چند معروضات
راقم الحروف نے اس کتاب کو بہت غور سے پڑھا ہے، یقین کیجیے کہ اس کتاب میں کسی شاعر یا ادیب کا کوئی اسکینڈل نہیں ہے، یہ محض ادبی چپقلش کی روداد ہیں اور زیادہ تر ایسے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو زیادہ تر لاہور کے مختلف اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ اس کتاب میں بہت کچھ ایسا ہے جو...
مبادیات تحقیق
عبدالرزاق قریشی کی ایک نایاب کتاب
اشاعت: 1968، بمبئی
ہند سے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری نے اس کتاب کو اسکین کرکے راقم کو ارسال کیا ہے، بعد ازاں کتاب کو اپ لوڈ کردیا گیا تھا۔ سافٹ لنک پیش خدمت ہے:
چہرے۔ رشید طالب اکبر آبادی کی خودنوشت ہے۔ یہ کتاب ہمیں پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے ملی تھی۔ پڑھا تو محسوس ہوا کہ انسان کیسے کیسے حالات سے گزرتا ہے، ٹوٹتا ہے، بکھرتا ہےپھر ایک روز کندن بن کر نکلتا ہے۔
تقسیم ہند کے بعد جو نسل یہاں اس شہر نا پرساں میں لٹی پٹی براجی تھی، اس نے کیسے کیسے دکھ...
اسے بھی دیکھ لیجیے:
https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%DB%92_%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%AF_%28%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%29#.D8.A8.DB.8C.D8.B1.D9.88.D9.86.DB.8C_.D8.B1.D9.88.D8.A7.D8.A8.D8.B7_.D8.A8.D8.B1.D8.A7.D8.A6.DB.92_.D9.85.D8.B7.D8.A7.D9.84.D8.B9.DB.81
تلمیذ فلک شیر نیرنگ خیال الف عین نایاب
کتاب دوبارہ اپ لوڈ کی ہے، لنک وہی ہے۔
ابتدا میں چند انتہائی نایاب تصاویر شامل کی گئی ہیں جو گزشتہ کل اے حمید مرحوم کی صاحبزادی سے ملاقات کے دوران انہوں نے خاکسار کو عنایت کی تھیں
تلمیذ نایاب شمشاد زبیر
کامران سیریز کے تین ناول شامل کیے ہیں۔ سید مظفر حسین اس کے مصنف ہیں جن کا ایک تعارفی مضمون ہر فائل کے آخری صفحات میں شامل کیا ہے
آغا طاہر بنیرہ آزاد کے بیان میں ایک اضافہ: تلمیذ
واضح رہے کہ آغا اشرف بی بی سے سے پطرس بخاری سے ایک چھوٹی سی بات پر ہوئے اختلاف کی بنا پر بی بی سی کو خیر باد کہہ گئے تھے۔ اس ضمن میں اخلاق احمد دہلوی بیان کرتے ہیں:
"
آغا اشرف جیسا کھنک دار آواز کا اناونسر دنیا کے کسی ریڈیو اسٹیشن سے آج تک...
کتابوں کا اتوار بازار - 13 اکتوبر 2013
اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں سے منتخب کردہ اوراق پر مشتمل پی ڈی ایف فائل کے مطالعے اور ڈاؤن لوڈنگ کے لیے سافٹ لنک:
اس مرتبہ پرانی کتابوں کے اتوار بازار کا رخ کرتے وقت اپنے دوست اعجاز منگی کی وہ سطور
یاد آرہی تھیں جن میں انہوں نے سندھ کے ایک صوفی منش...