نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=268272&postcount=225
  2. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    لاحول ولا کیا آپ کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے؟ جھوٹ بولنا اور اسلامی تعلیمات سے متعلق لاف زنی آپ کے نزدیک کوئ حیثیت ہی نہیں رکھتی؟ ملازمہ اور لونڈی میں‌ آپ کے نزدیک کوئ فرق نہیں۔ اسلام کیا کوئ خیالی مذہب ہے یا آپ پر اس کی نئ نئ تشریحات اب نازل ہورہی ہیں؟ آخر وہ کونسی لغت ہے جس سے آپ نے یہ مطلب نکالا؟...
  3. خاور بلال

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    قرآن سے کسی مسلمان کو آخر کیسے تکلیف ہوسکتی ہے؟ قرآن سے بڑھ کر تو مسلمان کے لیے کوئ راہِ ہدایت ہے ہی نہیں۔ البتہ جھوٹ، بحث برائے بحث، موقف کی بار بار تبدیلی، قرآن و حدیث سے متعلق غیر محتاط گفتگو، عظیم محدثین کی خدمات کو سازش قرار دینے اور بطور کلی احادیث کا مذاق اڑانے اور انہیں من گھڑت کہانیاں...
  4. خاور بلال

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    شاید "معالم فی طریق" از سید قطب شہید بھی اپنے آخری مرحلے میں ہے یا پھر مکمل ہوگئ۔
  5. خاور بلال

    گر ساتھ میں ہو تم تو

    اگر یہ بھابھی کے بارے میں ہے تو ٹھیک ہے
  6. خاور بلال

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میری تحریر آپ کے بارے میں نہیں ہے بلکہ آپ کے موقف کے بارے میں ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ بار بار موقف تبدیل کریں اور قرآن و احادیث سے متعلق غیر محتاط گفتگو کرتے پھریں لیکن کوئ آپ کا نام لیکر اس تضاد کی نشاندہی نہ کرے۔ میں نے احادیث کے بارے میں آپ کا “سابقہ“ موقف پیش کیا ہے اس میں غلط فہمی کی کیا بات...
  7. خاور بلال

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    تو خواتین و حضرات پہلے تو گنگا نے الٹا بہنا شروع کیا اور اب دوسرے مرحلے میں گنگا نے دوسروں کا منہ چڑانا شروع کردیا۔ یعنی سیفی کو بحث برائے بحث کا طعنہ وہ دے رہے ہیں جو خود اس ہنر میں یکتا ہیں۔ (ہنر اس لیے کہہ رہا ہوں کہ جو کام کسی زمانے میں عیب ہوتا تھا اور اس کے کرنے والے منہ چھپائے پھرتے تھے...
  8. خاور بلال

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    جی بالکل اس سے پی پی پر مزید داغ لگ جائےگا۔ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ پی پی پی کی بھی وہی مجبوری ہے جو ہر بے ضمیر کی ہوتی ہے۔
  9. خاور بلال

    لشکری زبان اور مسخری زبان

    لشکری زبان اور مسخری زبان شاہ نواز فاروقی (روزنامہ جسارت) انگریزی کے مقابلے پر اردو کا مذاق اڑانے والوں کی بڑی تعداد اردو کو امر واقع کے طور پر نہیں طنزاً "لشکری زبان" کہتی ہے۔ اس سلسلے میں وضاحتاً کہا جاتا ہے کہ اردو بھی کوئ زبان ہے؟ اس کی تو جڑ بنیاد ہی نہیں۔ اس کی اپنی لغت ہی نہیں، جو ہے...
  10. خاور بلال

    تمہارا تحفہ ، ہمارا تحفہ

    آہ جب دین محمد پر ہر صبح، اک خون کی بارش ہوتی ہو اور اپنے سیاست دانوں میں ہڈی پہ لڑائ ہوتی ہو یا اللہ! امت کے مٹھی بھر بے غیرتوں کی سزا ساری امت کو نہ دے
  11. خاور بلال

    محفل کے نئے ہیڈر کی ضرورت؟

    ابو شامل! اتنا نیک کام کرنے جارہے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اس سلسلے میں میری ایک تجویز ہے وہ یہ کہ ڈیزائن کو موجودہ تھیم سے منسلک کرنے کی کوشش نہ کریں بلکہ پوری آزادی کے ساتھ ڈیزائن (بینر) تخلیق کریں جس کے مطابق آخر میں تھیم ڈھال لی جائے۔ اس طرح آپکو ڈیزائننگ میں سہولت رہے گی اور آپ اپنے...
  12. خاور بلال

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    تو صاحبان گنگا الٹی بہنا شروع ہوگئ ہے، بہت جلد رخ تبدیل ہوگیا ہے، اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا۔ تھالی کا موقف لڑھکتا پھرتا ہے اور کبھی تو احادیث کے کچھ حصے پر یقین کی بات کرتا ہے اور کبھی تو کلی طور پر احادیث کے ذخیرہ کا مذاق اڑاتا ہے، اور احادیث کو ایرانیوں سے منسوب کرکے نفی کردیتا ہے۔ یقینا تھالی...
  13. خاور بلال

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    عنوان توہین رسالت سے متعلق ہے اور ہمیشہ کی طرح آخر میں قرآن بمقابلہ حدیث کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے کی روک تھام کے لیے میری چند گذارشات ہیں۔ احادیث سے متعلق فاروق صاحب کے خیالات کا زیروبم مرتعش رہتا ہے اور کروٹیں بدلتا رہتا ہے۔ مثال کے طور پر کبھی ان کا اعتراض احادیث کے متن کے حوالے سے...
  14. خاور بلال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    باسم کی پوسٹ خالی دکھائ دے رہی ہے۔ کیا مواد حذف ہوگیا یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
  15. خاور بلال

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    بھائ ابوشامل اگر اس کی آڈیو تلاش کرسکتے ہیں تو کردیں مجھے بہت خواہش ہورہی ہے اسے سننے کی۔
  16. خاور بلال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    آپ شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ سارے قوم پرست ہی ایک جیسے ہیں۔ میں نے بھی یہی کہا تھا کہ قوم پرستی لعنت ہے، لیکن کیا ہے کہ الطاف بھائ سب سے نرالے ہیں۔ قوم پرست پورے پاکستان میں ہیں لیکن چیف جسٹس کے ساتھ جو سلوک کراچی میں ہوا اور ان کے استقبال کو آنے والے لوگوں کا جو حشر کراچی میں ہوا وہ کہیں اور...
  17. خاور بلال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    یعنی الطاف حسین کے خلاف کچھ لکھا جائے تو اسے روز نئی زندگی ملتی ہے؟ میرے خیال میں پاکستان کے بڑے بڑے نیوز چینل اور اخبارات بھی ایم کیو ایم کی درندگی اور سفاکیت پر کھل کر اظہار نہیں‌کرتے۔ شعبہ صحافت کا تقریبا دس فیصد طبقہ بھی ایسا نہیں‌ جو نام لیکر الطاف بھائ کے خلاف کچھ لکھنے کی جرات رکھتا ہو۔...
  18. خاور بلال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    الطاف بھائ کے بارے میں ہم کیا کہیں کہ خود ایک پارٹی سپورٹر نے ہی بھات کھول دی ہے۔ یعنی بقول ان کے انہیں منزل نہیں رہنما چاہیئے۔ کائنات کے سب سے بڑے رہنما آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی کبھی ایسا نعرہ نہیں سنا۔ اگر رہنما منزل کا نعم البدل ہوتا تو آقا اس دنیا سے رخصت نہ ہوتے۔ رہنما منزل...
  19. خاور بلال

    شاہ حسین گھم چرخڑیا! شاہ حسین

    پٹھانے خان کی آواز میں یہ کلام سنا ہے بہت دل سوز ہے
  20. خاور بلال

    کراچی میں ہنگامے شروع

    آہ! ایک بار پھر۔ بارہ مئی کو میں کراچی میں تھا اور ایم کیو ایم کی درندگی کو خود فیس کرچکا تھا جبکہ میرا دوست شجاع مجھ سے چند قدم کے فاصلے پر درندوں کی گولی کی نذر ہوکر ہماری نظروں سے ہمیشہ کے لیے دور ہوگیا۔ آج میں کراچی میں نہیں لیکن اس تکلیف کا اندازہ ہے۔ ایک تکلیف تو یوں ہوتی ہے کہ معصوموں...
Top