نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل،'' ذرا دل کو کشادہ کر لیا جائے'' از محمد اظہر

    توجہ دلانے کے لیئے شکر گذار ہوں۔ اظہر بھائی معاف کیجے گا غلطی سے ایسا عمل سر زد ہو گیا
  2. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے : از : ایم اے راجا ؔ

    کوئی پرابلم ہے تدوین کا بٹن نظر نہیں آ رہا، ایک شعر لکھنا بھول گیا تھا سو دوبارہ غزل ارسال ہے۔ اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے کوئی صبح لکھ دے کوئی شام لکھ دے مری تشنگی اب بھی باقی ہے ساقی ! مرے نام پر اور اک جام لکھ دے مرے حصے میں ڈال بدنامیاں سب مرے نام کے ساتھ بدنام لکھ دے نہ دے اب فریبِ...
  3. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے : از : ایم اے راجا ؔ

    بہت شکریہ بھائی بہت ممنون ہوں اس محبت کے لیئے۔
  4. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے : از : ایم اے راجا ؔ

    بہت شکریہ خلیل صاحب غزل کو پسند فرمانے کا۔ (اوپر کے پہلے شعر کا وزن صحیح کردیجیے۔ ایک رائے یہ ہوسکتی ہے) وزن تو شاید ٹھیک ہی ہے، حصے کی ے گر رہی ہے جو میرا خیال ہے درست ہے۔ (دوسرے شعر میں املا کی ایک چھوٹی سی ٹائیپو ہے۔) جی کر دی بہت شکریہ توجہ دلانے کے لیئے۔ اسی طرح مطلع کی روانی خاطر...
  5. ایم اے راجا

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    واہ بہت زبردست کام کیا ہے مقدس صاحبہ آپ نے
  6. ایم اے راجا

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    واہ کیا خوب محنت کی ہے، بہت عمدہ
  7. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے : از : ایم اے راجا ؔ

    ایک تازہ غزل عرض برائے اصلاح و تنقید۔ اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے کوئی صبح لکھ دے کوئی شام لکھ دے مری تشنگی اب بھی باقی ہے ساقی ! مرے نام پر اور اک جام لکھ دے مرے حصے میں ڈال بدنامیاں سب مرے نام کے ساتھ بدنام لکھ دے نہ دے اب فریبِ شناسائی مجھ کو مجھے اجنبی بر سرِ عام لکھ دے ترا ہو...
  8. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل،'' ذرا دل کو کشادہ کر لیا جائے'' از محمد اظہر

    بہت خوب اظہر بھائی، اچھی غزل نکالی ہے، کر لیا جائے پر
  9. ایم اے راجا

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    گڈ گورننس !!!!!!!!! جس ملک میں قانون کے محافظ بے بس ہوں، جس ملک میں قانون کے رکھوالوں کو ہی انصاف میسر نہ ہو، جہاں کی پولیس اور پولیس والا خود انصاف کے لیئے در در بھٹک رہا ہو، وہاں کا عام شہری ایسے بے بس و لاچار پولیس والوں سے اور ایسے مجبور محافظوں سے حفاظت کی توقع کیسے کر سکتا ہے۔ رہی بات...
  10. ایم اے راجا

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر اللہ مقتول کو درجہٗ شہادت پر فائز فرمائے اور آپ سمیت تمام خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ مزید لفظ میرا ساتھ نہیں دے رہے کہ میں آپ سے ہمدردی جتاوٗں۔
  11. ایم اے راجا

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    واہ بہت عمدہ غزل کہی ہے بہت داد قبول ہو احمد صاحب
  12. ایم اے راجا

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    بہت خوب بہت اچھی تصاویر ہیں، بہت شکریہ شیئر کرنے کا
  13. ایم اے راجا

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ صاحبہ
Top