نتائج تلاش

  1. دوست

    مختلف مکاتب فکر کا فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے 13 نکات پر اتفاق

    کاپی پیسٹ سپامنگ روکی جائے۔
  2. دوست

    سود کا سودا کرنے والوں کے نام - انصار عباسی

    اپنا کام تو عوام کی ناسوں میں اپنا پڑھا ہوا گھسیڑنا ہے۔ زمرہ کاہے کو دیکھ لیا کریں۔
  3. دوست

    جائیداد کی تقسیم کااسلامی طریقہ کار کیا ہے۔

    بھائی کو دو، بہن کو ایک حصہ، بیوی کو ایک بٹا آٹھ۔ والدین کا یادنہیں۔
  4. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    آپ جاری رکھیں۔ ہمیں کوئی غصہ نہیں ہے ایک حقیقت بیان کر دی۔
  5. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    یہی کرامات ہیں جی جو آپ یہاں فرما رہے ہیں۔ نئے اراکین تو اتنے دیر میں ہوں ہاں سے ہی نہیں نکل پاتے آپ کے پاؤں تو پالنے میں نظر آ رہے ہیں۔
  6. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    نہیں جی آپ کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔ ماشاءاللہ جو کرامات آپ سوا سو پیغامات میں دکھا چکے ہیں وہ یہاں ہزاروں پیغامات پوسٹ کرنے والوں کو نصیب نہ ہو سکیں۔
  7. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    اپنا پِٹ سیاپا تو چلتا ہی اس بات پر ہے کہ میڈیا "دجالی" ہے میڈیا "دلال" ہے میڈیا "فحاشی" پھیلاتا ہے میڈیا "ملک دشمن" ہے۔ اب اگر یہ بات نہ کی تو پھر پیچھے کرنے کو کیا رہ جائے گا؟ یہ بچی والی تو بطور بہانہ ساتھ آ گئی اصل دکھ تو اندر سے یہ پک رہا تھا۔ ایسی کسی بھی خبر پر بس یہی دکھ ہوتا ہے کہ میڈیا...
  8. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    تو آپ کے خیال میں سوات میں جو کنجر خانہ تھا وہ فرضی تھا؟
  9. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    اصل تکلیف تو یہ ہے. سوات کی ویڈیو اور مختاراں مائی.
  10. دوست

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    ایک باپردہ بچی کے گھر سے لائیو کوریج شروع کر دیں کیا؟ خبر بھی نشر ہو گئی تحقیقات بھی شروع ہو گئی اور کیا چاہیے اب آپ کو؟ سب سے پہلے بی بی سی اردو اور انگریزی میڈیا نے یہ خبر نشر کی تھی.
  11. دوست

    بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر آزاد کشمیر کے جنگلات میں آگ لگا دی

    اگڑم بگڑم تگڑم انڈیم لے گیم مارے گئے لُٹے گئے جیو دی ایسی دی تیسی دی حکومت دی م دی ب دی امن کی آشا ال کھلا تماشا کنٹرول لائن تے اگ لگ گئی سی جیہڑی بجھ گئی سی پر انڈیا لے گیا۔
  12. دوست

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    ہمارے ہاں اسی نوے فیصد تعلیم درحقیقت پیشہ ورانہ تعلیم ہوتی ہے۔ روزی روٹی کے لیے تعلیم، اگر اس تعلیم کو حاصل کر کے استعمال نہ کیا جائے تو یہ ظلمِ عظیم ہے اس قوم پر بھی اور اس فرد پر بھی۔
  13. دوست

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    میرا خیال ہے اب کمپیوٹر اس قابل ہیں کہ وہ نفیس نستعلیق کو رینڈر کر سکتے ہیں۔ اس کو ایمبیڈ کرنا بہتر رہے گا۔ ورنہ خوبصورتی پر رفتار کی قربانی دینے کی بجائے نسخ استعمال کر لیا جائے جیسے بی بی سی کا فانٹ ہے۔
  14. دوست

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    ویب سائٹ واقعی بہت سلو ہے۔ اسے اتنا وقت نہیں لینا چاہیئے۔ آپ سی ایم ایس کیوں نہیں استعمال کرتے، جیسے ورڈ پریس؟ آپ کا کام صرف تھیم کا انتخاب اور مقامیانا، یہ رہ جائے گا بس۔
  15. دوست

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    فونٹ ایمبیڈ کرنا ہے تو نفیس نستعلیق یا عماد نستعلیق بہتر رہیں گے. موبائل آلات کے لیے بھی ایک سادہ سا ٹیمپلیٹ ہونا چاہیے.
  16. دوست

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    پاکستان کو امریکہ نے نہیں کرنے دینا جی۔ اس معاہدے کے بعد بھی امریکی ردعمل اخبارات کی زینت بن چکا ہے، وہی ڈھاک کے تین پات۔ پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں کا پرانا الاپ۔
  17. دوست

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    ہمم یہ ہے کاپی پیسٹ کا ایک قابلِ قبول طریقہ۔ ویسے پاک ایران گیس معاہدہ ابھی اگلے کئی سال بھی شروع نہیں ہونے والا۔ امریکہ اتنی آسانی سے نہیں جانے دے گا۔
  18. دوست

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت کرے۔ اور صبر جمیل سے نوازے۔
Top