نتائج تلاش

  1. سویدا

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ علی سلمان بی بی سی http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110615_radiation_repoert_security_sz.shtml کتنا عجیب لگے گا یہ خبر سن کر کہ’ایک کبوتر پرواز کر کے جب چھت پرلوٹا تو اس کی آنکھیں اوپر کو چڑھ گئیں‘ یا یہ خبر کہ ’دریا سے ایسی مری ہوئی...
  2. سویدا

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    مستند اور باوثوق ذرائع سے شنید ہے کہ پاکستان میں موجود ملٹی نیشنل کمپنیاں افغانستان میں مال سپلائی کے عنوان سے اسلحے کے بھرے ہوئے کنٹینر بھیج رہی ہے اور وہاں سے یہاں بھی لائے جارہے ہیں
  3. سویدا

    انسانیت کے خلاف جرم

    ویسے موجودہ عوام اور حکمران کو مد نظر رکھتے ہوئے اس مقتول نوجوان کو نشان حیدر دینا چاہیے :)
  4. سویدا

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    دہشت گردی کے خاتمے سے کسی کو انکار نہیں ہے اصل مسئلہ طریقہ کار سے اختلاف ہے برادرم فواد ! آپ کا سارا زور دہشت گردی کے خاتمے اور اس کے دلائل پر اس طرح ہوتا ہے جیسے ہم دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں اور آپ ہمیں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قائل کرنا چاہ رہے ہیں۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اسامہ بن لادن غلط...
  5. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    مسیح کے نام میں تو آپ نے یہ تاویل کرلی کہ قیامت سے پہلے جو مسیح آئیں گے وہ عیسی نہیں ہوں گے تو پھر ان درج ذیل صحیح احادیث میں جو عیسی کا ذکر ہے وہ کونسے عیسی ہیں از راہ کرم اس بارے میں بھی آپ اپنا کیا نقطہ نظر پیش کریں گے فہومِ حدیث: ابوہریرہ نےبیان کیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس...
  6. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    بالفرض کاپی پیسٹ کی غلطی مان بھی لی جائے تب بھی آیات سے جواستدلال کیا گیا ہے لفظی لغوی اور معنوی ہر اعتبار سے غلط ہے مثلا انا للہ وانا الیہ راجعون میں وفی یا توفی کا لفظ تو استعمال ہی نہیں ہوا ہے نیز قرآن میں نیند کے لیے بھی لفظ یتوفی استعمال ہوا ہے : اللہ یتوفی الانفس حین موتھا والتی لم تمت...
  7. سویدا

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ اور پاکستان کی جنگ بہت جلد شروع ہوا چاہتی ہے - لا فعلہ اللہ - خدا نخواستہ و عوام خواستہ
  8. سویدا

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    غلطی کا جواب غلطی سے نہیں دینا چاہیے جس طرح یہ غلط ہوا اسی طرح وہ بھی غلط ہوتا جس کی آپ نے تمنا کی
  9. سویدا

    پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری

    اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
  10. سویدا

    قائد اعظم اگر زندہ ہوجائیں !

    استاذ: اگر قائد اعظم ایک دن کے لیے زندہ ہوجائیں تو کیا کریں گے ؟ شاگرد: ملک انگریزوں کو واپس کردیں گے اور ساتھ میں سوری بھی کہیں گے۔
  11. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    شکریہ جی آپ اپنے قیمتی اوقات نکال کر اپنا نقطہ نظر اور اپنی نادر تحقیقات یہاں پیش کررہے ہیں۔
  12. سویدا

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    صرف ایک صحافی کا بھائی ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا یہ نقطہ نظر قابل غور ہے اور پھر وہ صحافی کونسا ملک کا معروف اور نامور صحافی تھا ، اگر کوئی نامور صحافی ہوتا تو پھر کسی درجے میں یہ بات قابل تسلیم ہوسکتی تھی جہاں تک رینجرز کی گن پکڑنے کی بات ہے تو وہ نوجوان گن چھین نہیں رہا تھا بلکہ روکنے کے لیے...
  13. سویدا

    مظلوم صحیفہ

    جو ملا غلط ہے سو وہ غلط ہے اس کی حمایت بھی نہیں کرنی چاہیے جس طرح زندگی کے اور تمام شعبوں میں سو فیصد فرشتہ کوئی بھی نہیں ہے اچھے برے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ، بروں کی وجہ سے اچھے اور صحیح لوگوں کو برا نہیں کہاجاتا ہے
  14. سویدا

    مظلوم صحیفہ

    ہسپتال جاکرجس طرح اپنی زندگی ڈاکٹر کے حوالے کردیتے ہیں جہاز میں بیٹھ کر پائلٹ کے حوالے کردیتے ہیں گاڑی میں بیٹھ کر ڈرائیور کے حوالے کردیتے ہیں۔ ﴿وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ﴾ اوربلاشبہ ہم نے قرآن کریم کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان کردیا ہے ۔ اور جب...
  15. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آیت: وَ اِنَّہ لَعِلْمُ لِّلسَّاعَۃِ فَلاَ تَمْتَرُنَّ بِھَاوَاتَّبِعُوْنِ،ھٰذَا صِرَاطُ مُّسْتَقِیْمُ" اور یقیناَ وہ (عیسٰی) قیامت کی علامت ہے پس تم قیامت کے بارے میں شک نہ کرو اور میری تابعداری کرو یہی سیدھی راہ ہے۔ (سورہ الزخرف:٤٣ ، آیت٦١) اس آیت میں عیسٰی علیہ اسلام کے بارے میں بیان کیا...
  16. سویدا

    مظلوم صحیفہ

    زندگی کے تمام شعبوں میں ماہرین کا موجود رہنا ضروری ہے کوئی ایک شعبہ دوسرے کی نفی نہیں کرتا اور نہ ہی کرنی چاہیے وَمَا کَانَ الْمُؤْمِنُوْنَ لِیَنْفِرُوْا کَاۗفَّۃً۝۰ۭ فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ کُلِّ فِرْقَ۔۔ۃٍ مِّنْھُمْ طَاۗىِٕفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُوْا فِی الدِّیْنِ وَلِیُنْذِرُوْا قَوْمَھُمْ اِذَا...
  17. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن ہی کی تشریح اور تبیین ہے و أنزلنا إلیک الذکر لتبین للناس ما نزل إلیہم ولعلہم یتفکرون
  18. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آیت: وَ اِنَّہ لَعِلْمُ لِّلسَّاعَۃِ فَلاَ تَمْتَرُنَّ بِھَاوَاتَّبِعُوْنِ،ھٰذَا صِرَاطُ مُّسْتَقِیْمُ" اور یقیناَ وہ (عیسٰی) قیامت کی علامت ہے پس تم قیامت کے بارے میں شک نہ کرو اور میری تابعداری کرو یہی سیدھی راہ ہے۔ (سورہ الزخرف:٤٣ ، آیت٦١) اس آیت میں عیسٰی علیہ اسلام کے بارے میں بیان کیا...
  19. سویدا

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اِذْ قَالَ اللہُ یٰعِیْسٰٓى اِنِّىْ مُتَوَفِّیْکَ وَرَافِعُکَ اِلَیَّ وَمُطَہِرُکَ مِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَجَاعِلُ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْکَ فَوْقَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ۝۰ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُکُمْ فَاَحْکُمُ بَیْنَکُمْ فِیْمَا کُنْتُمْ فِیْہِ تَخْتَلِفُوْنَ۝۵۵ یاد...
Top