نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    پہلے پنگا کیوں لیا؟

    یہ حضرات امت مسلمہ کی موجودہ صورتحال کا منظر پیش کررہے ہیں پنگا لیا تو ڈرنا کیا
  2. خاور بلال

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی! بازو کے محلے کی جس ثریا کا آپ ذکر کررہے ہیں اس تک پہچنے کیلئے پہلے آپ سے نمٹنا پڑے گا اور آپ سے نمٹنے کیلئے پہلے بھابھی سے اجازت لینا پڑے گی۔ اجازت لینے کیلئے اصل مدعا بیان کرنا پڑے گا۔ اس کے بعد ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ :grin: ایک بات پوچھنا تھی وہ یہ کہ آپ کے گھر سے ہاسپٹل کتنا دور ہے؟
  3. خاور بلال

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    شمشاد بھائی رحم کریں۔ میرے اوتار کو دیکھ کر آپکو ممد بھائی کیوں یاد آتا ہے؟ رحم کی درخواست اس لیے کہ صرف وجہ جاننے کیلئے میں پورا افسانہ نہیں پڑھ سکتا۔ مجھے افسانوں سے سخت چڑ ہے۔
  4. خاور بلال

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    حیرت ہے :confused: کسی کی ہنسی ضبط نہیں ہورہی، کوئی قہقہے لگا رہا ہے، کوئی ہنہنا رہا ہے، درمیان میں ایک مخبوط الحواس لاوارث کھوتے کا ذکر بھی آگیا۔ اللہ کرے زورِ ہنسی اور زیادہ۔ خیر سے ہنسنا زندہ دلی کی علامت ہے۔ اور بلاوجہ ہنسنا (۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) کی علامت۔ نوٹ: یہاں بریکٹ میں خالی جگہ اس لیے...
  5. خاور بلال

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    شکریہ باباجی! کہ آپ نے موقع عنایت کیا۔ جلالی موڈ والی دھمکی سے پہلے تو میں ڈر ہی گیا اور سوال پوچھنے کی جرات نہ ہوئی۔ پھر یہ دیکھ کر اطمینان ہوا کہ نبیل بھائی نے موڈ والے حصے میں جلالی کا آپشن ہی نہیں رکھا۔:grin: کام یہ ہے کہ کچھ جُویں بے گھر ہوگئی ہیں اور آشیانے کی تلاش میں ہیں۔ میں نے ان...
  6. خاور بلال

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    اجمل صاحب! السلام علیکم آپ کی موجودگی سے حوصلہ ملا۔ گذشتہ چند ہفتوں سے ایک صاحب مخصوص موضوع پر فعال ہیں۔ نورا کُشتی کے شوقین معلوم ہوتے ہیں، اسی لیے اردو محفل کے سادے اور سطحی دینی علم رکھنے والوں سے کھیل رہے ہیں اور مخاطب کو لاجواب کرنے کا مشغلہ شروع کررکھا ہے۔ قلعلے پر قلعہ فتح کرنے کی دھن...
  7. خاور بلال

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    امام بخاری رح کا مشہور واقعہ ہے۔ آپ کو معلوم ہوا ایک شخص کے پاس حدیث ہے۔ امام اس سے ملاقات کے لیے تشریف لے گئے۔ معلوم ہوا وہ جنگل میں ہے۔ وہاں پہنچے تو دیکھا وہ شخص اپنے گھوڑے کو گھاس کا لالچ دے کر پاس بلا رہا ہے لیکن اس کے ہاتھ میں گھاس نہیں تھی “گھاس کا دھوکا“ تھا۔ امام بخاری نے فرمایا جو شخص...
  8. خاور بلال

    فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

    شیر صومالیہ کا لگتا ہے۔ شیر سے تگڑی تو خاتون لگ رہی ہیں۔
  9. خاور بلال

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    بابا جی ایک کام کروانا ہے پہلے ہامی بھریں پھر بتاؤں گا
  10. خاور بلال

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    بالکل صحیح کہا ہمارے زمانے میں بھی کئی دفعہ لفنگوں کی ٹھکائی لگی جمعیت کے ہاتھوں۔
  11. خاور بلال

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    چچ چچ آپکو کتنا افسوس ہے اس ظلم کا پاک فوج بھی اپنے مردہ جوانوں کے تابوتوں پر پاکستان کا جھنڈا لگاتی ہے۔ کتنا ظلم ہے یہ
  12. خاور بلال

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    میں نے بھی یہی اندازہ لگایا تھا۔
  13. خاور بلال

    بیت بازی

    وہ فریب خوردہ شاہین جو پلا ہو کرگسوں میں اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسم شاہ بازی
  14. خاور بلال

    بیت بازی

    اے لاالٰہ کے وارث ، باقی نہیں ہے تجھ میں گفتارِ دلبرانہ ، کردار قاہرانہ تیری نگاہ سے دل ، سینوں میں‌ کانپتے تھے کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ
  15. خاور بلال

    اردو سلیکس کی سپلیش سکرین

    بہت خوبصورت ہے
  16. خاور بلال

    in dogs we trust

  17. خاور بلال

    مغرب پر مسلط دو شیطان

    قدرت الٰہی نے دو زبردست شیطان مغربی قوتوں پرمسلط کردیئے ہیں۔ جو ان کو ہلاکت اور تباہی کی طرف کھینچے لئے جا رہے ہیں۔ ایک قطع نسل کا شیطان اور دوسرا قوم پر ستی کا شیطان۔ پہلا شیطان ان کے افراد پر مسلط ہے اور دوسرا ان کی قوموں اور سلطنتوں پر۔پہلے نے ان کے مردوں اور ان کی عورتوں کی عقلیں خراب کردی...
  18. خاور بلال

    بیت بازی

    یہ پورب یہ پچھم ، چکوروں کی دنیا میرا نیلگوں آسماں بیکرانہ پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
  19. خاور بلال

    یہ بستی کیسی بستی ہے از کرنل اشفاق حسین

    ایک تعلیم گاہ، ایک مادرِ علمی کا فسانہ جہاں ہر طرح کا مزاج رکھنے والے لوگ حصول علم کیلئے آتے ہیں۔ سابق لیفٹینٹ کرنل اشفاق حسین کے تاثرات۔ یہ بستی کیسی بستی ہے، ہر ملک کی اس میں ہستی ہے کوئی ای۔ایم۔ای کا میجر ہے کوئی کیپٹن ہے سپلائی کا کوئی صاحب ایجوکیشن کا کوئی لڑکا پیر ودھائی کا کچھ...
Top