پروفیسر صاحب دریدہ دہنی اور ذاتی سے تبصرے کے لیے پیشگی معذرت کہ کہنا یہ چاہتا ہوں کہ یہ عمدہ اور اعلیٰ سیاسی و سماجی شعور آپ کو 2018ء کے الیکشنز کے بعد ملا ہے یا اس سے پہلے پانچ دس سال بھی آپ کی یہی روش تھی؟یا پھر آپ وہی کر رہے ہیں جو اپوزیشن پارٹیاں کرتی ہیں مثال کے طور پر پی پی اور نون لیگ...