اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
پاکستانی بھیا کبھی انتظار بھی کرنا پڑتا ہے اس میں کیا قباحت ہے ہوتا ہے کبھی کبھی اور آپ نے یہ کیا لفظ استعمال کیا ذرا وضاحت کیجیئے گا قبلہ کچھ اوپر سے گزر گیا ہمارے۔
آپکی دعائیں ہی چاہیئے تاکہ یہ اندر کاموسم بھی اچھا ہی رہے۔
ویسے جب یہ دھاگہ شروع کیا تھا تب یہ صرف 'موسم کا حال' ہی تھا یہ 'اندر کا حال' کہاں سے آن ٹپکا اس میں؟