نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ سری لنکا

    انگلینڈ نے دوسرا ٹیسٹ بھی جیت لیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم عمدہ پرفارم کرتی ہوئی۔
  2. محمد وارث

    وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد: فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی

    ان موصوف کی ان ہاؤس اور آئینی طریقے سے حکومت کی تبدیلی کی مخالفت کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ یہ 1989ء میں اپنی بھرپور کوشش کر چکے ہیں، جب پنجاب حکومت کے تمام وسائل اور ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی یہ بے نظیر کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور نہیں کروا سکے تھے۔ زرداری کا وہ پہلا ٹیسٹ کیس تھا جس...
  3. محمد وارث

    غزل: بہہ گئے خواہشوں کے ریلے میں ٭ تابش

    عمدہ غزل ہے صدیقی صاحب، بہت خوب۔
  4. محمد وارث

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو مفتی صاحب قبلہ۔ ویسے بہت دنوں سے نظر نہیں آ رہے، آج کل کدھر کی ہوا چل رہی ہے؟:)
  5. محمد وارث

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    موسیقی کو آپ حرام سمجھتے ہیں جس کا اظہار مضمون کی پہلی سطر ہی میں کر دیا اور اس کے بعد اس شخص کی مدح کرنے کی کیا تُک ہے جو ساری زندگی ایک حرام کام کرتا رہا اور اس حرام کام کی کمائی کھاتا رہا اور اپنے بچوں کو کھلاتا رہا! وضاحت: مجھے آپ کے مضمون پر اعتراض نہیں ہے، بلکہ اس سطر پر ہے جس کا حوالہ...
  6. محمد وارث

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    کسی یہودی کی فرم میں کام کرنے والے سے ہزار بارہ سو ڈالر کا چندہ لے لینا سراسر حرام ہے، جب کہ اپنے ملک کے وزیر اعظم ( بے نظیر) کو ہرانے اور ہٹانے کے لیے ایک غیر ملکی مسلمان (اسامہ بن لادن) سے ہزاروں لاکھوں ڈالرز ہدیے کے طور پر وصول کرلینا "شریفِ اعظم" کے لیے عین حلال اور اسلامی تھا، کیونکہ یہ...
  7. محمد وارث

    مبارک ہو نقیبی صاحب۔

    مبارک ہو نقیبی صاحب۔
  8. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ارے نہیں صاحب، مجھے پڑھنے کے لیے ہی خاطر خواہ وقت مل جائے یہی غنیمت ہے۔ لکھنا لکھانا میرے بس کا روگ نہیں، بقولِ مرشدی "میں کہاں اور یہ وبال کہاں"۔ اور وبال پڑھنے لکھنے کو نہیں کہا۔ :) ویسے اس موضوع پر ابھی کچھ عرصہ مزید پڑھنے کا ارادہ ہے۔ مھے کچھ پی ڈی ایف کتابیں مل گئی ہیں جو علیحدگی کے بعد...
  9. محمد وارث

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    عمدہ غزل ہے راحل صاحب، بہت خوب۔
  10. محمد وارث

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    ارے نہیں سر، خواہش نہیں، اللہ لمبی عمر عطا فرمائے ان کو۔ بس ایسے ہی مرحوم لکھا دیکھ کر ہاتھوں میں کھجلی شروع ہو گئی۔ :)
  11. محمد وارث

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    اللہ خیر۔ یہ ظفر اقبال کب مرحوم ہو گئے! :)
  12. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دفتر میں بشرطِ فرصت، پی ڈی ایف کتاب کا مطالعہ۔ اور گھر میں "کاغذی" کتابوں کا۔ مسلم لیگ نون کے اہم رکن سرتاج عزیز کی کتاب کل شام ہی گھر میں شروع کی ہے اور "مزیدار" لگی۔ Between Dreams and Realities Some Milestones in Pakistan’s History اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 2009ء میں چھپا تھا جب کہ دوسرا...
  13. محمد وارث

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    بات آپ کی درست ہے۔ اگر پول بھی تھا تو اسے کھیل تک محدود رہنا چاہیئے تھا لیکن ایسی ہر چیز پاکستان انڈیا کی جنگ بن جاتی ہے۔ اور ایک سابق کھلاڑی اور موجودہ سیاستدان کی وجہ سے یہ پول، پاکستان میں بھی آمریت اور جمہوریت کی جنگ بن گیا ہے۔ پنجابی میں ایسے موقعے پر کہتے ہیں کہ "اللہ دے تے بندہ لے"۔ :)
  14. محمد وارث

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    یعنی آپ کے بقول، میرا ووٹ ووٹ ہے، دوسرے کا ووٹ بوٹ اکاؤنٹ ہے؟
  15. محمد وارث

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    بی بی سی کے مطابق، جاوید میانداد کے آخری بال پر چھکا لگنے جیسا چھکا لگا ہے یہاں بھی: آئی سی سی پولنگ میں عمران خان کی جیت: ’کوہلی جیت رہے تھے، یہ دھاندلی ہے‘ - BBC News اردو
  16. محمد وارث

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    یہاں بھی "دھاندلی"، اب کی بار انڈینز کی طرف سے شکوہ! :)
  17. محمد وارث

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    اس کی وجہ ہے۔ پروفیسر صاحب نے پہلے مراسلے کی پہلی سطر میں ہی "اردو محفل کے اسکول" کا ذکر کیا ہے۔ اور جو کچھ اس اسکول میں ہوتا ہے وہی کچھ اس کے ٹیوشن سینٹر میں ہونا تھا۔ پروفیسر صاحب واقعی اگر کسی سنجیدہ اور پڑھائی والے ٹیوشن سینٹر کی کاوش کرنا چاہ رہے ہیں تو انہیں پہلے مراسلے میں تفصیل سے اس...
  18. محمد وارث

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    گویا کہ "میل" کے دل کی "میل" کی وجہ سے فی میل اُس سے "میل میل" دُور بھاگتی ہیں!
Top