نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    گھٹا سر پہ ادبار کی چھا رہی ہے

    اوریا جان مقبول جان قابل احترام ہیں، مگر افسوس کہ یہاں‌ وہ اپنے تجزیے میں‌بہت سی اہم اور بنیادی باتیں نظر انداز کر گئے ہیں اگر افغانستان میں جرائم تھے تو ان مجرموں کو ختم کرنا چاہیے تھا، نہ کہ مجرموں کے فتنے سے زیادہ بڑا فتنہ لا کر وہاں بٹھا دینا چاہیے تھا۔ ضیا الحق کے تربیت یافتہ حمید گل...
  2. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    بلا تبصرہ چھوڑتی ہوں ا پوآری ویڈیو دیکھ لیں‌کہ کہاں مصطفی کمال نے بقیہ پاکستان کو احسان فراموش کہا ہے۔ علی ذاکر، دیکھئیے یہ خاہ مخواہ ہی بات کو غلط رنگ دینا ہے۔ مصطفی کمال تو اس الزام کے جواب میں‌اہل کراچی پر فخر کر رہا ہے کہ اگر وہ مشرف کی تعریف و توصیف کر رہے ہیں تو یہ اس بات کی گواہی ہے...
  3. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    زونی سسٹر، یہان پر پہلے ہی کیا ستم ڈھانے کو کچھ کم تھے جو آپ اور سسٹر ملائکہ بھی اس صف میں شامل ہو گئے۔ چلیں خیر، خوش رہیں۔ سسٹر زونی، جنرلز ہوں یا پھر سویلین، بہت بڑا طبقہ ہے جو کہ کرپٹ ہے۔ ہم پاکستانی ہیں‌اور پہلے پاکستان ہی ہمارا نعرہ ہے۔ دیکھئیے یہاں بات مطلق معنوں میں‌ نہیں‌ہو...
  4. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    علی ذاکر، سب سے تو پهلے گذارش هے که آپ ذاتیات پر نه آئیں، یه اچھی بات نهیںْ اگر آپ کو کوئی شکایت یا پرابلم هے تو پهلے اسے اچھے طریقے سے پوچھ کر حل کرنے کی کوشش کر لیںْ احسان فراموشی کی بات اس ویڈیو کے تناطر میں میں نے کهی هے ویڈیو میں مشرف پر الزام لگایا گیا تھا که اُس نے صرف کراچی میں کام کیا...
  5. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    اگر آپ کے محلے میں کام نهیں هوا تو اسکا مطلب کیا یه هے که بقیه ملک میں جتنا ترقیاتی کام هوا هے اور میگا پراجیکٹ مکمل هوئے هیں انکا انکار کر دیا جائے :) ق لیگ کرپٹ‌لوگوں‌کا ہی ٹولہ تھا اور یہ سیاسی لوٹے تھے جنکی میں کبھی طرفدار نہیں‌رہی، نہ صرف یہ کہ یہ سیاسی لوٹے تھے بلکہ انتہائی نااہل بھی۔...
  6. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    صرف مصطفی کمال هی نهیں بلکه بهت سے لوگ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مشرف کی توصیف و تحسین کرتے هیں اور جتنا ترقیاتی کام مشرف کے دور میں هوا هے، اتنا کسی سول حکومت کے دور میں نهیں هواْ میں عبدالستار ایدھی کی ویڈیو پوسٹ کروں گی جهاں وه مشرف کی تحسین و توصیف کر رهے هیںْ مصطفی کمال نے ترقیاتی کاموں...
  7. مہوش علی

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    brother quereshi, you are absolutely right about the respect of others Only problem is this that this decision is coming from Supreme Court of India. It means it is going to be used as Reference in a lot of coming cases. Had it been a statement by any Indian political leader I would have not...
  8. مہوش علی

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    You are right about private school, but Mr Justice talked about beard and taliban (sorry for writing in english while my Urdu keyboard has now permanant problem perhaps due to some virus))
  9. مہوش علی

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    جسٹس صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ داڑھی کا سمبندھ طالبان سے ہے۔ نہیں داڑھی کا سمبندھ یا تعلق دین اسلام سے ہے۔ تو ایک طرف برقع کی اجازت دینا تو قابل ستائش ہے، مگر یقینی طور پر داڑھی کے متعلق جسٹس صاحب نے غلطی کی ہے۔ کسی بھی طالبعلم کو داڑھی رکھنے سے روکنا ایسا ہی ہے جیسا کہ طالبان کا ہر غیر مسلم...
  10. مہوش علی

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    Story behind Manawan Fidayee attack Wednesday, April 01, 2009, By Amir Mir LAHORE: Authorities investigating the March 30 terrorist attack on the Manawan Police Training School in Lahore have identified Qari Hussain Mehsud, a close associate of the Tehrik-e-Taliban Pakistan (TTP) chief...
  11. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    مجھے علم ہے کہ میڈیا پروپیگنڈہ نے جنرل مشرف کے خلاف عوام میں اتنا زہر بھر دیا ہے کہ انکی کوئی صحیح بات بتلانے پر بھی لوگ بھڑک اٹھتے ہیں۔ بہرحال مخاطب وہ لوگ ہیں جو سننے سمجھنے کی صلاحیت سے اس تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود عاری نہیں ہوئے ہیں۔ دیکھیئے یہ ویڈیو۔ بلوچستان کی عوام بھی شاید احسان...
  12. مہوش علی

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    عمران خان اور نواز شریف اور دیگر تمام سیاسی لیڈر صرف ہوا کے رخ پر چلنے والے لوگ ہیں۔ جبکہ اصل لیڈر وہ ہوتا ہے جو ہوا کے رخ پر نہ چلے، جو عوام کے مقبولیت حاصل کرنے کے لیے بس ہاں میں ہاں نہ ملاتا جائے بلکہ قوم کو صحیح رستہ دکھائے چاہے اس طرح قوم کو خواب غفلت سے جگانے میں اس کی اپنی مقبولیت میں...
  13. مہوش علی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    ملکی معیشت اور انڈسٹری کے پھیلنے پھولنے کی سب سے اہم اور پہلی شرط امن و امان میں بہتری ہے۔ پاکستان میں انڈسٹڑی صرف دو ادوار میں لگی ہے، ایک جنرل ایوب خان، اور دوسرا جنرل مشرف کے ابتدائی چھ سات سال تا وقتیکہ جامعہ حفصہ کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ معاشی طور پر سب سے زیادہ تباہی اور کرپشن سول حکومتوں...
  14. مہوش علی

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    جامعہ حفصہ سے لیکر آج کے حملے تک نواز لیگ کے لیڈروں نے ذرہ برابر احتجاج کیا ہو تو کیا ہو، ورنہ صرف منافقت ہی منافقت ہے۔ شاہد مسعود ، عمران خان، نواز لیگ، یہ سب لوگ وہ تھے جو کہ پہلے پہل مشرف حکومت کو گالیاں دے رہے تھے کہ وہ چند شر پسندوں کو قابو کیوں نہیں کرتی۔ اور جب حکومت نے آپریشن کرنا چاہا...
  15. مہوش علی

    امریکیوں کے ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر

    امریکہ کی سی آئی اے کی کارستانیوں کی وجہ سے امریکہ سے دنیا میں نفرت ہے۔ دوسری طرف محتاط رہیے کیونکہ اگر آپ دنیا میں سروے کروا لیں تو پوری دنیا کا خیال اب یہ نکے گا کہ مسلمان دنیا کی سب سے زیادہ ٹیررسٹ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔ میں نے مسلمان لکھا ہے مگر افسوس کہ یہاں نام مسلمان کا نہیں بلکہ اسلام کا...
  16. مہوش علی

    امریکیوں کے ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر

    :) لول۔ پہلا نمبر امریکہ کا ہے مگر قوم پھر بھی امریکہ جانے کے لیے بے چین و بے تاب بیٹھی ہوتی ہے۔ اس میں آپ کے اور ہمارے ساتھ ساتھ قاضی صاحب کے بیٹے تک شامل ہیں۔ ویسے ماورا بہن، میرے خیال میں پہلا نمبر شاید اسرائیل کا ہے۔ اور کوئی بعید نہیں کہ دوسرا نمبر بہت سے پاکستانیوں کے نزدیک شاید بھارت ہو۔
  17. مہوش علی

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    پولیس کی ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے۔ بلا وجہ کوئی ہوائی فائرنگ نہیں کر سکتا ہے۔ میں بہت سے احباب کو اس معاملے میں جذباتی دیکھ رہی تھی۔ حالانکہ خوش کش حملے پہلے سے ہی نشاندہی کر رہے تھے۔ بہرحال میں نے پہلے بھی بات شروع نہیں کی، اور اب بھی بس یہ درخواست ہے کی مدعی سست گواہ چست والا معاملہ درست...
  18. مہوش علی

    پاکستان میں‌ دہشت گردی کی روک تھام میں‌ موجود مسائل

    السلام علیکم اس آرٹیکل میں وجوہاٹ بتائی گئی ہیں کہ کیوں سعودیہ میں انتہا پسندی کنٹرول میں ہے اور کیوں پاکستان میں انتہا پسندی کنٹرول میں نہیں ہے ان میں سے کچھ وجوہات دور کی جا سکتی ہیں اور کچھ نہیں جیسا کہ پہاڑی علاقہ کہ جہاں ہزاروں غاروں میں دہشتگرد چھپ کر مکمل جنگ لڑ سکتے ہیں مگر یہ سعودیہ کے...
  19. مہوش علی

    پاکستان میں‌ دہشت گردی کی روک تھام میں‌ موجود مسائل

    آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ارتقا اور پھیلنے پھولنے میں عدل و انصاف کا مقام سب سے بلند ہے۔ بہرحال، یہ یاد رکھئیے کہ انسان کی فطرت میں ظلم بھی ہے ۔۔۔۔ انصاف کی ضد کا نام ہی اصل میں ظلم ہے۔ انصاف کے مقابلے میں کرپشن کے ذریعے ظلم کیا جائے، یا انتہا پسندی کے پروپیگنڈہ کے زور...
  20. مہوش علی

    پاکستان میں‌ دہشت گردی کی روک تھام میں‌ موجود مسائل

    نبیل بھائی، کیا یہ ممکن ہے کہ حالات حاضرہ کے ذیل میں ایک انگلش آرٹیکلز کا سیکشن بن سکے؟ انگریزی زبان میں رواں حالات حاضرہ کے ضمن میں بہت اچھے آرٹیکلز چھپتے ہیں اور ان سے مستفید نہ ہونا بدقسمتی ہو گی۔
Top