فہرست کاہے کی آپی بس اتنا ہے کہ پڑھائی مکمل ہو جانے کے بعد وہیں جاب بھی مِل گئی تھی سو ابھی تک اُدھر ہی ہوں، اب آگے مزید بھی سوچا ہے حصولِ علم کے سلسلے کو جاری رکھنے کا۔ آپ کہیئے گا کیسی ہیں اور ابھی تک باقاعدہ آ رہی ہیں محفل میں؟ لائبریری کا کام کیسا چل رہا ہے؟ اور کہاں ہیں آج کل؟ کافی خوشی ہو...