جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے
پارلیمنٹ ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی
ہمارے ملک میں عوام کی نمائندگی یہی کرتی ہیں
سارا قصور عوام کا ہے کہ وہ ووٹ کا صحیح استعمال کیوں نہیں کرتے
یا سرے سے ووٹ ہی نہیں ڈال دیتے
اور پھر حکمرانوں کو کوستے رہتے ہیں
بھرپور ملک گیر عوامی انقلاب کے بغیر کوئی چارہ...