نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    وجی آپ کس کو کس کے ساتھ ملا رہے ہیں۔ لاحول واللہ قوۃ 1۔ ماضی میں مسلمانوں نے جتنی بھی گوریلا جنگیں کی ہی وہ میدان جنگ میں لڑی ہیں۔ مگر یہاں‌طالبان میدان جنگ میں گوریلا جنگیں‌نہیں لڑ رہے ہیں‌بلکہ یہ وہ سانپ ہیں جو اپنی ہی عورتوں‌بچوں اور معصؤم نہتی شہری آبادی کو ڈھال بنا کر ان کے پلو کی...
  2. مہوش علی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    میرے خیال میں موازنہ دنیا کے ممالک کے سب سے بڑے شہروں‌ کا ہو رہا تھا نہ کہ ایک ہی ملک کے مختلف شہروں کا۔ کراچی اور لاہور کا کھانے پینے کی چیزوں میں موازنہ درست نہیں ہے۔ پنجاب کو اللہ تعالی نے زراعت اور ہریالی کی بہت بڑی نعمت سے نوازا ہے۔ یہاں‌کھانے پینے کی چیزیں‌یقینا کراچی کی نسبت سستی...
  3. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    جواب کا شکریہ سسٹڑ زونی- اس مرحلے پر ہم ایک دوسری کی رائے سن کر اسکا احترام کرتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں اور اس موضوع کی تفصیلی بحث کو کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں۔ اس تھریڈ‌کا موضوع ہے مشرف دور میں‌ترقیاتی کام میں‌نے ترقیاتی کاموں کی لسٹ فراہم کر دی ہے۔ اب مجھے انتظار ہے کہ کوئی نواز شریف...
  4. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ساقی، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں آئندہ آنے والے الیکشن کی بات نہیں کر رہی تھی، بلکہ پچھلے الیکشن کے حوالے سے ہی کہہ رہی تھی کہ الیکشن رزلٹ‌کے مطابق سوات کے لوگوں کا رجحآن سیکولر جماعتوں کی جانب زیادہ نظر آیا ہے۔ شاید انہوں‌نے مذہبی جماعت ایم ایم اے کو مسترد کر کے اور سیکولر جماعتوں کو جتوا...
  5. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جہاں‌ تک مجھے یاد پڑتا ہے تو پچھلے الیکشنز میں‌یہاں‌سب سے زیادہ سیٹیں‌ اے این پی کو ملی تھیں‌جبکہ ایم ایم اے کو اس علاقے سے کوئی سیٹ‌ نہیں ملی تھی۔ سوات کے لوگ ویسے بھی آس پاس کے علاقوں‌سے زیادہ پڑھے لکھے ہیں‌اور میں‌نے سوات کی تاریخ پر جو چھوٹے موٹے مضامین پڑھے تھے اس کے مطابق سوات کے علاقے...
  6. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سوات میں‌ طالبان کو عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ الیکشن یہ لوگ اب ہونے نہیں دی گے، ورنہ پچھلے الیکشن میں یہاں‌سے ایم ایم اے کو کوئی سیٹ‌نہیں ملی اور ساری سیٹیں‌ سیکولر جماعتوں‌کو ہی ملی تھیں
  7. مہوش علی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    عامر محمود نے لاہور میں بالکل ترقیاتی کام نہیں‌کیے۔۔۔۔۔ خصوصا کراچی کے مقابلے میں‌ لاہور میں‌کوئی کام نہیں‌ہوا ہے۔ ق لیگ کرپٹ لوگ ہیں‌اور افسوس کہ انہی کرپٹ لوگوں‌کے سہارے حکومت چلانی ہوتی ہے۔
  8. مہوش علی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    راشد بھائی سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ مگر جب قوم کی یہ حآلت دیکھتی ہو‌ں‌تو لگتا ہے کہ میری قوم بہت ناشکری ہے، جو کبھی خؤش ہونے والی نہیں اور جسے بس ہر طرح‌کے الزامات لگانا ہیں‌ اور جس کے دامن میں‌ شکر نامی کوئی شے نہیں اور اسکا دامن صرف شکایتو‌ں‌اور بس فقط شکایتوں‌ سے بھرا ہوا ہے، بجلی تو...
  9. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا آپ اتنے ڈرپوک ہیں کہ طالبان کے حمایتی ہو نے کے الزام کے ڈر سے اصل حیقت نہیں‌بتائیں‌گے اور ایک اسی ڈر کی وجہ سے اس ویڈٰو کے بخیے نہ کر کے حق کو چھپائیں‌گے؟ چلیں‌ہم نہیں‌لگاتے آپ پر کوئی الزام۔ اب آپ ڈڑے بغیر ذرا اس واقعہ کے بخیے کیجئے بلا تبصرہ چھوڑتی ہوں ۔۔۔۔۔ تاکہ موضوع سے متعلق...
  10. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میڈیا پر یہ رپورٹ‌سب سے پہلے گارجین نے دی تھی اور انہی کی رپورٹ کا لنک میں نے سب سے اوپر دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ واقعہ امن معاہدے کے بعد کا ہے۔
  11. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    زین، میں آپ کی بات سے متفق نہیں۔ بلوچستان کا مسئلہ بہت پرانا ہے اور مشرف سے بہت پہلے کا ہے بلوچستان میں فساد کے ذمہ دار بلوچ سردار اور قوم پرست ہیں مشرف حکومت نے بلوچستان میں کوئی ایکشن نہیں لیا تاوقتیکہ انکی دہشتگردانہ کاروائیاں حد کو پار نہ کر گئیں۔ کیا قومی اثاثؤں کو تباہ کرنا،...
  12. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    بھائی کچھ رحم کیجئے یہ اتنی بڑی لسٹ ترجمہ کرتے کرتے تو حآلت خراب ہو جائے گی اور میرا تو کمپیوٹڑ بھی نہیں کام کر رہا اس لیے چھوٹے سے لیپ تاپ سے لکھ رہی ہوں جس سے پانچ گنا زیادہ وقت لگ رہا ہے۔ اس لیے میری طرف سے معذرت قبول فرمائیے بھائی، مشرف کے آنے سے پورا پاکستان کرپشن سے پاک نہیں ہو گیا...
  13. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    اب میں مشرف دور میں‌ حاصل کی گئی ترقیاتی کامیابیوں‌کی لسٹ‌ پیش کر رہی ہوں۔ اس کے بعد ہم اس وقت تک کوئی مزید گفتگو نہیں کریں‌گے جبتک کہ آپ لوگوں کی جانب سے بے نظٰیر اور نواز شریف دور میں مکمل ہونے والے پچھلی حکومتوں کے میگا پراجیکٹ‌کی لسٹ‌فراہم نہ کر دی جائے تاکہ بات اسی وقت ہو جب دودھ کا دودھ...
  14. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    اس تھریڈ‌کا موضوع ہے مشرف دور میں ترقیاتی کام۔ اور اس میں اگر آپ جامعہ حفصہ آُپریشن اور بلوچستان آپریشن اور طالبان کے خود کش حملے کھینچ کے لے آئیں گے جو بحث‌ کہیں پہنچنے والی نہیں۔ جامعہ حفصہ اور دیگر موضوعات پر کئی تھریڈز کھلے تھے جن میں میں نے کھل کر ان الزامات کے جوابات دیے ہیں اگر آُپ میں...
  15. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    تھوڑآ صبر میرے بھائی۔ اگلے مراسلے میں آپ کا ہی جواب دینے کی کوشش کروں گی۔
  16. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ اللہ ان ظالموں سے زیادہ اان لوگوں‌کا حساب لے گا جو یہ سب تماشے خاموشی سے کھڑے دیکھتے رہتے ہیں‌ بلکہ پس پردہ اس پر خوش ہیں اور ہر جائز و ناجائز بہانے بنا کر اس غآرت گردی کا دفاع کرتے ہین
  17. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    آپ دو سال سے باہر ہیں اور پیچھے کی خبر نہیں جبکہ مصطفی کمال کی حکومت آئے کل تین ساڑھے تین سال ہوئے ہیں اگر آپ کے حلقے میں ابتدائی سال ڈیرھ سال میں کام نہ ہو سکا تو اسکا مطلب یہ ہے کہ کراچی میں ہونے والے تمام تر ترقیاتی کام کا انکار کر دیا جائے۔:) دوست تو دوست، غیروں‌ اور دشمنوں تک نے کراچی...
  18. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مکمل خبر بھی اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔ اس ظلم سے پہلے کوئی قانونی کاروائی نہیں‌ ہوئی ہے، کوئی صفائی کا موقع نہیں دیا گیا ہے اور صرف ایک پڑوسی کے شک کی بنیاد پر کوڑے لگائے گئے ہیں اور جب اس بچی کو کوڑے لگ رہے ہیں تو وہ چیخ رہی ہے کہ کوڑے نہ مارو بلکہ اس سے بہتر ہے کہ قتل کر دو۔ پوری رپورٹ...
  19. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا قوم کو اس سترہ سالہ بچی کی چیخٰیں سنائی دے رہی ہیں...
  20. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    زونی سسٹر یہ آپ نے بہت لمبی بحث چھیر دی۔ اس پر پہلے بھی یہان پر لمبی گفتگو ہو چکی ہے اور فی الحال تو مجھ میں اتنا دم نہیں ہے کہ دوبارہ اس شروع کر سکوں۔ مختصر بات یہ ہے کہ میں بھی ضیا جیسے جنرل کی حامی نہیں اور نہ ہی اسکے چمچوں کی۔ مگر مشرف کی بات الگ ہے۔ اس شخص کو آمر کہنا بہت زیادتی ہے۔...
Top