نتائج تلاش

  1. میر انیس

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    ان میں سے کچھ نغمے ایسے ہیں کہ سن کر بے اختیار فرطِ جذبات سے آنکھوں سے آنسو نکل پرتے ہیں۔ کاش ہم میں وہی جذبہ جو اب سے کچھ سال پہلے تک تھا واپس آجائے اور ہم سب لسانیت اور تعصب چھوڑ کر پھر "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں " کی عملی تصویر بن جائیں
  2. میر انیس

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    عنوان کے اعتبار سے تو بظاہر ایسی کوئی پابندی نظر نہیں آرہی پر شاید آج یومِ پاکستان ہے اسلئے سب نے ہی پاکستان کے ملی نغمے پیش کیئے ہیں ۔
  3. میر انیس

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    یہ نغمہ بچپن سے ہی مجھ کو بہت پسند ہے اور اس نغمہ کو تو شاید کوئی بھی پاکستانی کبھی نہیں بھلا سکے
  4. میر انیس

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    میر ی پیاری سی بہن تم کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں تمہارا وقت بہت اچھا گذرے گا اور ہمیں کو تم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا باقی اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔ میں تم کو مشورہ دوں گا کہ سب سے پہلے تم کچن کارنر میں جا کر دیکھو ۔ اردو محفل کے تمام اراکین سے عرض ہے کہ رانی...
  5. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    اچھا ایک آسان سوال اور کرتا ہوں دیکھتے ہیں وہ کون سب سے پہلے بوجھتا ہے
  6. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    واہ واہ بہت جلدی جواب دے دیا
  7. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    سعود کا سوال تو مشکل سے حل ہوتا نظر آرہا ہے اور وہ صحیح جواب بھی نہیں بتارہے۔ جب تک یہ سوال حل کرلیں۔ ایک گھر میں 27 افراد رہتے ہیں جہاں روز 63 روٹیاں پکتی ہیں۔ ہر مرد 4 روٹیاں کھاتا ہے ہر عورت 3 روٹیاں کھاتی ہے اور ہر بچہ آدھی روٹی کھاتا ہے اب بتائیں کہ وہاں کتنے مرد کتنی عورتیں اور کتنے بچے...
  8. میر انیس

    زین بھیا کی ڈاک

    واہ سعود واہ آپ تو بہت سخی انسان ہیں لگتا ہے آپ سے دوستی کرنی ہی پڑے گی ۔ خیر جب آپ چھوٹے ہوکر اتنی فیاضی دکھا رہے ہیں تو میں بھی بڑے ہونے کے اعتبار سے تھوڑی تو فیاضی دکھاؤں ورنہ لوگ کنجوس کہیں گے۔ یہ لیں زین میری طرف سے ایک ادنٰی سا تحفہ
  9. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    اللہ کرے یہ خوشیاں تھوڑی دیر کی نہ ہوں بلکہ دائمی ہوجائیں ۔ اللہ ہم سب پاکستانیوں کو ایک ٹیم کی طرح متحد کردے اور ہمیشہ کامیاب اور کامران کرے آمین ثمہ آمین
  10. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    :pak1: اصل میں میرے جیسے تمام لوگ ہی امید کر رہے ہوتے ہیں کہ پاکستان ہر میچ جیتے گااور اگر ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہار جاتا ہے تو کہتے ہیں یہ میچ فکس تھا ۔ اس میچ میں بھی ہر طرف سے کچھ ایسے ہی ایس ایم ایس آرہے تھے خاص کر جس تواتر سے پاکستانی بلے باز آؤٹ ہونا شروع ہوگئے تھے جب مجھ سمیت سب ہی کہ...
  11. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    ناعمہ بہنا سے کہو کہ اللہ کا شکر ادا کریں ایشیا کپ جاتے جاتے رہ گیا ہے۔ یہ بات ماننی چاہئے کہ مقابلہ تو دلِ ناتواں( بنگلہ دیش) نے خوب کیا
  12. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    سب کو مبارک ہو پاکستان ایشین چیمپیئن بن گیا ۔ کافی عرصہ بعد ہمیں خوشی ملی پھر ایک کپ پاکستان میں آگیا
  13. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    پاکستان کو
  14. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    آخری گیند پر صرف 4 بنانے ہیں ۔ کیا میں پہلے سے مبارکباد دے دوں
  15. میر انیس

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    میرا دل ڈوب رہا ہے سانسوں کی رفتار تیز ہوگئی ہے ، جان بوجھ کر ٹی وی چھوڑ کر نیٹ پر آکر بیٹھ گیا ہوں 19 رن چاہیئں 15 گیندوں پر
  16. میر انیس

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    محب علوی صاحب اگرچہ میں آپ کی پوسٹ دوبارہ پڑھ کر سمجھ چکا ہوں کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے تھے مگر پھر بھی بڑی معذرت کے ساتھ اگر ہم سب کو آپ کے جواب سے جو غلط فہمی پیدا ہوئی اس میں بھی قصور آپ کا ہی ہے ۔ ارے بھائی آپ نے یہ تحریر نومبر 2009 میں لکھی تھی اسکے بعد بہن ام نور العين سویدا اور میری طرف سے...
  17. میر انیس

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    یہ میری ناراضگی کا اظہار تھا اور اسکا بھی کوئی محرک تھا۔ خیر اگر گلظی میری ہی ہے تو میں معا فی چاہتا ہوں پر میں گذارش کرتا ہوں آپ میری وہ تحریر دوبارہ پڑھ لیں۔ میں نے آپ کو ذاتی پیغام جو بھیجا تھا اس میں اور ظفری صاحب دونوں شامل تھے اب جب میں نے چیک کیا ہے تو آپ کا نام وہاں سے غائب ہے اور بار...
  18. میر انیس

    ریت یا مٹی کا آندھی یا طوفان(حدیث مبارکہ)

    اگر یہ بات صحیح ہے تو پھر آندھی روز ہی آنی چاہیئے۔
  19. میر انیس

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    جی آپ کے علم میں تو نہیں ہے پر ظفری صاحب اور محمد وارث بھائی دونوں منتظمین سے میں نے ذاتی پیغام کے ذریعے یہ بات پوچھی تھی کہ میری اس تحریر میں انکو کونسی بات ایسی لگی جس سے انتشار پیدا ہوسکتا تھا پر ایک ہفتہ گذر جانے کے بعد بھی دونوں نے اب تک جواب نہیں دیا۔ میں نے رازداری بھی اسی لئے رکھی تھی...
  20. میر انیس

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    بہت بہت شکریہ بہن ۔ اب اگر آپ میرے اس 2 سال پہلے لکھے ہوئی پیغام اور ابھی ایک ہفتہ پہلے بی بی فاطمہ (س) کے لکھے ہوئے پیغام پر نظر ڈالیں تو یہ سطور آپ کو ایک جیسی نظر آئیں گی جب بی بی فاطمہ (س) کا پیغام میں میں نے اسی بات کو تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کی تو پابندی لگ گئی ۔ اپ ایمان سے بتائیں کہ...
Top