نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    سو، شہرِ دوست میں، سب سے بگاڑ آیا ہوں ! ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر عبید سر میں کوشش کرتا ہوں کہ بہتر کر سکوں۔ اگر یہ شعر اس طرح کروں: لگا کے قہقہے خود ہی، میں سُونے گھر میں پھر اداس شام کا جنگل اجاڑ آیا ہوں تو کیسا رہے سر ؟
  2. کاشف اسرار احمد

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    خوب غزل کہی ہے شہنواز بھائی۔ منتظر ہوں کہ اساتذہ اصلاح میں کیا فرماتے ہیں۔
  3. کاشف اسرار احمد

    سو، شہرِ دوست میں، سب سے بگاڑ آیا ہوں ! ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم اصلاح کے بعد غزل پیش ہے۔ کم سنی والا شعر ابھی درست کرنا باقی ہے سو اسے ایسے ہی رہنے دیا ہے۔ دشنام والا شعر استاد محترم کے مشورے کے مطابق غزل سے خارج کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے توجہ اور مزید رہنمائی کی درخواست ہے۔...
  4. کاشف اسرار احمد

    سو، شہرِ دوست میں، سب سے بگاڑ آیا ہوں ! ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت عمدہ استاد محترم۔ میں آپ کے ہر ایک مشورے کو ذہن میں رکھ کر اصلاح کرتا ہوں۔ ان شا اللہ جلد ہی دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔ جزاک اللہ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    سو، شہرِ دوست میں، سب سے بگاڑ آیا ہوں ! ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    اصل مصرع کچھ یوں تھا: جو غزلیں برملا، بے ساختہ نہیں ، میری! مطلب شعر کا تھا کے جو غزلیں بر ملا، بے ساختہ اشعار سے مزئین نہیں ہیں میں ان کے صفحات پھاڑ چکا ہوں۔ شاید ابلاغ کا مسلئہ ہے ۔
  6. کاشف اسرار احمد

    سو، شہرِ دوست میں، سب سے بگاڑ آیا ہوں ! ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    راحیل فاروق سید عاطف علی ادب دوست ابن رضا اور دیگر احباب
  7. کاشف اسرار احمد

    سو، شہرِ دوست میں، سب سے بگاڑ آیا ہوں ! ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** چمن کی شاخوں سے، میں پُھول جھاڑ آیا...
  8. کاشف اسرار احمد

    مداری

    کمال ہے! راحیل بھائی۔ مختصر تبصرے کے بعد میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ پڑ ہی گئے !! یقین کریں بھائی اتنا وقت بھی نہیں مل پا رہا کہ اساتذہ کی دی ہوئی اصلاح کی روشنی میں اپنی غزلوں کو ہی ٹھیک کر ڈالوں۔ آپ کی محبّت بھری شکایت بالکل درست ہے۔ ان شا اللہ اب آگے سے...
  9. کاشف اسرار احمد

    مداری

    خوبصورت۔ ماشا اللہ ۔(y)
  10. کاشف اسرار احمد

    آخر نامہ

    ماشا اللہ۔ خوبصورت نظم ہے۔ مربوط اور مسلسل۔ ابنِ رضا بھائی سے میں بھی متفق ہوں۔ مثبت اندازِ فکر اور نتیجہ قاری پر ہمیشہ اچھا تاثر چھوڑتا ہے۔ لیکن "نفی" بھی ایک حقیقت ہے۔:) نظم پھر بھی خوب ہے۔ ڈھیروں داد۔(y)
  11. کاشف اسرار احمد

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    واہ۔ عاطف بھائی کیا خوب غزل ہے۔ ڈھیروں داد ۔ ماشا اللہ۔
  12. کاشف اسرار احمد

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    عمدہ نعت ہے کاشف صاحب۔ ما شا اللہ۔
  13. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔ ایک غزل احباب کے لئے

    ایک غزل آپ احباب کی آراء اور توجہ کے حوالے کر رہا ہوں۔ *******............********............******** تیرِ نگاہِ ناز، نشانہ پہ دل لیے !! کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! یہ کیسی تشنگی ہے مرے دل کو، تُو بتا ؟ پیدا ترے جواب سے، پھر اک سوال ہے ! رہنا ہے جس کو ہم سے، ہمیشہ ہی بد گماں کیوں،...
  14. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ سر۔ تیسرے اور چوتھے شعر میں آپ کے مشورے کے مطابق تبدیلی ردیف کے آڑے آ رہی ہے۔ یہ اشعار دوسری غزل میں رکھے جا سکتے ہیں۔ میں کوشش کرونگا کہ انہیں دو الگ الگ غزلوں میں کہہ سکوں۔ ان شا اللہ۔ جزاک اللہ۔
  15. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر۔۔
  16. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    بے حد شکریہ کاشف صاحب۔ درست ہے لیکن صرف روانی پر تھوڑا فرق آتا ہے۔ دیکھتا ہوں۔ ابھی نظم کانٹ چھانٹ کے مراحل میں ہی ہے۔ شاید اور بہتر صورت پیدا ہو سکے۔ نوازش۔ جزاک اللہ
Top