نتائج تلاش

  1. مجاز

    جون ایلیا غزل - کام کی بات میں نے کی ہی نہیں - جون ایلیا

    بہت خوب۔۔ عمدہ انتخاب ہے :)
  2. مجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ںہیں ایسی تو کوئی بات نہیں :) تھوڑا مصروف تھا تو اس لئے محفل پر بھی آنا کم ہی رہا اور وہ بھی سالگرہ کے دنوں میں:sad2: lol۔۔۔ زبان تو نکل جائے گی کبھی کبھی اب اتنا پابند تو مت کیجئے گا :giggle: خیر ، آپ سنائیں کیا خال اخوال ہیں؟:)
  3. مجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    زبان والا تو شرارتی سا لگتا ہے جیسے بات کر کے بات کا لطف لیا جا رہا ہے ہاں wink والا تھوڑا خراب ہے:tongue:۔۔ لیکن یہ تو سمائلیز ہیں ، اگلے بندے کو منہ تھوڑی چڑایا جا رہا ہوتا ہے کوئی۔۔۔:) لیکن آپ کو ناگوار گزرتا ہے تو کوشش کروں گا کہ آپ سے دورانِ گفتگو نہ استعمال کروں :sigh:
  4. مجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اس میں برا ماننے کی کوئی بات نہیں لیکن میں :tongue: کو استعمال کرنا شاید نہ کنٹرول کر سکوں ۔۔۔ عمومآ جو تاثر میرے چہرے پر رپلائی کرتے وقت ہوتا ہے وہی سمائلی لگا دیتا ہوں۔ :tongue: کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ باقی ڈھیر سارے سمائلیز میں دانت نکالنا، شرمانا، اچھلنا کودنا اور پتا نہیں کیا کیا...
  5. مجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    عادت ہے :tongue: اس سمائلی کی۔۔ اب سمائلی کی ٹیب کھولتا ہوں تو سامنے وہی wink نظر آجاتی ہے تو یہی لگا بھی دیتا ہوں۔ آئندہ محتاط رہوں گا:tongue:
  6. مجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    جی ضرور پوچھیں :)
  7. مجاز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں بھی آیا ہوں محفل میں ;)
  8. مجاز

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    لیکن طلحہ صاحب تو غائب ہی ہو گئے ہیں۔۔ کچھ بتا تو جاتے کہ کیا پلان ہے؟؟
  9. مجاز

    بتا دوں نا 2

    بہرحال جس نے بھی سر اتارا ہے بڑی محنت سے اتارا ہے کہ پسِ منظر کو متاثر نہیں ہونے دیا;)
  10. مجاز

    بتا دوں نا 2

    شائد آپ نے خود ہی اسکی تراش خراش کی ہے ;)
  11. مجاز

    آج کی تصویر

    ہاں کچھ فوٹوشوپڈ ہیں لیکن دلچسپ تھیں سو یہاں شئیر کر دیں:)
  12. مجاز

    دو نئے بلاگر (بلاگسپاٹ) ٹیمپلیٹس

    بہت خوبصورت ٹیمپلیٹس ہیں۔۔ بہت شکریہ :) لیکن آخری دو ٹیمپلیٹس ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہے۔۔۔ you do not have permission to access this page. کا میسیج آ رہا ہے
  13. مجاز

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    ٹھیک ہے ۔۔ دراصل آج کے سبق میں یہ الفاظ شامل تھے۔۔ انہیں دیکھ کر یہ سوالات ذہن میں اُٹھ رہے تھے تو میں نے سوچا کہ ابھی ہی پوچھ پھر بھول جاؤں گا۔۔ ورنہ ابھی تو حروف کو ہی لکھ لکھ کر رٹنے کی کوشش کر رہا ہوں:grin:
  14. مجاز

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    ہندی میں لکھتے ہوئے حروف کو جوڑتے کیسے ہیں۔۔۔ الفاظ کے اوپر کی ڈنڈی کو کہاں توڑتے ہیں؟ کن کن حروف کو علیحدہ لکھا جاتا ہے؟؟ ;) جیسے अनार ۔۔۔۔ اب کیسے پتا چلتا ہے کہ اس اوپر والی لائن کو کہاں تک ڈالنا ہے اور کہاں پر توڑنا ہے؟؟ اور حروف کو جوڑتے وقت کیا چیز مدنظر رکھنی چاہیئے؟؟ :
  15. مجاز

    آج کی تصویر

    ہنستے پتھر :grin: کھلی چھٹی ;)
  16. مجاز

    بتا دوں نا 2

    پھر تو دائیں طرف سے پہلا ہاتھ آپ کا ہوگا;)
  17. مجاز

    بتا دوں نا 2

    شاید جنہوں نے پرس اٹھا رکھا ہے :idontknow2::idontknow2:
  18. مجاز

    پاکستانی طلباء کی تیار کردہ اسمارٹ کار

    بہت خوب۔۔۔ اچھی شئیرنگ ہے۔ شکریہ:)
  19. مجاز

    آج کی تصویر

    اس بابت کچھ خاص علم تو نہیں لیکن ذاتی رائے یہ ہے کہ شائد کسی پیچیدہ طریقے ہی سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ کائنات میں دور افتادہ اجسام کو ایسے فریم کیا جا سکے۔ کیونکہ زیادہ تر ایسے اجسام کی تصاویر ریڈیو دوربین (Radio Telescope) سے لی جاتی ہیں۔ :idontknow:
Top