نتائج تلاش

  1. دوست

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    او صدقے۔ طالبانی محبت کے پیچش کے ساتھ بدبو بھری آمد۔ بڑے دنوں بعد یہ اکاؤنٹ چلایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لگتا اُدھر والا اکاؤنٹ بحث کے لیے اور اسے مستقل کاپی پیسٹ کے لیے چن لیا ہے۔ لیکن اُدھر والے ایک اکاؤنٹ سے ادھر "متفق" ضرور کروا لیں ساری لعنت ملامت بھی تو اچھی نہیں لگتی۔ اتنے دن بعد آمد ہوئی ہے اور...
  2. دوست

    ونڈوز 8 میں ونڈوز سیون کس طرح چلائی جائے ؟

    ورچوئل باکس شاید مدد کر سکے.
  3. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    میرے پاس تو ٹھیک ہی چل رہا ہے۔ وائی فائی سیون پر بہت مسئلہ کرتا تھا۔ ایٹ پر اب ٹھیک چلتا ہے۔
  4. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    میں ہوتا تو ایچ پی کا ڈی ٹیچ ایبل لیتا.
  5. دوست

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    تبرک یا غیر تبرک۔ آلِ سعود نے اسلامی تاریخ کو دیو مالا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ زمانہ نبوی ﷺ کے ہر اس آثار کو چن چن کر مٹایا گیا جس سے "شرک" کا خطرہ تھا۔ عثمانی دور کی عمارات سڑ رہی ہیں۔ نبوی دور کے قلعے اور مکانات یا تو توسیع پسندیوں کی بھینٹ چڑھ گئے یا وہاں الو بولتے ہیں۔ کسی کویاد ہے کہ...
  6. دوست

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    میں یہی کہنے لگا تھا کہ تکنیکی طور پر اب معاویہ منصور والے کھاتے سے بھی انٹری دینی چاہیئے تاکہ حاسدین کے منہ بند ہو سکیں۔ بالکل احسن اقدام ہے کہ اب دو کھاتوں سے پیغام لکھ رہے ہیں۔ بلکہ یوسف 2 والے کھاتے کو بھی فعال کرنا چاہیئے اس سے نہ صرف حاسدین کے منہ مزید بند ہوں گے، بلکہ کالی دیوی کی طرح...
  7. دوست

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    آج کل لگتا ہے یوسف 2 والے اکاؤنٹ کو آرام دیا ہوا ہے لئیق اور معاویہ منصور والے کھاتے سے ہی انٹری دے رہے ہیں۔
  8. دوست

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    چرچ میں نماز کو لے کر یار لوگوں نے چھ صفحوں پر چھنکنے بجائے ہیں۔ ہر کوئی فلسفہ کی چوٹی پر بیٹھا ایک جما ہو مہاتما بدھ، اور ہر کوئی عقلِ کُل سے ڈیڑھ ہاتھ اوپر کی چیز۔ جس قرآن سے یہ یہود و نصاریٰ کے دوست نہ ہونے کی آیات نکال کر لاتے ہیں اسی قرآن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آؤ اے اہل کتاب ہم اور تم اس...
  9. دوست

    فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

    پُکھی ننگی فیس بُک۔ فی سبیل اللہ ترجمہ کروا کر نہ صرف زبان کا بیڑہ غرق کیا بلکہ لوگوں کا دل بھی زبان سے اچاٹ کیا۔ جس کا دل کیا اس نےبہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے اور 'کتاب چہرہ' کے چہرے پر داغ لگائے۔
  10. دوست

    مزاحمت پر امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے - رابرٹ گیٹس (روزنامہ اُمت کی رپورٹنگ)

    بل گیٹس کی فوٹو لگا دی۔ ہاہ امت کا معیار ایک مرتبہ پھر کفن پھاڑ کر بول رہا ہے۔
  11. دوست

    ٹائزن، آئی او ایس اور اینڈرائڈ کے مقابل نیا آپریٹنگ سسٹم

    یہ باسی کڑھی میں ابال ہے۔ او ایس کے پیچھے اربوں روپیہ بھی چاہیئے خالی او ایس لینکس بھی پچھلے بیس برسوں سے ہے۔
  12. دوست

    کلِک کلِک: فیس بک پر فرضی لائیک کا اُبھرتا ہوا کاروبار

    ہمارے ہاں پہلے ایک صفحہ جنرل قسم کی چٹ پٹی خبروں، چٹکللوں اور لطیفوں کے ساتھ مشہور کیا جاتا ہے۔ جب کئی ہزار لائیک ہو جائیں تو اسے فروخت کر دیا جاتا ہے۔ اور کسی دن اچانک وہ نام بدل کر رونما ہو جاتا ہے، فیڈ میں پوسٹ آنے لگتی ہے وغیرہ۔ میں اکثر ایسے کسی صفحے کو ان لائیک کر دیتا ہوں جس کا نام مجھے...
  13. دوست

    آئی فون پر ٹائپ کرنا

    کی بورڈ کی جو لچک اینڈرائیڈ میں نہ بلخ نہ بخارے( ونڈوز اور میک /آئی او ایس پڑھا جائے)
  14. دوست

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    ڈاکٹر سرمد صاحب عرصہ دس سال سے اردو کمپیوٹنگ کا اکلوتا نام ہیں. اب کچھ مزید لوگ آئے ہیں اور وہ بھی ڈاکٹر صاحب کے شاگرد یا خوشہ چینوں میں سے ہیں.
  15. دوست

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    اچھا سافٹویر ہے لیکن ابھی پری الفا ریلیز ہے.
  16. دوست

    15 سالہ اعتزاز نے اپنی جان دے کر سینکڑوں بچوں کی جان بچا لی

    اللہ اس بچے کو جنت الفردوس سے نوازے. اس جیسی جرات بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے.
  17. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    ہاہ لو فیر جہادسٹ ایسوسی ایشن آف افغانستان کے آفیشل ترجمان بھی آگئے. یک نہ سپیمر سہ سپیمر
  18. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    محفل کے ایک تجربہ کار اور دوسرا ابھرتے ہوئے سپامر حضرات ٹکرو ٹکری ہو رہے ہیں۔ منصور پائین یوسف 2 والی آئیڈی سے بھی یہاں پوسٹیں زیادہ امپریشن پڑے گا۔
  19. دوست

    اسلام ملکی دستورکا ماخذ نہیں: تیونس کی پارلیمنٹ کا فیصلہ

    تونس ایک عرصے تک لبرل حکومت کے سائے میں رہا ہے۔ اسے شمالی افریقہ کا یورپ یا ایسے کسی لقب سے پکارا جاتا تھا۔ کئی دہائیوں کے اثرات اتنی جلدی نہیں جائیں گے۔ یا پھر کشت و خون کروایا جائے۔ اگر پیار محبت سے کرنا ہے تو ترکی والا ماڈل چلنا چاہیئے۔ کہ کمال اتا ترک اور آج کے ترکی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔...
Top