نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    دو نظمیں - سعید احمد اعجاز

    واہ بہت خوب انتخاب کیا ہے کاشفی صاحب، بہت شکریہ
  2. ایم اے راجا

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    میں سمجھتا ہوں کہ بہت بڑا سگریٹ نوش ہو لیکن شاید یہ میری خام خیالی ہو۔ سگریٹ کی عادت واقعی بہت بری ہے۔ جہاں تک تحقیقی و تخلیقی کاموں کے لیئے معاون ہونے کا مفروضہ ہے تو میرا خیال ہیکہ جب آپ کوئی کام کرتے ہوئے اس پر سوچنا چاہتے ہیں یا دماغ لڑانا چاہتے ہیں یا پھر کچھ دیر سستانا چاہتے ہیں تو سگریٹ...
  3. ایم اے راجا

    میر مہدی مجروح میری بدخوئی کے بہانے ہیں - میر مہدی مجروح

    بہت عمدہ انتخاب ہے جناب کاشفی صاحب، بہت شکریہ
  4. ایم اے راجا

    نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر کے والد انتقال پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ جنت میں جا دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل
  5. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں سرِ بازار میں خود کو لٹائے پھرتا رہتا ہوں وہ رہنے ہی نہیں دیتا بھرم الفت کا محفل میں جسے پلکوں پہ اپنی میں بٹھائے پھرتا رہتا ہوں بھلا دیں گے یقینن وہ مرے دردِ مشقت کو جنھیں میں آج کاندھوں پر اٹھائے پھرتا رہتا ہوں زمیں پر ہیں قدم میرے مگر قد تو...
  6. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    شکریہ۔ اس کا مطلب میرا دہکتا کو بر وزن فاعلن باندھنا غلط تھا فعولن ہے، تو پھر آپ کا مصرعہ بہت خوب بنا، بہت شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    بھائی یوں بتائیں نہ کہ یہ، فعولن ہے یا فاعلن، یعنی ۲۲۱ ہے یا ۲۱۲ ہے
  8. ایم اے راجا

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس کیو ں ہوتا ہوں، اس کی وجوہات تو اتنی زیادہ ہیں کہ کیا لکھوں، ہاں مگر جب جب میں اداس ہوتا ہوں تو کوشش کر کے سو جاتا ہوں
  9. ایم اے راجا

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    اگر یہ مٹھائی دن تھا تو ہمارے لیئے تو ویسے ہی منانا ،ممنوع ہے، پہلے ہی بہت مٹھائی کھا کھا کر مٹھائی میرا مطلب ہے شگر بڑھا لی ہم نے
  10. ایم اے راجا

    فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن۔ ایک شعوری کوشش؟

    واہ بہت خوب، داد قبول ہو
  11. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    بہت شکریہ جناب۔ مگر میرا خیال ہیکہ مصرعہ بحر سے خارج ہو جائے گا، حالانکہ رواں زیادہ ہے۔ میرے خیال میں دہکنا کا وزن فا علن بنتا ہے شاید، یا پھر میرا تلفظ غلط ہے !
  12. ایم اے راجا

    ” کیا نظارا تھا مجسم تھی حیا، دیکھ آیا ” ایک کاوش اصلاح کیلیے

    اظہر صاحب خوب غزل ہے، ایک بات کہنے کی جسارت کروں گا، استاد محترم کی اجازت سے۔ کیا نظارا تھا مجسم تھی حیا، دیکھ آیا اُس کی آنکھوں میں جو اُترا ہوں، وفا دیکھ آیا مطلع کے دوسرے مصرعہ میں شاید ہوں ٹھیک نہیں، ہ مصرعہ یو ہو تو کیسا ؟ کیا نظارا تھا ، مجسم تھی حیا ، دیکھ آیا اس کی آنکھوں میں...
  13. ایم اے راجا

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    کافی عرصہ پہلے یہ غزل کہی تھی جو کہ آپریشن سے ھ گئی تھی آ ج عرض ہے۔ جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں سرِ بازار میں خود کو لٹائے پھرتا رہتا ہوں وہ رہنے ہی نہیں دیتا بھرم الفت کا محفل میں جسے پلکوں پہ اپنی میں بٹھائے پھرتا رہتا ہوں بھلا دیں گے یقینن وہ مرے دردِ مشقت کو جنھیں میں...
  14. ایم اے راجا

    غزل : میرے ڈر میں سانپ ہیں : از : نویدظفرکیانی ؔ

    واہ بہت عمدہ غزل کہی ہے، بہت داد قبول ہو
  15. ایم اے راجا

    یہ بچے کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟

    جی درست فرمایا آپ نے صد فی صد
  16. ایم اے راجا

    یہ بچے کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟

    کبھی کبھی یہ کرنا پرتا ہے
  17. ایم اے راجا

    خوبصورت CNG پمپ

    آج کل خوب سے خوب پیٹرول پمپس بنانے کا ایک رواج چل نکلا ہے جو کہ نہ صرف شاہراؤں کی خوبصورتی کا باعث ہے بلکہ بیرونِ ملک سے آنے والے لوگوں پر بھی یقینن اچھا تاثر چھوڑتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ایسے فیول اسٹیشنز ماضی کے غیر محفوظ اسٹیشنز کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہیں ، جو گاڑی کو ریفیول کرانے کے ساتھ...
  18. ایم اے راجا

    یہ بچے کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟

    اس تصویر میں نظر آنے والے بچے نہ تو کسی پارک میں کھیل کود رہے ہیں اور نہ ہی سروس شوز کی اس مہنگی شاپ سے شاپنگ کا شوق فرما رہے ہیں بلکہ یہ پاکستان کے اکثر شہروں سینکڑوں کی تعداد میں بھیک مانگنے کے روزگار سے وابستہ چند بچے ہیں جو یہاں شاپنگ کرنے کے لیئے آنے والے امیروں سے دو، چار آنے مانگنے کا...
Top