شرابی نہیں

    مجھ پہ تہمت نہ رکھ ۔ ۔ میں شرابی نہیں
  6. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    بچے تجربات سے ہی سیکھتے ہیں
  7. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    متضاد کیفیت کا تو پتہ نہیں لیکن مترادف فاتر العقل ہو سکتا ہے ۔ :LOL:
  8. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    بیٹا جی اسے طنزیہ پیرائے میں کہا گیا ہے ۔ اگر ہمارے معاشرے کی ناخواندہ آبادی کا جائزہ لیا جائے تو وہاں اس قسم کی آراء خواتین کے بارے میں رکھی جاتی ہے ۔ حالانکہ اس رائے کو ہر گز بھی درست قرار نہیں دیا جا سکتا نہ ہی تمام انسانوں کو چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین کو ایک پلڑے میں تولا جا سکتا ہے ۔ اللہ...
  9. با ادب

    امامیات

    بہت شکریہ
  10. با ادب

    مبارکباد ہوا خیمہ زن کاروانِ بہار :)

    کوئی کام بندہ خود بھی کر لیتا ہے ۔
  11. با ادب

    مبارکباد ہوا خیمہ زن کاروانِ بہار :)

    اردو محفل اردو ادب سے انس رکھنے والوں کے لئیے اور اردو کی ترویج کے لئیے ایک بہت اچھا فورم ہے اللہ اسے اچھے اہل ذوق کے ساتھ ہمیشہ قائم رکھے آمین ۔ مبارک باد قبول کیجیئے
  12. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    یہ تو مزاح میں بات ہورہی ہے ۔
  13. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    یہ تو مزاح میں بات ہورہی ہے ۔
  14. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    ہاں ملانا پرتی ہے بیٹا ۔
  15. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    نتیجہ دونوں صورتون میں خون ریزی ہے ۔ اس لئیے عشق معشوقی کا چکر کم ہی چلتا ہے ۔
  16. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    نہیں پر وہاں لڑکی کے ابا پستول سے بڑا انس رکھتے ہیں ۔
  17. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    تجربہ بولتا ہے ۔
  18. با ادب

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    کے پی کے میں اس کا امکان بھی ذرا کم ہے ۔ عاشق بننے کا ۔
  19. با ادب

    پیار

    کبھی کبھی کی تو مان لیں پر یہ جو رقیبانہ رویہ مستقل ہو گیا ہے اسے کیا کہیے؟
Top