نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    لیکن میں نے تو کوئی دعوٰی نہیں کیا:oops: ۔ میے بھائی کہانیوں میں سن و سال تھوڑی لکھے ہوتے ہیں ۔ ہوسکتا ہ تمہاری والی کہانی زیادہ پرانی ہو جس زمانے میں ترازو بھی موجود نہ ہوتا ہو۔ ویسے جیسا سوال تم نے کیا ویسا ہی ایک واقعہ حضرت علی(ع) سے بھی منسوب ہے۔ جسکا سیدھا سا جواب یہ تھا کہ ہاتھی کو پہلے...
  2. میر انیس

    مغربی اقدار کی اندھی تقلید

    شمشاد چونکہ یہ اس محفل میں نئے ہیں اسلئے میرا خیال ہے ابھی ہاتھ ہلکا رکھا جائے۔ اچھی بات کہیں سے بھی آئے اگر قابل تقلید ہے تو اس پر عمل ضرور ہونا چاہیئے گو کہ اس مسئلے پر برداشت کی حد میں بھی کافی بات ہوچکی ہے پر جب بات غلط رسموں کو معاشرے سے نکالنے کی ہورہی ہو تو ہم کو کافی محنت کرنی ہوگی اور...
  3. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    دو پلڑوں والا ہی ہوتا تھا اس زمانے میں
  4. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    کیا کوئی بتائے گا اس شخص کیا ترکیب کی ہوگی
  5. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    آج میں ایک کہانی سنا تا ہوں ۔ بہت زمانہ ہوا ہندوستان میں ایک نہایت ظالم پر ذہانت کا دلدادہ بادشاہ حکومت کرتا تھا اسکا یہ معمول تھا کہ جب بھی کوئی نیا شخص اسکی حکومت کی سرحدوں میں داخل ہوتا اسکو پکڑ کر دربار میں لایا جاتا وہ بادشاہ اس سے ایک سوال کرتا تھا اگر اسکا جواب وہ شخص دیدیتا تھا تو اسکو...
  6. میر انیس

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    میں نے مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے تو سنا تھا یہ شیر کا محاورہ نیا ہے میرے لئے۔
  7. میر انیس

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    بزرگ والی بات پر تو مجھ کو بھی اعتراض ہے کہ اگر شمشاد کو بزرگ مان لیا جائے تو ہم جیسے کہاں جائیں گے۔ خیر بات ہورہی ہے شمشاد کی تو میں بھی اسکی تائید کروں گا کہ محفل کی رونق ہی شمشاد کے دم سے ہے اور تقریباَ ہر رکن کی ہی سب سے زیادہ بات شمشاد سے ہی ہوتی ہے۔ میں کبھی ملا تو نہیں پر لگتا ہے کہ ایک...
  8. میر انیس

    مبارکباد سید زلفی بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو زلفی صاحب یہ سنگ میل عبور کرنے پر ۔ اللہ آپ کے قلم یعنی کی بورڈ میں اور زیادہ طاقت عطا فرمائے ۔ اس قافلے میں ہم بھی تھے افسوس رہ گئے
  9. میر انیس

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    پہلے تم ٹرائی کرو پھر میں بھی پیچھے نہیں رہوں گا
  10. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    ہاں تو چینلز پر بھی تو زیادہ تر مرد ہی مشہور ہیں شیف ذاکر شیف گلزار اور شیف محبوب۔ دوسرے جہاں ہر شعبہ میں جدت آئی ہے تو یہ شعبہ ہی کیوں پیچھے رہے خود میں بھی یہ سب پروگرام شوق سے دیکھتا ہوں اور پکانے کی کوشش کرتا ہوں ۔
  11. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    شمشاد بات دراصل یہ ہے کہ کھانے بھی انسان کو اپنے مزاج کے حساب سے ہی پسند آتے ہیں ۔ اب بچپن سے میں زیادہ مرچوں سے بچتا آیا ہوں اور آپ کو پتا ہے کے چائینیز کھانوں میں مرچیں نہایت کم ہوتی ہیں ۔ ہم جو یہاں پاکستان میں چائینیز کھانے کھاتے ہیں وہ پاکستانیوں کے مزاج کے حساب سے تبدیل کر کے بنائے جاتے...
  12. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    تو بہ استغفار توبہ استغفار ۔ تمہاری بھابھی کو تو اُلٹیاں آنی شروع ہوگئیں یہ دیکھ کر۔
  13. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    نہیں کیا ہے اس میں؟
  14. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    آآآخخخخ تھووووو ۔ یار یہ کیسی دعوت ہے اس سے اچھا تو تم مجھ کو کوئی چائینیز ہی پکڑ کر کھلادیتے وہ میں شوق سے کھاجاتا ایسے کھانے دکھا کر مجھ کو کیوں میری من بھاتی کھاجا سے نفرت دلانا چاہتے ہو
  15. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    شمشاد ایسا تو بچپن میں بھی ہوتا تھا جب کبھی مجھ سے گنتی کرنے کہا جاتا جیسے جب کئی بچے اور بڑے مل کر آئس کریم وغیرہ کھانے جاتے تو مجھ سے کہا جاتا کہ گنوکتنے لوگ ہیں اور جب وہ چیز آتی تو پتہ چلتا کہ ایک عدد کم ہے اور وجہ یہی ہوتی کہ میں سب کو گن لیتا تھا اپنے آپ کو نہیں
  16. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    ہاں واقعی یہ تو چھ ہوگئے شاید میں نے خود اپنے آپ کو شمار نہیں کیا تھا۔
  17. میر انیس

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    یہ سب دیکھ کر مجھ کو اپنے جاپان میں گزارے ہوئے دن یاد آگئے ہم پانچ دوست ایک ساتھ ہوتے تھے ایک میں دو انڈونیشین دو چائینیز اور ایک تھائی جب ہم کو کہیں دعوت دی جاتی اور کھانے کے بارے میں پوچھا جاتا تو میں اور انڈونیشین کہتے تھے کہ مچھلیاں اور سبزی کے علاوہ کچھ نہیں کھائیں گے۔ تھائی کہتا کہ میں...
  18. میر انیس

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    یار نیکی اور پوچھ پوچھ
  19. میر انیس

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    رانی کے ہاتھ کے چائینیز رائس تو بہت کھائے ہیں اب ذرا تمہارے ہاتھ کے بھی چکھ لیں ۔ چائینیز کے نام پر تو مجھ کو کیا کیا کھلایا گیا ہے مت پوچھو جب سے خاندان والوں کو پتہ چلا کے مجھکو چائینیز کا بہت شوق ہے کھچڑیاں تک مجھ کو کھلادی گئیں چائینیز کہ کر۔
  20. میر انیس

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    کس کو مجھے یا رانی کو:confused:
Top