نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    بہت آسان ہے صرف تھوڑا سا دماغ لگاؤ بھائی سب آنکھ کان ہاتھ پاؤں سب ہم جیسے ہی ہونگے بس ایک چیز ان میں نہیں تھی پر ہم سب میں موجود ہے
  2. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    اچھا یہ بتائیں کہ حضرت آدم ،بی بی حوااور آج کل کے سارے انسانوں میں قد کاٹھ وغیرہ کو چھوڑ کر اور کیا جسمانی فرق ہوسکتا ہے
  3. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    ٹھیک ہے بہنا میں انتظار کر رہا ہوں ۔ اب میں جب تک ایک آسان سوال کرلوں یا اسی کے جواب کا انتظار کیا جائے؟
  4. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    ابن سعید کہاں رہ گئے جواب تو دو بھائی پر براہراست جواب دینا اشارہ نہیں۔ شمشاد نے جواب دیا نا سارہ خان نے
  5. میر انیس

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    واقعی اسکی ضرورت تھی بلال صاحب آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے میری طرح اور بہت سے لوگ مستفید ہوسکیں گے
  6. میر انیس

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    زلفی صاحب میری طرف سے بھی زبانی خوش آمدید پہنچادیں حنیف صاحب کو۔ دوسرے جب آپ نے الوں پر پی ایچ ڈی کر ہی رکھی ہے تو لگے ہاتھوں یہ بھی بتادیں کہ مولا جٹ کونسا جٹ تھا
  7. میر انیس

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    اب آیئے اسلام کا جو انہوں نے نعرہ بلند کیا اسکی طرف میں مانتا ہوں کے انکے دور میں زکواۃ و عشر کا نظام قائم ہوا نظام صلواۃ قائم ہواپر اسلام کے نام پر دھوکے کی اس سے بڑی مثال کسی اور کے دور میں نہیں ملتی اور یہ سب اس آمر نے اپنے دور اقتدار کو طول دینے کیلئے کیا تھا۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ بھٹو صاحب کے...
  8. میر انیس

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    علی اوڈ صاحب آنجہانی ضیاالحق کے دور کو اگر آپ امیر معاویہ کا دور کہتے ہیں تو آپ حق بجانب ہوں گے کیوں کہ ہوسکتا ہے آپ نے انکا دور دیکھا ہوگا لیکن چونکہ میں نے صرف ضیاالحق کا دور دیکھا ہے اسلئے میں اسکا ایک مختصر خاکہ پیش کرسکتا ہوں ۔ جس ایٹمی دھماکہ پر خوش ہوکر آپ اسکا کریڈت دوسروں کو دے رہے ہیں...
  9. میر انیس

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    یوسف صاحب مجھ کو کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کی بات کہ صرف ایران کے جوہری پروگرام کے ذریعے ہی کیوں امریکہ نے سعودی عرب کی مشکیں کسنے کا پروگرام بنایا ہے۔ ایک تو سعودی عرب کونسا سرکش ہورہا ہے اور امریکہ کے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے جو اسکی مشکیں کسنے کی ضرورت ہوگی۔ سعودی عرب کی سیکیورٹی تو ہے ہی امریکہ...
  10. میر انیس

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    خرم صاحب مجھے ان ہی قسم کی باتوں سے اختلاف ہے کیا ہم بغیر کسی فرقہ پر کیچڑ اچھالے اپنی بات کسی کو نہیں سمجھا سکتے۔ کیا آپ وہابی بھائیوں کی دل آزاری نہیں کر رہے آپ نے بھی وہی کام کیا جو ہماری ام نور العین بہن اور یوسف صاحب نےکیا تھا
  11. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    سو فیصد متفق
  12. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    امین آپ میری بات نہیں سمجھے میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جو سیاسی پارٹیاں جبری چندہ لیتی تھیں وہ اگر کسی کے لئے ناگوار تھا بھی تو اتنا زیادہ نہیں ہاں اسکو ایم کیو ایم کے اوپر ایک تہمت کے طور پر تو ضرور استعمال کیا جاتا تھا لیکن یہ ہڑتال وغیرہ جو ہورہی ہیں وہ ان بھتہ خوروں کے خلاف ہورہی ہیں جو بہت...
  13. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    بھتہ تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے کراچی میں سوائے مسلم لیگ نون کے ساری ہی پارٹیاں لیتی ہیں یعنی جماعت اسلامی تک اس میں موجود ہے جو ایم کیو ایم پر سب سے زیادہ اس معاملہ میں کیچڑ اچھالتی تھی۔ دراصل بات یہ ہے کہ یہ بھتہ جو سیاسی پارٹیاں لیتی تھیں اس میں اور آجکل کاروباری حضرات جس بھتے سےپریشان...
  14. میر انیس

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    ہماری رگوں میں فرقہ واریت کچھ اسطرح رچائی بسائی جارہی ہے کہ اب ہم اگر ہمارے اپنے فرقہ کے کسی شخص یا جماعت کے خلاف پیش کئے جانے والے ٹھوس ثبوت کو بھی صرف یہ دیکھ کر مسترد کردیتے ہیں کہ وہ ہمارا ہم مسلک ہے جبکہ مخالف فرقہ کی ایسی بات جسکا ثبوت کہیں سے بھی نہ مل رہا ہو بس صرف آپ نے سنا ہو تو اسکو...
  15. میر انیس

    اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو

    سعود آٖپ کی محنت واقعی قابل ستائش ہے۔ اور شمشاد ہم سب اراکین تو ہمہ وقت آپ ناظمین حضرات سے تعاون کے لئے دستیاب ہیں
  16. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    مگر ہمیں تو جواب سچ میں چاہیئے
  17. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    اسطرح پتہ نہیں چل سکے گا۔ کیوں کہ سچے بھائی اور جھوٹے بھائی دونوں کے جوابات الگ الگ ہوں گے۔ چاہے سچا ہو یا جھوٹا سکھر جانے کیلئے راستہ تو ایک ہی استعمال کریں گے نا اسطرح سچا تو صحیح راستہ ہی بتائے گا مگر جھوٹا لاڑکانہ کا راستہ بتادے گا۔ پھر آپ کو کیا پتہ کہ یہ سچا ہے یا جھوٹا
  18. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    بہت خوب مجھ کو جلدی سے بتاؤ میں اب بات کروں گا پر اب انکے ہی انداز میں ۔ تم دیکھنا اس بار ہم نہیں وہ اپنے بال نوچیں گے پر پلیز اتنی جلدی کوئی انکا آئی ڈی معطل نہ کرے
  19. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    ارے یار واقعی مجھ کو بہت دیر ہوگئی بہت لُطف آتا دراصل آج کل میرا کمپیوٹر میرا ساتھ نہیں دے رہا اپنی مرضی چلا رہا ہے۔ اپنی جیسی انگریزی پڑھ کر بھی بہت لطف آیا ایسی انگریزی بہت عرصہ پہلے مسٹر جیدی سے سننے کو ملی تھی۔ میں تو سعود سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ انکی رکنیت بحال ہی کردیں ورنہ یہ صاحب جان...
  20. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    شاباش شمشاد ۔ اب ایک آسان سا سوال اورکہانی کی صورت میں۔ فرض کرو تم اپنی گاڑی سے کراچی سے سکھر جارہے ہو حیدرآباد سے آگے جاکر ایک ایسا مقام آیا جہاں راستہ آگے جاکر دو راستوں میں تقسیم ہوجاتا ہے جس میں سے ایک راستہ سکھر اور ایک راستہ لاڑکانہ جاتا ہے۔ یاد رکھو کہ یہ آج کل کا زمانہ نہیں ہے جو تم...
Top