نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    برائے اصلاح شاعری ۔۔۔اینج تے کدی ہونئیں سکدا

    الف عین @ محمد وارث@محمد تابش صدیقی
  2. عبد الرحمٰن

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    یہاں بجلی اخباروں پر بنتی ہو یہاں صحت ڈی ایم ڈی ڈاکٹروں کے یہاں ملتی ہو وہاں حکومت صرف ٹیکس اور عوام کا پیسہ کھاتی ہے
  3. عبد الرحمٰن

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    یہاں حکومت کی سُنتا کون ہے ؟؟
  4. عبد الرحمٰن

    زمزمہ حمد

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیر
  5. عبد الرحمٰن

    ساغر صدیقی امید کے موتی ارزاں ہیں ، درویش کی جھولی خالی ہے- ساغر صدیقی

    لاجواب ایک ایک شعر داد کے قابل ہے کیا بات ہے ساغر کی :)
  6. عبد الرحمٰن

    برائے اصلاح شاعری ۔۔۔اینج تے کدی ہونئیں سکدا

    اینج تے کدی ہونئیں سکدا دل دا داغ میں دھونئیں سکدا خبرےکس ویلے او آکے چاتی پاوے دل دا بوھا میں ٹونئیں سکدا آل دوال ئے دیکھ کے بھکے ننگے بچے میں تے رج کے سو نئیں سکدا جدتک ناں ہووے تصور حسین دانال یزیداں اگے کوئی کھلو نیئں سکدا اے وکھرا تماشہ اے دنیا داری دا صادق جتھے کھڑ ہنس لینداواں اوتھے کھڑ...
  7. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش
  8. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں اقبال
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ﻟﮍﮐﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﺁﺝ ﺑﮩﺖ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﮞ ﮈﻳﮉ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮍﮐﯽ !ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ؟؟؟ ﻟﮍﮐﺎ !ﺍﻣﺮﻳﮑﮧ ﺳﮯ ﻭﻓﺪ ﺁﻳﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯽ ﺳﯽ ﻣﻴﮟ ﻣﻴﭩﻨﮓ ﮨﮯ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﮐﯽ ﮈﻳﻞ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭘﮭﺮ ﺷﻮ ﺭﻭﻡ ﻣﻴﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﺌﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﻟﻴﻨﮯ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮈﻳﻔﻨﺲ ﻣﻴﮟ ﺍﻳﮏ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮨﮯ ﻣﻤﯽ ﭘﺎﭘﺎ ﮐﯽ ﻭﻳﮉﻧﮓ ﺍﻳﻨﯽ ﻭﺭﺳﺮﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﮐﺮﻳﻢ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ...
  10. عبد الرحمٰن

    بلیک کلر پسند ہے ہمیں اس لیے

    بلیک کلر پسند ہے ہمیں اس لیے
  11. عبد الرحمٰن

    جزاک اللہ خیر سلامت رہیں سب دوست و احباب

    جزاک اللہ خیر سلامت رہیں سب دوست و احباب
  12. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہائے اتوار گزر گیا پھر سے سوموار آ گیا
  13. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صبح صبح ہی ظالم انتخاب اب یہ دن کیسے گزرے گا :)
  14. عبد الرحمٰن

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    فرخ منظور بھائی داد قبول کریں واہ واہ لاجواب انتخاب
  15. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم شبیر سے سینہ ہو یہاں تک لبریز کہ رہیں خون جگر سے میری آنکھیں رنگیں مرزا غالب
Top