فارسی-تُرکی شاعری میں محبوب کی چشمِ بےرحم کو کافر و بےایمان سمجھا جاتا ہے، اور یہ بھی ایک ضربالمثَل (یا شاید حدیثِ نبَوی) ہے کہ "جس شخص میں کسی دیگر شخص کے لیے رحم نہ ہو، وہ ایمان نہیں رکھتا"۔۔۔۔ مشرقی تُرکی شاعر «مولانا گدایی» نے ایک بیت میں اِن دونوں چیزوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ مضمون...