نتائج تلاش

  1. مجاز

    فلسطینی شاعرسمیع القاسم کی ایک نظم

    واہ۔ بہت اعلیٰ! بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے! بہت اچھی نظم ہے۔ مزید کا انتظار رہے گا:)
  2. مجاز

    پیروڈی

    نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں اقبال کے کلام کی :tongue:
  3. مجاز

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم، اتنے حسیں رہے بہت خوب۔۔۔!! بہت عمدہ کلام ہے۔۔ اور ابھی یہ ٹاپک پڑھتے ہوئے سرچ کے دوران، عابدہ پروین کی آواز میں یہ کلام ملا ہے، سن کر لطف آگیا ہے :) شکریہ اتنی اچھی شئیرنگ کے لئے جناب:)
  4. مجاز

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    یہ آخری تصویر میں کیا بنا ہوا ہے؟؟:confused:
  5. مجاز

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ کیا یہ بھکاری اصل میں کوئی زخم لگا کر آجاتے ہیں یا یہ بھی کوئی سائنس ہے :tongue: شکریہ آپ کی پوسٹ نے الجھن رفع کر دی :grin:
  6. مجاز

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    lol۔۔۔۔ شاہد مسعود کو یہ تبصرے بھیجنے چاہیں :jokingly:
  7. مجاز

    تنقید کو سن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھی پوسٹ ہے۔ شکریہ:)
  8. مجاز

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    ووٹ ڈال دیئے ہیں لیکن کیا اب صرف ختمی نتیجہ ہی نظر آئے گا۔۔ ۔ عمومآ ایسی ووٹنگ کے فورآ بعد نتیجہ نظر آجاتا ہے :confused:
  9. مجاز

    افغانستان کا ایک گاّوں

    عمدہ شئیرنگ ہے۔۔شکریہ :)
  10. مجاز

    عجائب گھر اردو محفل

    تعلق ہے تو نہیں تھا ضرور:tongue: اسی لئی ایسی چیزیں دیکھ کر دماغ خودبخود اُسی نہج پر سوچنا شروع کر دیتا ہے ;)
  11. مجاز

    ڈرا رہا ہے مسلسل یہی سوال مجھے ۔۔۔۔ عرفان ستار

    یہاں تو حبس بہت ہے، سو گردباد ِ جنوں مدار ِ وقت سے باہر کہیں اچھال مجھے بہت خوب۔۔۔ شکریہ شریک محفل کرنے کا :)
  12. مجاز

    ن م راشد خود سے ہم دور نکل آئے ہیں ۔ ن م راشد

    بہت خوب۔۔ شکریہ :)
  13. مجاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Knight and Day دیکھی ہے۔۔۔فلم کی کہانی زیادہ دلچسپ نہیں لیکن اچھی مووی ہے ٹائم پاس کے لئے:tongueout:
  14. مجاز

    ن م راشد ہم کہ عشّاق نہیں ۔ ۔ ۔ از ن م راشد

    بہت خوب۔۔۔ عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ :)
  15. مجاز

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محمد احمد صاحب :)
  16. مجاز

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    بہت خوب۔۔۔ اچھی شئیرنگ ہے:) یہ ترانہ ابن سعید بھائی کی ہی تخلیق ہے؟؟ :)
  17. مجاز

    عجائب گھر اردو محفل

    میں نے بھی یہی سوچا تھا :surprise:
  18. مجاز

    اور اب ۔ موبائل اپلی کیشنز ۔ خود بنائیے۔

    بہت خوب -اچھی شئیرنگ ہے :)
Top