نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    میرا خیال ہے پاکستان 300 سے 325 تک کا حدف دے گا
  2. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    یہ لیجئے ایک گیند کے بعد تیسرا چوکا اس اوور کا
  3. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    دوسرا لگاتار چوکا ناصر جمشید کا
  4. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    پہلے اوور میں 5 رن
  5. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    چوکے کے ساتھ آغاز پاکستان کا
  6. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    لیجئے شروع ہوگیا اب خوش
  7. میر انیس

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    ویسے میں نے یہ دیکھا ہے کہ جس دن یہ کہتے ہیں آج لائٹ نہیں جائے گی اس دن اگر کوئی تکنیکی مسئلہ ہوگیا ہو تو الگ بات ہے ورنہ لائٹ نہیں جاتی جیسے عید بقر عید اور محرم کے دنوں میں اور ہاں عید میلاد النبی کو بھی لائٹ نہیں گئی تھی
  8. میر انیس

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بہن ۔ میرے خیال میں آپ ٹاپ 5 میں تو ہوں گی۔ اللہ زور قلم میں اور زیادہ اضافہ کرے
  9. میر انیس

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    بھائی ہم کو اُن سے محبت چاہیئے بھی نہیں ہم کو انکی مہربانی ہی تو چاہیئے۔
  10. میر انیس

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    محبت کی بات کس نے کی ہے زحال صاحب:confused:
  11. میر انیس

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    وقعی یہ بہت اچھی خبر ہے ۔ ورنہ سری لنکا کے خلاف تو عین وقت پر لائٹ چلی گئی وہ تو داد دیں موبائل بنانے والی کمپنیوں کو کہ انہوں نے ایف ایم کی سہولت رکھی ہوئی ہے۔ ایک تو میچ دیکھ سکیں گے دوسرے کم از کم ایک دن تو اور ملے گا جس میں بجلی سارا دن موجود رہے گی
  12. میر انیس

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو مہ جبیں بہن ۔ آپ جیسی خواتین یقیناَ محفل کی ضرورت ہیں خاص کر آپ نے "برداشت کی حد" میں جو کمال کی تحریریں اور دلائل دیئے ہیں وہ مجھ کو بہت پسند آئے
  13. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    سلام اُللہ علیہا۔ گو کہ میں نے درخواست کی تھی کہ جب تک میں اپنی تحریر مکمل نہیں کرلوں آپ لوگ کوئی تبصرہ کوئی سوال نہ کیجئے گا اور ایسے سوالات جو فرقہ بازی کی طرف لے جائیں وہ میرے مقصد کو ہی ختم کردیں گے ۔ اور چونکہ اب مجھ کو اندیشہ پیدا ہوگیا ہے کہ اب بات یقیناَ فرقہ بازی کی طرف جائے گی تو میں...
  14. میر انیس

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت مزیدار مچھلی اوہ معاف کیجئے گا نظم ہے اللہ طاقت دے آپ کو اور مچھلیاں پھنسانے کی۔
  15. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    فضائلِ زہرا (س) ایک مرتبہ ایک شخص حضرت امام جعفرِ صادق کے پاس آیا اور سوال کیا کہ میں نے پوارا سورہ ھل اتٰی پڑھ ڈالا بار بار تلاوت کی پروردگار نے جنت کی کیسی کیسی نعمتوں کی بشارت دی ہے جنت کی کونسی ایسی نعمت ہے جسکا تذکرہ اس سورہ میں موجود نہیں مگر امام مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ جنت کی تمام...
  16. میر انیس

    نئے صوبے

    مہاجر صوبہ بنانے والوں:oops: کیا مہاجر صوبہ بن چکا ہے؟۔ مسٹر شاہنواز معاف کیجئے آپ اسطرح کی باتیں کرکے اور ایسے دھاگے کھول کر ہم میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔ اگر ہم سب پاکستانی ہیں تو پھر نہ کوئی پنجابی ہے نہ پٹھان نہ سندھی نہ کوئی مہاجر پر اگر آپ خود بلوچوں اور پنجابیوں کی اکثریت کی بحث شروع کرتے...
  17. میر انیس

    نئے صوبے

    شمشاد ایسے دھاگوں کو مقفل ہی کردیا جائے تو اچھا ہے۔ لسانیت اور تعصب ہماری پوری قوم کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کرنے کی ایک سازش ہے۔
Top