نتائج تلاش

  1. میر انیس

    غمگین

    غمگین
  2. میر انیس

    وہ کیسے لوگ تھے یارب جنھوں نے پالیا تجھ کو

    وہ کیسے لوگ تھے یارب جنھوں نے پالیا تجھ کو
  3. میر انیس

    آج کی تصویر

  4. میر انیس

    راولپنڈي: نجي ايئر لائن کا طيارہ گرگيا، 118 مسافروں کي ہلاکت کي اطلاع

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یا اللہ ہمارے ملک کو کس کی نظر لگ گئی ہے ۔ کبھی زلزلہ کبھی سیلاب کبھی دہشت گردی سے روز کئی کئی جانیں ضائع ہورہی ہیں ابھی سیاچن کیلئے ہی دعا کر رہے تھے کہ یہ اتنا ہولناک حادثہ ہوگیا ۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما
  5. میر انیس

    پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل؟

    ہمت بھائی یہاں میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ اگر ایک انسان ایک حقیقی مسلمان ہو تو اس سے زیادہ انسانیت کسی میں نہیں ہوسکتی بلاشبہ ہمارے اکابرین کی زندگی سے اسکی بہترین مثالیں دی جاسکتی ہیں ۔ لیکن کیا پاکستان میں آپ کو سارے مسلمان ایسے ہی نظر آتے ہیں ؟ یہاں تو بھائی بھائی کا خون کر رہا ہے قبروں سے...
  6. میر انیس

    پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل؟

    پر موضوع یہی تو ہے کہ پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل۔ اور میں نے جن لوگوں کی طرف اشارہ کیا وہ بھی تو پاکستان میں کسی کو مسلمان رہنے نہیں دے رہے اپنے فتووں سے سب کو کافر بنا رہے ہیں ۔ اور اگر بات صرف اور صرف یہ ہورہی تھی کہ 3 ہندو خواتین نے اسلام قبول کیا تھا اور ہمارا میڈیا اور بعض لوگ اس سلسلے...
  7. میر انیس

    پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل؟

    آپ نے یہ تو بجا فرمایا کہ پاکستان میں مسلمان ہونا بہت مشکل ہے پر آپ تو صرف نو مسلموں کی بات کر رہے ہیں پرمیں تو ان جدی پشتی مسلمانوں کی بات بھی کر رہا ہوں جو پیدا تو مسلمان ہوئے پر ان پر مخالف فرقہ ہونے کی وجہ سے کفر کا فتوٰی لگا دیا گیا اور واجب القتل قرار دے کر بے دریغ قتل کیا جارہا ہے۔ ان نو...
  8. میر انیس

    اسماتی تغیرات و مبالغات

    یہ سارے نام اور اس جیسے دوسرے کئی نام جیسے نسیم شمیم مسرت فرحت یہ سب مردوں اور عورتوں دونوں کے نام ہوسکتے ہیں ان میں جتنی بھی صفات ہیں وہ زنانہ اور مردانہ دونوں ہوسکتی ہیں مثال کے طور پر اگر کوئی گفتگو شائستہ ہوسکتی ہے تو کلام بھی شائستہ ہوسکتا ہے۔ جبکہ گفتگو موئنث اور کلام مزکر ہے
  9. میر انیس

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    نقوی صاحب جنازہ جس کے گھر سے اٹھتا ہے تعزیت اس سے ہی کی جاتی ہے ۔ میں مانتا ہوں کے فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے میں کوئی فرقہ کسی سے کم نہیں پر آپ کی مندرجہ بالا باتوں کو جواز بنا کر کب تک ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا قتل کرتا رہے گا، آپ جانتے ہیں کہ جن کی آپ بات کر رہے ہیں انکا طرز عمل کیا ہے کافر...
  10. میر انیس

    طالبان کا آپريٹنگ سسٹم

    صدیق صاحب پاکستانیوں کو اتنا بھی بے وقوف نہ سمجھیں۔ اگر خود کش دھماکے امریکہ ہی کروارہا تھا تو پھر اب جبکہ نیٹو سپلائی بند ہے ان میں شدد آجانی چاہیئے تھی ۔ دوسرے آپ کو شاید یاد ہو یا نہیں پر میری یاد داشت اتنی خراب نہیں کہ پہلے خود کش دھماکوں کو جماعت اسلامی کے سارے بڑے لیڈرز ہر ٹی وی چینل پر...
  11. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    کس سے الطاف بھائی سے پوچھوں
  12. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    اب میں نے پرویز ملک کو تو برا نہیں کہا نا
  13. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    میں ملِکوں کو برا نہیں کہتا میرے بھائی ہیں بس اس مُلک کو چند ایسے ملِک ضرور ملے ہیں جنہوں نے اپنی مِلک بنانے کے چکر میں مُلک کا بیڑا غرق کردیا ہے
  14. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    اب شاہنواز کیسے پڑہیں گے انکا تو اس محفل سے انتقال ہوچکا ہے
  15. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    بھائی میں تو نا وینا ملک کا ذکر سننا چاہتا ہوں نا رحمٰن ملک کا نا شعیب ملک کا
  16. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    تو تم کانوں میں رس گھولنا چاہتے ہو۔ احتیاط کرنا کہیں وینا ملک تمہارا کوے کی طرح کان ہی نہ لے جائے اور کسی کو کان و کان خبر نہ ہو۔ چھی چھی شمشاد وینا ملک کا ذکر سنتے ہی تمہارے کان کھڑے ہوجاتے ہیں لگتا ہے تمہارے کان کھینچنے ہی پڑیں گے۔
  17. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    سارہ بہن نے جواب صحیح دیا ہے میں بس سب کی آسانی کیلئے تفصیل چاہرہا ہوں
  18. میر انیس

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    نہیں بھائی انکو شیدی افریقی یا ڈاڈا کبھی انکے منہ پر مت کہنا ان میں سے اکثر مرنے مارنے پر اتر آئیں گے انکے نزدیک شیدی کا مطلب کالا اور ڈاڈا کا مطلب غلام کے ہیں اور افریقی بھی یہ اپنے آپ کو نہیں مانتے۔ ہاں آپ انکو بلوچ یا مکرانی کہ سکتے ہیں
  19. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    نہیں سوال کرنا ہے بس ۔ ویسے بھی اگر جھوٹا نکلا تو وہ آپ کو لاڑکانہ لے جائے گا
  20. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    ` شاباش سارہ آپ آخر پہنچ ہی گئیں اب بس اسکو تھوڑا اور صحیح کر کے بتادیں کہ اسطرح راستہ کیسے پتہ چلے گا دوسرے ایک جواب اور بھی ہے ۔ کوشش کر کے وہ بھی بتادیں ویسے آپ جیت تو چکی ہی ہیں
Top