نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    رہی پہلی شکل، یعنی حقِ ملکیت کی بنا پر تمتع کرنا، تو وہ بھی جائز ہے اس لیے کہ قرآن مجید میں ملک یمین کی بنا پر تمتع کی صریح اجازت دی گئی ہے۔ اور اس کے ساتھ کوئ شرط یا قید نہیں لگائ گئی ہے۔ اس میں بظاہر جو کراہت نظر آتی ہے وہ محض ایک وہمی کراہت ہے۔ چونکہ طبعیتیں نکاح کے عام اور معروف طریقے کی...
  2. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    یہ اس قانون کی پہلی دفعہ ہے جس نے لونڈیوں کے ایک برے مصرف کا دروازہ قطعی بند کردیا۔ مگر یہ ان کے لیے ہے جو اپنی عصمت کی حفاظت کرنا چاہتی ہوں۔ رہیں وہ لونڈیاں جو آپ ہی بدکاری کی طرف مائل ہوں تو ان کے بارے میں یہ حکم دیا گیا: وَمَن لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنكُمْ طَوْلاً اَن يَنكِحَ الْمُحْصَنَاتِ...
  3. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    جنگ میں گرفتار ہونے والے سبایا (لونڈی غلاموں) کے حق میں اسلام نے جو قوانین وضع کیے تھے ان کو سمجھنے میں آج لوگوں کو اس لیے دقتیں پیش آرہی ہیں کہ اس زمانے میں وہ حالات باقی نہیں رہے ہیں جن کے لیے یہ قوانین وضع کیے گئے ھیں مگر قدیم ترین زمانے سے اٹھارویں صدی عیسوی کے آغاز تک دنیا میں اسیران جنگ کو...
  4. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    جواب: ان سوالات کے جوابات میں پہلے یہ جان لینا چاہیے کہ حق ملکیت کی بنا پر تمتع کی اجازت قرآن مجید کی متعدد آیات میں صریح طور پر وارد ہوئ ہے۔ بہت سے لوگ اس معاملہ میں بڑی بے باکی کے ساتھ یہ سمجھتے ہوئے اعتراضات کرڈالتے ہیں کہ یہ شاید محض "مولویوں" کا گھڑا ہوا مسئلہ ہوگا۔ اور بعض منکرین حدیث اس...
  5. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    غلاموں اور لونڈیوں سے متعلق چند سوالات اسلام کے جن مسائل کے بارے میں موجودہ زمانے کے لوگوں کو سب سے زیادہ شکوک لاحق ہوتے ہیں ان میں سے ایک غلامی کا مسئلہ بھی ہے۔ اس باب میں متعدد مرتبہ ہم سے سوالات کیے گئے اور کئی مرتبہ ان کے مفصل جوابات ترجمان القرآن میں دیے جاچکے ہیں۔ ذیل میں ان سوالات اور...
  6. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اب ہم کو یہ دیکھنا چاہیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فاما منا بعد اما فداء اور ماملکت ایمانکم کا کیا مفہوم سمجھا اور اس پر کس طرح عمل کیا۔ بنی قریظہ کے حق میں حضرت سعد بن معاذ نے فیصلہ کیا کہ ان کے بالغ مرد قتل کیے جائیں اور عورتوں اور بچوں کو لونڈی غلام بنالیا...
  7. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    ایک اعتراض؛ جو احکام بصیغۂ ماضی ارشاد ہوئے ہیں وہ مستقبل کے لیے نہیں ہیں؟ اس سلسلے میں عموماً ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ "قرآن میں جہاں جہاں مملوکوں کا ذکر ہے بصیغۂ ماضی یعنی ماملکت ایمانکم ہے۔ بصیغۂ مستقبل کہیں نہیں ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جن غلاموں کے وہ مالک ہوچکے تھے صرف انہی کی ملکیت...
  8. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    اس میں شک نہیں کہ قرآن مجید میں انسانی کمزوریوں کا لحاظ رکھ کر اصلاحی تدریجی طریقہ اختیار کیا گیا تھا، لیکن کوئ مثال ہم کو قرآن مجید میں ایسی نہیں ملتی کہ کسی مسئلے میں اس نے اپنی تدریجی اصلاح کو نامکمل چھوڑدیا ہو اور آخری اصلاح کا حکم نزولِ وحی کے زمانے ہی میں نہ دے دیا ہو۔ یہ قاعدۂ کلیہ اگر...
  9. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    مسئلہ غلامی قدیم زمانے میں غلام تین طرح کے تھے۔ ایک جنگی قیدی، دوسرے آزاد آدمی جن کو پکڑ پکڑ کر غلام بنایا اور بیچ ڈالا جاتا تھا۔ تیسرے وہ جو نسلوں سے غلام چلے آہے تھے اور کچھ پتہ نہ تھا کہ ان کے آباء و اجداد کب غلام بنائے گئے تھے اور دونوں قسموں میں سے کس قسم کے غلام تھے۔ اسلام جب آیا تو عرب...
  10. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    اسلام کے جن مسائل کے بارے میں جدید ذہن کو سب سے زیادہ شکوک لاحق ہوتے ہیں ان میں سے ایک غلامی کا مسئلہ بھی ہے۔ محفل پر بھی بہت عرصہ سے یہ موضوع زیرِ بحث ہے۔ اس بحث کے نتیجے میں مجھے معترضین کے اعتراضات جاننے کا موقع ملا اور یہ تجسس پیدا ہوا کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اسی دوران...
  11. خاور بلال

    آصف زرداری نہ کھپے

    یہ ہشیار فسادی کون ہے؟
  12. خاور بلال

    القلم نبیل فونٹ

    شاکر صاحب اس کاوش پر مبارکباد دیدہ زیب ہے اور پڑھنے میں آسان ہے۔ الفاظ کے درمیان مناسب فاصلہ آنکھوں کو جچ رہا ہے خاص کر جو سائز آپ نے نمونے کے لیے منتخب کیا ہے وہ اس فونٹ کے لیے نہایت موزوں لگ رہا ہے۔ ایک توجہ دلانی ہے کہ کچھ الفاظ مثلا انتہائی کئی نئی وغیرہ میں ہمزہ بہت چھوٹی ہے اور اس...
  13. خاور بلال

    آصف بشرف بھائ بھائ۔۔۔۔۔۔(نظم)

    یہ نظم کس نے تخلیق کی ہے اگر کسی کو معلوم ہوتو ضرو بتائے۔ جو بھی ہے اس کے لیے دل سے دعائیں نکل رہی ہیں۔
  14. خاور بلال

    آصف بشرف بھائ بھائ۔۔۔۔۔۔(نظم)

    جیسے اس سے پہلے نکلے زرداری بھی ویسا نکلا قوم نے پھر سے ناک کٹائ وردی لائ دیا سلائ رحمان ملک نے آگ جلائ ملک قیوم نے کھیر پکائ کالے کوٹ کی شامت آئ آصف بشرف بھائ بھائ شیر نے آخر گھاس ہی کھائ آس کے پتے جھڑ گئے سارے شیدے شوکی ڈرگئے سارے دعوے سان پے چڑھ گئے سارے جسٹس وسٹس رل گئے سارے تو...
  15. خاور بلال

    امریکہ کے نام!

    سفید غلط بیانی وکلاء کی تحریک پی پی کی مرہون منت نہیں بلکہ جسٹس افخار کی مردانگی اور وکلاء کے عزم و استقلال کا منہ بولتا ثبوت ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو جسٹس افتخار پوری شدت سے مفاہمتی آرڈیننس کی مخالفت نہ کرتے۔ باقی زینب نے درست توجہ دلائ کہ امریکی میزائل ہر ایسے وقت ٹانگ اڑاتے ہیں جب کوئ مثبت...
  16. خاور بلال

    امریکہ کے نام!

    تو ججز کی بحالی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے کارنامے پر روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟ امریکہ کا ذکر تو کردیا اپنی پارٹی کا ذکر نہ کیا جو ججز کی بحالی میں‌سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ جس طرح بلاول کا شجرہ نسب تبدیل ہوا ہے اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس پارٹی کے نزدیک بڑے سے بڑے ایشو کی کوئ اوقات نہیں۔
  17. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    میرا نکتہ نظر اب بھی وہی ہے جو پہلے تھا میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ یہ معاملات جلدی میں‌ طے کرنے والے نہیں‌ہیں جب آپ اپنے اعتراضات کو باربار دہرانے کی "مشقت" اٹھا لیتے ہیں تو کچھ زحمت انتظار کی بھی کرلیں تاکہ میں‌ وہ دلائل اکھٹے کرسکوں جو اس ضمن میں‌قرآن اور سنت رسول سے ثابت ہیں۔ میں نے اس...
  18. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    شکریہ شمشاد بھائ، آپ مدد کرنے کے لیے ہردم تیار رہتے ہیں تبھی آپ سے بے دھڑک کہہ دیا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ مسئلہ غلامی کے حوالے سے سید مودودی کی تحقیق پیش کرنی ہو تو بہت سے جگہوں سے مواد اکھٹا کرنا پڑے گا۔ تفہیمات حصہ دوم، رسائل و مسائل اور تفہیم القرآن۔ یہ مواد جمع کرنے کے بعد بھی کام ختم نہیں...
  19. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    آپ کی ذات سے مجھے اتنی دلچسپی نہیں کہ اس کی خاطر قلم آزمائ کروں۔ میں تو صرف اتنا کہتا ہوں کہ قرآن و سنت کے مباحث کو عمران سیریز کی طرح ہنیڈل نہیں کیا جانا چاہیے۔ عمران سیریز کے پورے پیراگراف میں بھی کوئ تبدیلی کردی جائے اور کچھ بھی جھوٹ موٹ لکھ دیا جائے تو کچھ زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن اگر یہی...
  20. خاور بلال

    12مئی

    کیا بات ہے جیا راؤ صاحبہ۔ بارہ مئ کی درست ترجمانی کی ہے۔ اعجاز صاحب بارہ مئ کو پاکستان کے حاضر چیف جسٹس کو کراچی بار میں ایک تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر آنا تھا۔ پاکستان کے عوام کو اس چیف جسٹس سے محبت تھی اس لیے ہزاروں اہلیان کراچی اپنے چیف جسٹس کا استقبال کرنے اور اسے چشم ماہ روشن، دل...
Top