مقصدِ حیات کا نتیجہ زندگی میں ہی دیکھ لیا جاتا ہے یا زندگی کی آخری ساعتیں اس کی خبر دیتی ہیں؟ یا دنیاوی زندگی کے بعد اُس مقصدِ حیات کا ثمر ملتا ہے؟؟
میں ابھی ان سوالوں کے جواب ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔۔ جب جواب (وہ جواب جو زندگی اور مذھب دونوں کے سوالات کو مطمئن کر سکیں) مل جائیں گے اور حدّیں متعین...