کیا جو ہوگیا سو ہوگیا ۔ شامیانے لگوا کر بڑی اسکرین پر میچ دیکھنے کا انتظام کیا۔ خوب چائے اور ناشتے کے انتظامات کئے گئے اور پورا دن نہ بچوں کی فکر نہ بیوی کی پر نتیجہ کیا نکلا ایک صاحب یا دو نے پیسے لے کر وعدہ کرلیا کہ بس کیچ چھوڑتے رہیں گے اور کچھ نہیں کریں گے(نام لینے کی ضرورت نہیں اشارہ سمجھ...