نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    جب مان لیا ، تو پھر جاننا کیا ضروری ہے؟
  2. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    اللہ پاک سب مسلمانوں کی بخشش فرمائیں اور ان کے درجات بلند کریں۔ آمین۔
  3. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    سوچ رہا ہوں، اس اٹل حقیقت کی کیا ریٹنگ دوں؟ قبرستان سب ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اورزیادہ ترعموماً بے توجہی کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن یہ جگہ تو کافیmaintained لگ رہی ہے۔ جو خفتگانِ خاک کے لئے اہلیان کی توجہ کا بین ثبوت ہے۔ گجرات کا کون سا قبرستان ہے یہ؟
  4. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    خوب۔ اب بالکل ٹھیک نام ہے۔ اور دوسرے تصویری دھاگوں کی نسبت منفرد بھی رہے گا۔ اب ذرا بہترین قسم کی تصاویر پوسٹ کرنا جاری رکھیں۔
  5. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    تو آپ گجرات کے باشندے ہیں۔ ویسے سام سنگ کا رزلٹ کافی اچھا ہے۔
  6. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بہت خوب۔ موضوع ہونا چاہے تھا 'موبائل فون کے کیمرے سے'۔
  7. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی-2 مارچ 2014

    نوازش۔ اچھی کتابیں ہیں۔
  8. تلمیذ

    بے حد شکریہ، جناب۔ بندہ منتظر رہے گا۔ معمولات زندگی کی اہمیت بہر حال زیادہ ہے۔ اللہ پاک آپ کو...

    بے حد شکریہ، جناب۔ بندہ منتظر رہے گا۔ معمولات زندگی کی اہمیت بہر حال زیادہ ہے۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، آمین۔ (جب پوسٹ کریں، تو ٹیگ ضرور کر دیجیے گا ، تاکہ محروم نہ رہوں)۔
  9. تلمیذ

    میری گذارش کو صرف پسند کرنے کا شکریہ، جناب۔ ویسے میں کسی جواب کی توقع کررہا تھا۔

    میری گذارش کو صرف پسند کرنے کا شکریہ، جناب۔ ویسے میں کسی جواب کی توقع کررہا تھا۔
  10. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    چند کتابیں بے حد عمدہ اور نادر ہیں جنہیں ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ شکریہ حسان جی۔
  11. تلمیذ

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    بہت عمدہ تحریر۔ کئی محاورے اور ضرب الامثل ایک ہی جگہ پر پڑھنے کو ملے۔ جزاک اللہ!
  12. تلمیذ

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    اس مراسلے سے میرا مقصد فقط نیٹ کے اخلاق کی توجہ مبذول کروانا تھا۔ آپ کے ارشادات اپنی جگہ پر ہیں۔
  13. تلمیذ

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    آپ کے اس دھاگے کے عنوان میں ایک لفظ ہے 'اخلاق'۔ نیٹ، انسانوں کے باہمی تعامل کا ایک ایسا وسیلہ ہے جس میں اس صفت کا استعمال بہت کم ہوتا ہے اور میرے خیال میں فی الوقت عوام الناس کی اس کوتاہی کاکوئی شافی حل موجود نہیں، بجز اخلاقی پیمانوں پر پورا نہ اترے والے نا پسندیدہ پورٹل کو بلاک کر دینے کے۔
  14. تلمیذ

    واہ نگری دیا سائیاں

    بابا نجمی مرحوم ہوراں دا رنگ جاپدا اے۔ واللہ اعلم ۔
  15. تلمیذ

    تعارف مجھے ویلکم کریں

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ 'الف اللہ چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہُو' حضرت بُلہے شاہ (رح ) کا کلام نہیں، بلکہ حضرت سخی سُلطان باہو (رح )کا کلام ہے۔
  16. تلمیذ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    ساقی۔, جی فنگر چپس کو کرسپی (crispy) بنانے کا طریقہ بھی لکھ دیں کیونکہ ہم نے تو جب بھی کھائے،' ڈھیلے ڈھیلے' ہی کھانے کو ملے۔ البتہ بڑی فوڈ چنیز مثلاً کے ایف سی وغیرہ میں کچھ بہتر ہوتے ہیں۔
  17. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    آخر یہ قوت بھی تو آپ کے دوستوں کے پاس موجود ہے (چاہے یہ کسبی ہو یا وہبی)۔ کیاآپ کے خیال میں اس کی کوئی عقلی توجیہہ ہے؟
  18. تلمیذ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    احمد راہی کا ایک پنجابی شعر ہے: جو پانی اج پتنوں لنگھدا، فیر نہ آؤندا بَھلکے بیڑی دا پُور، ترِنجن دیاں کڑیاں فیر ناں بیٹھن رَل کے ذرا غور کریں ، زندگی کی کتنی حقیقتوں کا ذکر ہے اس میں۔
  19. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    ۔۔۔۔۔۔
Top