نتائج تلاش

  1. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    ہم نہ کریں اور آپ کا دل جہاں چاہے ایک حدیثِ رسول ﷺ پیش کر کے کسی خونی قاتل لٹیرے کا عمل کا جواز پیدا کر دیں یا ایسا ماحول تشکیل دے دیں کہ ایک عام قاری بین السطور میں موجود ابہام کا مطلب ان کی حمایت سمجھ لے۔ اسلام کو لوگوں نے مامے کی جاگیر سمجھ لیا ہے، اور حدیثِ رسول ﷺ سے اقتباسات دینے والوں کی...
  2. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    نعوذ باللہ رسولل اللہ نے آج کے شام میں غدر مچانے والے القاعدہ کے دہشت گردوں اور حکومت سے چمٹے ہوئے علویوں کی جانب تو قطعاً اشارہ نہیں کیا ہو گا۔ یا پھر القاعدہ والے میرے ہم فرقہ ہیں تو وہ چاہے جو مرضی کریں ان پر آپاں نے یہ حدیث لازمی فِٹ بٹھانی ہے؟
  3. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    اسی کے بعد کا مجاہد ہے تو امریکی اسٹرنگر میزائل سے لڑتا ہے جہادی سی آئی اے کے ڈالر سے لڑتا ہے جہادی اور جب امریکہ دوست سے دشمن بن جائے تو اسی امریکہ کو ہیروئن بیچ کر ڈالر سے اسلحہ خرید کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی الرغم کافر ہو تو سالے کو سب خود کرنا پڑتا ہے، مسلمان ہو تو بس یہ دکھانا پڑتا ہے کہ میں اپنے ہی...
  4. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    امریکہ تو دال ف عین ہو رہا ہے اگلے سال پھر یہ آزادی کی جنگ اپگریڈ ہو کر نفاذ طالبانی شریعت کی جنگ بن جائے گی. اور تب بھی طالبان ہی سچے ہوں گے چونکہ خلافت امیر المومنین ہی افغانی تاریخ کا ایسا سنہرا دور تھا جب سارے کتے ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے تھے. کابل میں جو کچھ بچا تھا وہاں امن کا دور دورہ تھا...
  5. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    پاکستانی طالبان بھی غاصب عوام کے خلاف برسرِ پیکار ہیں جس کا ثبوت پشاور کا لہو لہو قصہ خوانی بازار ہے۔ جہاں بے دین تاجر طالبانی اسلام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کے طور پر کھڑے ہیں۔
  6. دوست

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    طالبان کا نام ہی صدق و دیانت اور انصاف کی علامت ہے۔ اور افغان طالبان تو پھر آپ کو پتا ہے خلافتِ راشدہ کے بعد ایک ہی تو خلافت ہوئی ہے اور وہ جناب امیر المومنین رئیس المجاہدین ملا عمر کی خلافت، جس میں امارت اسلامی افغانستان اپنے ہی ایک حصے یعنی شمالی اتحاد کے "خارجیوں" کے ساتھ برسرِ پیکار رہی۔...
  7. دوست

    بلاگر کیلئے ویڈیوپلیئر درکار فوری

    گوگل پلس پر رجسٹر ہونے کی ضرورت نہیں۔ بلاگر پر رجسٹر تو ہر گوگل سروس پر رجسٹر۔
  8. دوست

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    کراچی جس پٹی پر واقع ہے وہاں کوئی بھی زلزلہ طبیعت پھُل گلاب کر سکتا ہے۔ اور زلزلہ سونامی کا ہی ڈر ہے۔
  9. دوست

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    جاپان بھی اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی ملک سے زیادہ باہر لگانے کا خواہشمند ہے۔ اگر کسی حاکم کو اس کی جانب توجہ دینے کا خیال آ جائے تو۔ لگتی تو یہ بڑی چنگی ہے لیکن جب چرنوبل اور فوکوشیما ہوتے ہیں تو کس بھاؤ بکتی ہے، تب ہی پتا چلتا ہے۔
  10. دوست

    پنجاب میں پانچویں و آٹھویں کے امتحانات سے مطالعہ پاکستان کا مضمون خارج

    نویں دسویں جماعت میں شامل تھا مطالعہ پاکستان ہمارے بھی. شکر ہے اس میں سے کچھ بھی یاد نہیں اب.
  11. دوست

    قائداعظم سیکولر پاکستان چاہتے تھے.......ایک قومی جھوٹ

    اور یہ سوچ انتہا پسندی تخلیق کرتی ہے جب مجھے جو سمجھ آیا وہ اسلام اور باقی کفر بن جاتا ہے.
  12. دوست

    قائداعظم سیکولر پاکستان چاہتے تھے.......ایک قومی جھوٹ

    اسلام کو دین کہہ کر جس کا جو دل کیا اس نے اسلام مییں گھسیڑ دیا. موقع آئے تو زکوٰۃ کی شرح پر اتفاق نہیں.
  13. دوست

    قائداعظم سیکولر پاکستان چاہتے تھے.......ایک قومی جھوٹ

    ان سب کا منہ کالا ہو جو پاکستان کو تاریک کر کے اپنی دوکانداری چمکانا چاہتے ہیں۔
  14. دوست

    امیر مینائی کا شعر اور آسی صاحب کا ترجمہ

    شاعری کا ترجمہ بڑی اوکھی چیز ہے جی۔ انگریزی بابا رابرٹ فراسٹ کہندا ہے کہ شاعری او ہے جیہڑی ترجمے وچ گواچ جاوے۔ اوکھے پینڈے تے اوکھیاں راہواں ہیں جی۔ پر ترجمہ خوب ہے۔
  15. دوست

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    واہ جی واہ۔ جی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
  16. دوست

    قائداعظم سیکولر پاکستان چاہتے تھے.......ایک قومی جھوٹ

    قائد اعظم ایک مُلا زدہ پاکستان چاہتے تھے۔ مُلاؤں کی خواہش
  17. دوست

    اساں پیڑاں پیڑ کے پیتیاں اساں رنھ کے کھادی اگ از انجم رانا

    بوہت ویلے بعد سجری تے خالص پنجابی پڑھن نوں لبھی اے. لاجواب ندرتِ خیال.
  18. دوست

    پاکستانی اسکولوں میں جنسی تعلیم

    جنسی تعلیم پر اگر کوئی بندے کا پتر پالیسی بنا دے تو کیا کہنے. ورنہ یہی ڈرامے ہوں گے پھر.
  19. دوست

    مختلف مکاتب فکر کا فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے 13 نکات پر اتفاق

    میں ایسی اسپیمنگ سے لنڈورا ہی اچھا.
  20. دوست

    ڈیڑھ سالہ بچی کی تدفین سے انکار

    مسلمانیت یہ رہ گئی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
Top