نتائج تلاش

  1. ف

    وحدت الوجود

    وحدت الوجود بلا شبه انتهائي خواص لوگوں كے بس كي بات هے۔ اس كو سمجھنے كيلئے تقريبا اتنے هي دم خم كي ضرورت هے جتنا كه تثليث كو سمجھنے كيلئے۔ يعني خدا ايك هي هے مگر تين هے۔ ايك تين كيسے هو سكتا هے اس كے لئے علوم ومعارف سے بھری بحثيں آپ كو روم میں مل سكتي هیں۔ مگر افسوس كه يه بحثيں صرف خواص كي...
  2. ف

    مولانا جلال الدین رومی

    Ukashah اميد ہے آپ كو موصول هو گیا ہوگا۔
  3. ف

    مولانا جلال الدین رومی

    اور آخر میں يه بھی ياد ركھیں كه تصوف میں بھی اب كئي فرقے (جي هاں فرقے طريقے نهيں) اور بهت سے فليور ہیں۔ تحقيق كيلئے ديكھیں المدخل إلى التصوف۔ اوائل صوفياء كي پارسائي كو ديكھ كر كسي خوش فهمي میں نهيں رهنا چاہیے۔ اسلام میں رهبانيت تو ويسے بھی نهيں هے۔ چند الله والوں كو چھوڑ كر اب تو حال يه هے كه...
  4. ف

    مولانا جلال الدین رومی

    بھائي جان آپ كا نكته درست هے صوفياء كي اكثر حكايات محض ترغيب دلانے كے لئے هوتي ہیں البته اوائل صوفياء كي بهت سي روايات باسند هوا كرتي تھیں۔ پھر يه سلسله آهسته آهسته اور تيز هوتا گیا يهاں تك كه هر مريد اپنے شيخ كےلئے حكايات تراشا كرتا تھا۔ معامله اس سے آگے پہنچ چكا ہے كه بهت سي كتب اور شاعري...
  5. ف

    مولانا جلال الدین رومی

    روحاني بابا میں عرصه سے اس شعر كے شاعر كے احوال ڈھونڈ رها هوں اگر آپ كو علم هو تو ضرور سامنے لائيے۔ اور يه تصوف نهيں بلكه غالبا نعت كے اشعار ہیں اب اس كي بھی تصديق كرنا پڑے گی كيونكه اگر نعت كے هوئے تو پھر ان كو كسي اور جگہ فِٹ كرنا سخت معيوب هوگا۔
  6. ف

    پائلٹ کا جواب

    ساجد بھائي مذهبي بحث سے بالكل كناره كش كيسے رهيں جبكہ ايك طرف مذهب پر بننے والے ملك كي فوج هے جو اپنی بيركوں میں بھی آيات اور جذبه جهاد وايمان تازه ركھتی هے ( يه اور بات هے كه ساتھ میں سينما گھر بھی هوتے ہیں) اور دوسري طرف وه لوگ ہیں جو جهادِ فرض كا دعوى ركھتے ہیں۔ مسئلہ كي نوعيت میں مذهبي بحث...
  7. ف

    پائلٹ کا جواب

    دونوں فريقين كو امريكه كا اتحادي يا آله كار قرار دے دينا تو كوئي صحت مند سياسي يا ملكي نتيجه برآمد نه كرے گا۔ جتني محبت هم وطنوں كو پاك فوج سے هے كم وبيش ايسي هي جذباتي وابستي عالم اسلام كے "خارجي طالبانوں" كو افغان جهاد، طالبان اور دنيا میں ان كو پناه دينے والوں سے هے۔ حضرت اسامه بن لادن...
  8. ف

    پائلٹ کا جواب

    ہاں جي فلسطيني جو اپنے ملك میں يهودي قبضه كي وجه سے "" پھیلا رہے ہیں امريكي فلسطينيوں سميت اس بدامني كا خاتمه چاہتے ہیں۔ باقي بھی اسی طرح كي بدامنياں ہیں جو Interests of White House ختم كرے ہے۔
  9. ف

    پائلٹ کا جواب

    اتنا چھوٹا، معصوم، بے ضرر، منحني اور مُنا پاكستان تو يهود كي نظر میں بھی ضرور "پاک" هوگا۔
  10. ف

    پائلٹ کا جواب

    باقي مسلمان ملكوں كا حشر بھی ديكھ لیں۔ اور يه تماشه ناپاک امريكيوں كے خيال میں مشرق وسطى كي بدامني كا حل هے۔
  11. ف

    پائلٹ کا جواب

    Note: The following map was prepared by Lieutenant-Colonel Ralph Peters. It was published in the Armed Forces Journal in June 2006, Peters is a retired colonel of the U.S. National War Academy. (Map Copyright Lieutenant-Colonel Ralph Peters 2006).
  12. ف

    پائلٹ کا جواب

    پاك فوج كے خلاف جذبات بھڑكانے سے اپنا هي نقصان هے۔ اور معلوم نهيں اس میں طالبان كا فائده هوگا يا نهيں البته اردن میں يهودي كھٹولے توڑنے، روس سے تركستان كوآزاد كرانے، هندووں كي جارحيت كو كھٹا كرنے اور ان گنت مواقع پر مسلمانان عالم كو اميد دلانے كي سزا پاك فوج كو ضرور مل جائے گی۔ مجھے وه منظر...
  13. ف

    اب تو سہرا باندھنا بھی شرک ٹھہرا ۔ ہےکوئی جو راہ دکھائے انہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔

    مولوي بيچارے تو اسي گولي كا شكار هو گئے ہیں جس نے پٹھان كو نشانه بنايا هے۔ لوگ عبادت كي طرح مولوي پر لطيفے اور آوازے كستے ہیں۔ مولوي كا قصور يه هے كه وعظ ونصيحت سے گناه كا راسته روكتا هے اور پھر اسي روش كا سامنا كرتا هے جو قوم شعيب عليه السلام نے اختيار كي تھی۔ اور جس كے جواب میں فرمايا...
  14. ف

    اب تو سہرا باندھنا بھی شرک ٹھہرا ۔ ہےکوئی جو راہ دکھائے انہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔

    پینٹ شرٹ كي مثال سامنے اس لئے نهيں ركھ سكا كه يه معامله كچھ اور امور بھی ساتھ لئے ِہے۔ اس معامله میں خاموشي بهتر هے كيونكه بهت سے لوگ بات سمجھے بغير مذاق اڑانا شروع كرديتے ہیں۔
  15. ف

    اب تو سہرا باندھنا بھی شرک ٹھہرا ۔ ہےکوئی جو راہ دکھائے انہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔

    الله آپ كو خوش ركھے۔ پینٹ شرٹ كي مثال سے هٹ كر بات كا جواب يه هے كه جو رواج يا لباس كسي قوم يا مذهب كے ساتھ خاص نه هو، يعني محض علاقائي نوعيت كا حامل هو اور الله كي دي هوئي شريعت سے نه ٹكرائے تو آپ اس كو كرسكتے ہیں۔ خود سيد الكونين صلى الله عليه وسلم نے قيصر روم كا تحفه بھیجا هوا ايك رومي...
  16. ف

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    يهاں ايك سچا لطيفه شايد آپ كو پسند آئے۔ جس زمانے ميں ايك ايك كتاب هاتھ سے لكھي جاتي تھي اس زمانے ميں صرف سپين كے مسلمانوں كے پاسMillions of Books تھيں. صرف شاهي كتب خانه ميں لاكھ سے زائد كتابيں تھيں. ايك آدمي كے سٹيٹس كا پته اس كي لائبريري سے چلتا تھا تو پھر لا محاله هر ذي اهميت شخص كو اپني...
  17. ف

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    ايك بار نظر سے كچھ ايسي كتاب گزري تھی جس میں مسلمانوں كي علم دوستي اور كتاب نوازي كا صرف ايك پہلو اجاگر كيا گیا تھا۔ يه ايك پہلو كتاب كي جلد سازي ہے۔ يعني پرنٹنگ پریس سے پہلے جب قلمي نسخوں كا زمانه تھا تب كي بات ہے۔ مسلمانوں کے هاں جلد سازي ايك فن هوا كرتا تھا جو مضبوط اور انتهائي ديده زيب...
  18. ف

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    مجھے كچھ اختلاف كي اجازت ديجئے۔ مسلمانوں ميں عرب بھی داخل ہیں اور ان كا علمي ذوق ما شاء الله بهت بلند هے۔ نه صرف يه كه وه لوگ مطالعه میں بهت شوق ركھتے ہیں بلكه تحرير میں بھی بهت زود طبع ہیں۔ هر سال تحرير، تحقيق، ترتيب وتصنيف اور تراجم میں حيران كن اضافه هوتا هے۔ وه كتب جن كے نام سے بھی هم...
  19. ف

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    بے گناہ اور نہتے لوگوں کا (چاہے وه جس بھی مذهب ، فرقه يا نسل كے هوں) قتل هر طرح سے شرمناك اور قابل مذمت هے۔ اور جو "دهشت گرد" بھی اس ظلم ميں شريك هوں انهيں اس كي سزا ضرور ملني چاهيے۔ جو بے گناہ جانيں ضائع هوئي هيں الله ان كي مغفرت فرمائے اور همارے حالات پر رحم فرمائے۔ آمين
Top