نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    میرے خیال میں ہمیں تھوڑی دیر انتظار کر لینا چاہیے۔ اللہ کرے کہ کچھ دہشتگرد پکڑے گئے ہوں۔ ویسے آپ گنجائش رکھیں کہ اگر یہ کاروائی کسی سر پھرے ہمارے ہی مذھبی جنونی گروہ نے کی ہو تو یہ نہ ہو کہ انڈیا اور افغانستان اور دیگر تمام کو بس الزام دیتے رہیں اور اصل فتنہ اپنے دامن میں ہی پلتا پھولتا رہے
  2. مہوش علی

    پاکستان میں‌ دہشت گردی کی روک تھام میں‌ موجود مسائل

    http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/Dawn%2...s-question---il An expat’s question By Muhammad Ali Friday, 27 March 2009. MUNA Khan, a former Dawn hand, now abroad and working for a news agency, emailed the following question to me: ‘One thing that has struck me as odd is how Saudi Arabia has...
  3. مہوش علی

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    پاکستان کی اسلامی جماعتوں میں جماعت اسلامی بہت حد تک نظم و ضبط کی پابند نظر آتی ہے۔ منور حسن صاحب کی زندگی کی یہ روئیداد متاثر کن ہے اور جماعت میں اس عہدے تک پہنچ جانا بھی متاثر کن ہے۔ منور حسن صاحب کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور جماعت اسلامی کے لیے مجموعی طور بھی۔ امین۔
  4. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    ہمت بھائی، آپ کی بات یہاں بالکل درست ہے۔ اس ویڈیو کا جو اصل موضوع جو لقمان مبشر لے کر چلا تھا، اسے بالکل نظر انداز کر دیا گیا ہے، اور اعتراضات لقمان مبشر کی ذاتیات سے لیکر میری ذاتیات تک ہونے شروع ہو گئے ہیں اور پھر جیسا میں نے عرض کیا تھا کہ کچھ احباب تو ثبوت مانگنے کا تکلف ہی کر رہے ہیں ورنہ...
  5. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    طالوت برادر، آپ جو باتیں کر رہے ہیں [مثلا پوسٹ 23 میں] ان سب کے جوابات دینا چنداں مشکل نہیں۔ مگر میرے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں ہو سکتا کہ سب لوگوں کے سب اعتراضات کے جواب دے سکوں۔ اس مسئلے کا کوئی حل بھی میرے پاس موجود نہیں ہے۔ بہرحال، مختصرا: ۱۔ ایک تو وقت پہلے ہی...
  6. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    افسوس کہ ان برادران نے کبھی اہل کراچی کی رائے کا احترام ہی نہیں کیا ہے اور میڈیا کی طرح ہر قسم کی کہانیاں پیش کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ اسی فورم پر فہیم بھی ہیں، شوبی بھی ہیں، فرحان دانش بھی ہیں۔ اور یہ وہ لوگ ہیں جو کہ 1990 میں کراچی نہیں آئے اور نہ انکے والدین 1970 میں آئے ہیں، بلکہ یہ اپنی دو...
  7. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    ہمت بھائی، مسئلہ یہ ہے کہ حقیقی کا قیام ہو اور اسکی آڑ میں قتل کروانا، یا پھر پولیس لوگوں کو پکڑ کے لے جائے اور پھر مقابلے میں مار دے، یا پھر ہزاروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے یا چیرے دیتے ہوئے رہا کر دے۔۔۔۔ یہ سب چیزیں صرف صرف نفرت میں اضافے کا باعث ہی ہیں چاہے کسی کی طرف سے ہی کیوں نہ ہوئی...
  8. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    اور ہماری جو زینب بہن نتھو گورائیہ کے ماورائے عدالت قتل کو غلط قدم نہیں مان رہی ہیں، تو بہن یقین کریں ایسے کاموں کا مثبت نتیجہ نہیں نکلتا ہے بلکہ یہ گلے میں آ کر پھنس جاتے ہیں۔ ۔ سب سے پہلے تو اوپر میں آپ کو کراچی میں ماورائے عدالت ہونے والے قتلوں کے متعلق بتا چکی ہوں۔ اب چاہے یہ لوگ مجرم ہی...
  9. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    مغل بھائی، یوٹیوب پر لقمان شو کے تمام 8 حصے دستیاب ہیں۔ http://www.youtube.com/results?search_type=&search_query=sharif+extra+judicial+killings&aq=f ۔ کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ دیگر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں شہباز شریف اور اسکی ماورائے عدالت قتل کرنے کی فطرت پر بمع ویڈیو ثبوت لگائے جانے...
  10. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    اے خدا کے بندو، پہلے ویڈیو تو پوری دیکھ لینی تھی۔ یہ نتھو گورائیہ کا ماورائے عدالت قتل نہیں ہو رہا بلکہ اس میں نوعمر لڑکے شامل ہیں جو کہ اتنے خطرناک ہیں کہ یوں پولیس کے ہاتھوں انکا قتل کروایا جائے؟ غور سے پھر دیکھئیے کہ ان مرنے والوں کے متعلق میزبان لقمان کیا کہہ رہا ہے۔
  11. مہوش علی

    پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرانے کااعلان

    بی بی سی کی رپورٹ پہلے پیش کر چکی ہوں، جسکے مطابق: ۔ پاکستانی عدالتوں میں نو لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں۔ ۔ ان مقدمات کو نپٹانے کے لیے اسی رفتار سے چلیں تو اگلے پچاس سال درکار ہوں گے [بشرطیکہ کوئی نیا مقدمہ قائم نہ ہو] ۔ نوے فیصد وکیل بذات خود کرپٹ ہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو بڑھاتے ہیں...
  12. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    پہلے یہ ویڈیو دیکھئیے۔ ۔ چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری سے نہیں۔ کراچی میں ہزاروں لوگوں کا ماورائے عدالت قتل کروانے والا اپنی فطرت پر قائم ہے، مگر قوم پر جو بے حسی کراچی میں ہزاروں لوگوں کے قتل کے وقت طاری تھی، وہی جمود ابھی تک طاری ہے۔ ۔ میں تو میڈیا کے یکطرفہ رویے اور پروپیگنڈہ کے...
  13. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ نے یہ وہ بات کی ہے کہ جس پر نے اخیتار منہ سے انگلش کی وہ مثال نکلی [جسکا اردو ترجمہ یہ ہے کہ] "آپ کچھ کو تو بے وقوف بنس سکتے ہو، مگر سب کو نہیں" یہ مثال حال ہی میں اس امیج کے ساتھ لکھی ہوئی تھی میں بذات خود اس تصویر سے متفق نہیں مگر اسکے ساتھ لکھی عبارت کے عالمگیر ہونے پر ضرور سے...
  14. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میں تو کمبل کو چھوڑتی ہوں مگر کمبل نہیں چھوڑتا۔ زین بھائی، کیا میں آپ سے درخواست کر سکتی ہوں کہ آپ اپنے سٹینڈرڈز پر عمل کریں اور متحدہ کے مخالفین کے کسی بیان کو پیش نہ کریں کہ وہ سب جھوٹے ہیں اور انکی گواہی نہیں چلے گی [جیسا کہ پیپلز پارٹی، اے این پی، فضلا الرحمان اور متحدہ کے بیانات نواز لیگ کے...
  15. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    زیک، پلیز پلیز اب آپ نہ شروع ہوں۔ دیکھیں انسان انسان میں فرق ہے۔ اگر آپ کو ان جملوں میں کوئی بات نظر نہیں آ رہی تو میں آپ کی رائے کا احترام کرتی ہوں۔۔۔۔ مگر میں نے آپکی توجہات صرف اس مسئلے پر مبذول کروائی ہے کہ قوم کا ایک بہت بڑا دھڑا ہے جس کی رائے ان کلمات اور پھر نعروں کے متعلق آپ سے مختلف...
  16. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    زین بھائی، مجھے اچھی طرح علم ہے کہ یہ 15 مارچ کو لانگ مارچ کی سپیشل کوریج تھی جو پورے دن چلی ہے اور عاصمہ شیرازی، کاشف عباسی اور ایک اور اے آر وائی کے اینکر مسلسل وقفے وقفے سے میزبانی کر رہے تھے۔ [پی جے میر نے بھی کچھ انٹرویوز لیے تھے]۔ زونی سسٹر، مجھے علم نہیں کہ آپ لوگ مجھ سے اتنے بدگمان کیوں...
  17. مہوش علی

    Mandriva میں اردو کیبورڈ اور ارد فانٹ انسٹال کرنا

    شکریہ بھائی۔ یہ مسئلہ تو حل ہوا۔ یہ بتائیں کہ کیا یہ Mandravia کمرشل لینکس ہے؟ اس میں ایک مسئلہ یہ بھی ہو رہا ہے کہ یوٹیوب کی ویڈیوز نہیں چل رہی ہیں۔ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  18. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ساجد بھائی، مجھے ہمت برادر کا علم نہیں اور نہ ہی میں انکے کسی فعل کی ذمہ دار ہوں۔ بلکہ میں ان کی فوج اور صوبہ پنجاب کے خلاف باتوں سے مکمل طور پر مخالف ہوں۔ اور آپ کوئی ایک جگہ ایسی دکھا دیں جہاں میں نے صوبہ پنجاب کے خلاف ایک بات بھی کی ہو۔ یہ میرے ساتھ آپ زیادتی کر رہے ہیں جب آپ نواز شریف پر...
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جہانزیب، لگتا ہے کہ مختلف جگہوں پر مختلف الفاظ میں یہ نعرہ لگا ہے۔ مکمل نعرہ کچھ یوں ہے: جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نوں لگ گی اگ تو سوتا تے غیراں جاگ دے تیراہوندا ہے خانہ خراب
  20. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بی بی سی کی اسلام اور پاکستان دشمنی میں پھر آپ جنگ اخبار کی اسلام اور پاکستان دشمنی بھی شامل کر سکتے ہیں۔ اس نعرے کا ایک تاریخی پس منظر ہے۔ ان پچھلی تاریخوں کے اردو اخبارات یونیکوڈ میں تو میسر نہیں کہ سرچ کرکے انہیں ٹریس آؤٹ کیا جا سکے، مگر اسی طرح آج کے کالم نگار اس تاریخ کو اپنے کالموں میں...
Top