نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف شمس الرحمٰن فاروقی انتقال فرما گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک خبر ہے۔
  2. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    وہ تو مانتا ہے کہ وہ ایسا کرتا ہے اور اس کے ساتھ اس کے اسپورٹر بھی مانتے ہیں۔ مانتے تو وہ دو گُل محمد اور ان کی آل اولاد نہیں جن کے آپ اسپورٹر ہیں!
  3. محمد وارث

    Recepie

    "ارے بھائی کہنا کیا چاہتے ہو" :)
  4. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اسے کہتے ہیں بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔ ابھی کل کی بات لگتی ہے، گوگل میں زرداری لکھنے کی کوشش کرتے تھے تو آگے سے ذہین یا وفادار نام خود بخود لکھا آ جاتا تھا۔ آج کل وہی شاید (چھوٹے یا بڑے) بھائی بنے ہوئے ہیں!
  5. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آپ کے اپنے وزیر اعظم ہیں جناب جو مرضی کہتے رہیں!
  6. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    ملی ہوگی۔ لیکن جن کو "ترکے" میں ملی ہے بس وہ تسلیم نہیں کرتے۔ ایک جمہوریوں کے بانی ایک ڈکٹیٹر کو "ڈیڈی" کہتے تھے۔ دوسرے جمہوریوں کے چیمپئن ایک ڈکٹیٹر سے دعائیں لیا کرتے تھے اور پھر کہا کرتے تھے کہ میں اس کا مشن آگے بڑھاؤں گا۔ یاد داشت خراب ہو جائے تو اب کوئی کیا کہہ سکتا ہے!
  7. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سابقہ مشرقی پاکستان پر اس سال چھپنے والی ایک اہم کتاب Blood over Different Shades of Green East Pakistan 1971: History Revisited Ikram Sehgal and Bettina Robotka اکرام سہگل ایک سابقہ فوجی آفسیر ہیں اور ان کے والد بھی فوجی آفیسر تھے اور پنجابی تھے جب کہ والدہ بنگالی تھیں۔ اس لیے انہوں نے ایک...
  8. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    کہاں جناب، بڑے بڑے نون لیگی بھی ایسے ہیں جو جنرل ضیا سے اپنی پہلی محبت بھولے نہیں ہیں۔
  9. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    یہ وہی ضیا الحق ہے جو کہتا تھا کہ "جہاد" کے لیے اسرائیلی اسلحہ چاہیئے ہاں ڈبوں پر "سٹار آف ڈیوڈ" نہیں ہونا چاہیئے۔ پر کیا کریں وہ آج بھی "بڑا لیڈر" اور مردِ مومن مردِ حق ہے!
  10. محمد وارث

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    حرام کاری کا ثبوت آپ کو محفل کے 007 پیش کر ہی دیں گے، حرام خوری کے جواب میں کہیں گے کہ اجی وہ تو صرف سیاسی الزامات ہیں!
  11. محمد وارث

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    چلیں آپ یہ تو مانتے ہیں کہ تبدیلی آئی ہے کہ پہلے حرام خور وزیر اعظم تھے!
  12. محمد وارث

    سیاسی منظر نامہ

    بقول یگانہ چنگیزی ع۔ اس سے کیا کسر شان میں آئی جس کا آغاز ہوتا ہے اس کا اختتام بھی ہوتا ہے، قانونِ قدرت ہے!
  13. محمد وارث

    امیریکن مہمان ۔۔۔۔

    گڈ ہو گیا زیدی صاحب۔ ہینگ لگے نہ پھٹکری، رنگ بھی چوکھا آئے، ماشاءاللہ۔ :)
  14. محمد وارث

    سیاسی منظر نامہ

    جنرل ضیا الحق کے سیاسی وارث اور اسکی باقیات "نظریاتی جمہوری" ہو سکتی ہیں تو حکومت کو کسی طرف جاتے ہوئے کیا موت پڑتی ہے؟
  15. محمد وارث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    وہ عمران خان کو کہیں "یہودی ایجنٹ" لکھ کر بھول گئے تھے اور ان کو ماننے اور نہ ماننے والے اس بات کو سچ قرآن حدیث ہی کی طرح سمجھتے ہیں، وجہ آپ سمجھ ہی گئے ہونگے۔ :)
  16. محمد وارث

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ارے صاحب یہ بیگم والی دنیا ہر فارمولے سے پرے ہے! :)
  17. محمد وارث

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    مشکل سوال ہے۔ کچھ رکھتا ہوں کچھ پھینک دیتا ہوں۔ گاہے گاہے صفائی کرتا ہوں اور اس وقت فیصلہ کرتا ہوں کہ کسی چیز کو رکھنا چاہیئے یا پھینک دینا چاہیئے لیکن زیادہ تر میں چیزیں رکھ ہی لیتا ہوں۔ :)
  18. محمد وارث

    میرا جی مجھ کو تینوں یکساں ہیں

    لاجواب۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کے لیے۔
  19. محمد وارث

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    دنیا میں کہیں کچھ ہو جائے، پاکستانی اور انڈین اپنی جنگ چھیڑ کر رہتے ہیں۔ اس "جنگ" میں ایک "انڈین میزائل"۔ :)
  20. محمد وارث

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    جشن آج صبح سے پاکستانی منا رہے ہیں:
Top