نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    عمرکوٹ سے ننگر پارکر تھر کا سفر

    ایک دوست کی والدہ کے انتقال پر گزشتہ دنوں دو دوستوں کے ہمراہ میرا عمرکوٹ سے بذریعہ ذاتی کارضلع تھر کے قصبے نما شہر ننگر پارکر کے نزدیک واقع ایک گاؤں جاناہوا ، فاتحہ پڑھنے کے بعد ہم تینون دوست ننگر پارکر کی سیر کے لیئے نکل کھڑے ہوئے کیونکہ میرے ایک دوست نے اس سے پہلے ننگر پارکر نہیں دیکھا تھا...
  2. ایم اے راجا

    عمرکوٹ سے ننگر پارکر تھر کا سفر

    عمرکوٹ سے ننگر پارکر تھر کا سفر اس سے پہلے کہ میں ننگر پارکر کی سیر کی مختصر کہانی بیان کروں، صحرائےتھر کے بارے میں مختصر بتانا ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ کہ اکثر لوگ نہیں جانتے کہ تھر کیا ہے اور کن مسائل کا شکار ہے کیونکہ میرا ذاتی خیال ہیکہ تھر پر اردو میں بہت کم لکھا گیا ہے۔ کسی زمانے میں...
  3. ایم اے راجا

    آ کو پریشر ایک کرشماتی علاج ۔ نہ دوا کھانے کی ضرورت نہ بد اثرات کا خطرہ

    بہت عمدہ معلومات ہے، میری وائیف اس طریقہ سے اپنے سر درد کا علاج خود ہی کر لیتی ہے 100 فیصد ، میں بھی کبھی کبھی آزما لیتا ہون اور بہت فائدہ ہوتا ہے، سنا ہیکہ اس طریقہ سے شگر اور بلڈ پریشر کو بھی نہ صرف کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ علاج بھی ممکن ہے۔
  4. ایم اے راجا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top