نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    شکریہ فواد۔ میں قوم کو یہی سمجھاتی ہوں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور یہ پلٹ کر اپنے ہی گلے پڑ جاتا ہے۔ مگر میری قوم والے اس نصیحت پر مجھ سے اتنا ناراض ہوتے ہیں کہ فورا پاکستان کا غدار اور غیر ملکی طاقتوں کا ایجنٹ قرار دینے لگتے ہیں۔ اور پروپیگنڈہ کرنا بھی ہے تو بھی اس کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی...
  2. مہوش علی

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    میں بوجوہ ایسے تھریڈز میں حصہ نہیں لے رہی۔ آپ لوگوں سے بھی گذارش ہے کہ بس بہت ہو گیا ہے۔ اب ختم کر دیں۔
  3. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    حالات کے بدلنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا یہ مطالبان نواب صاحب کی زندگی میں کم تھے اور اب ان کے مرنے کے بعد زیادہ ہو گئے ہیں یا پھر اس کا الٹ ہوا ہے؟ یہ تو مطالبان کے سامنے آنے کے بعد ہی پتا چلے گا کہ اسٹیبلشمنٹ صحیح ہے یا مطالبات۔ بہرحال، میں نے اس موضوع پر حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف یہ...
  4. مہوش علی

    مُلا کا اسلام :)

    ا شکریہ زیک۔ آپ کی سٹڈی مجھے بہت متاثر کرتی ہے۔ اس محفل پر آپ سے زیادہ وسیع المطالعہ ممبر میرے خیال میں اور کوئی نہیں ہے۔ زیک، میں نے ٹالک اسلام پر اکرام ہی کے مراسلوں کے بعد اسلام اور شیعہ فقہ کے حوالے سے شادی میں زبردستی زنا کے موضوع پر پوسٹ کر دی ہے۔ امیدہے کہ اس کے بعد غلط فہمیاں دور ہو...
  5. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    زین یہ مطالبات اج کی بات نہیں بلکہ مشرف دور کے وسط میں کہیں پیش کیے گئے تھے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے دو کمیٹیاں بھی بنی تھیں، جن میں سے ایک کی سفارشات مکمل ہو کر شائع ہو گئی تھیں، مگر دوسری پر اصل اختلاف تھا۔ یہ شاید 32 شقیں تھیں یا پھر 33 شقیں جنہیں بلوچ سردار بشمول بگتی نے پیش کیا تھا۔...
  6. مہوش علی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    زیک، کیا اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ میں wysiwyg ایڈیٹر استعمال نہیں کر رہی ہوتی ہوں؟
  7. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    زین جلدی جلدی میں۔۔۔ آپ ہمیں ان 32 یا 33 نکات کی لسٹ مہیا کر دیجئیے جو کہ بلوچ رہنما پیش کر رہے ہیں۔
  8. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    نبیل بھائی، یہ نوحہ ہے ہمارے میڈیا کا۔ اگر میڈیا کو مثبت کردار ادا کرنا ہوتا تو وہ بلوچ سرداروں کے مطالبات پر قوم کے سامنے کئی پروگرام کرتے اور کھل کر مسائل کو ڈسکس کرتے۔ مگر نہ میڈیا نے کھل کر یہ مطالبات قوم کے سامنے پیش کیے اور نہ کبھی میڈیا پر کھل کر ان مطالبات پر ڈسکشن کروائی۔ پھر یہ ہوا...
  9. مہوش علی

    ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ -- ایک مکروہ چہرہ

    مغل بھائی کے اس تھریڈ میں میں حصہ نہیں لینا چاہ رہی تھی کیونکہ بھائی جس اس سے توجہ پاکستان میں ہر روز ہونے والے ان خود کش حملوں والے فتنے سے ہٹ جائے گی کہ جہاں روز بارہ مئی سے کہیں زیادہ لوگ مرتے ہیں، مگر پھر بھی انہی دہشتگردوں کے تلوے چاٹ کر پوری ریاست کا انتظام انہیں قاتلوں کے حوالے کر دیے...
  10. مہوش علی

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    دلیل کیا فیصل بھائی کے مراسلے میں نظر نہیں آئی؟
  11. مہوش علی

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    عجیب احمقانہ پنے کا دورہ ہے۔ ثابت کیجئے کہ ان ہیومن رائیٹ تنظیموں نے اس لڑکی کی کیس کو جھوٹا کہا ہو جیسا کہ مذہبی جنونیوں نے طالبان کے خلاف ویڈیو آنے کے ساتھ ہی جھوٹ کے انبار لگانے شروع کر دیے تھے اور واقعہ کا ہی انکار شروع کر دیا تھا اور جھوٹے بہانے بناتے ہوئے ویڈیو کو ہی جعلی قرار دینا...
  12. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    جو پائپ لائن بلوچستان میں دہشتگرد اڑاتے ہیں، ان کی نمائش ابھی تک بگتی کے قلعے میں آنے والے کے لیے ہو رہی ہوتی ہے۔ جب دسیوں معصوم لوگ بلوچستان میں مارے جا رہے تھے تو یہی میڈیا والے طعنے دیتے تھے کہ مشرف جان بوجھ کر یہ افراتفری پیدا کروا رہا ہے اور ان دہشتگردوں کے خلاف آپریشن نہیں کرتا۔ اور جب...
  13. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    نظام عدل کی اصلیت
  14. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سی آئی ایجنٹوں کی شریعت فیصل بھائی، آپ کو یاد ہے جب پاکستان میں طالبان ہزاروں بے گناہوں کو قتل کر رہی تھی تو یہی یہان پر بیٹھے اور میڈیا میں بیٹھے ہوئی مذہبی جنونیوں کی پیروکار طالبان کو بچانے کے لیے کیا کہنے لگے تھے؟ جی، سب سے پہلے انہوں نے بہانہ ڈھونڈا کہ افغان طالبان اچھی طالبان ہے اور...
  15. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    ہمت برادر، آپ کا پورا مراسلہ فقط قیاسات اور بنا کسی ثبوت کے فققط شکوک و شبہات پر مشتمل ہے۔ حزب اللہ کی نصرت اللہ تعالی نے فرماتے ہوئے انہیں اسرائیل کے خلاف فتح بھی دلوائی جب انہوں نے اپنے پورے لبنانی علاقے کو اسرائیلی تسلط سے آزاد کروا لیا اور دنیا نے دیکھا کہ اسرائیل جیسی منی سپر پاور اپنے...
  16. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    پیش قدمی....سویرے سویرے…نذیر ناجی ابتدا ہو گئی۔ پاکستان کی قومی اسمبلی نے وفاق میں شامل ایک ریاست میں واقع‘ مالاکنڈ ڈویژن کے لئے قانون سازی کی سفارش کرتے ہوئے‘ وفاق پاکستان کے صدر کو مشورہ دیا کہ وہ اس ڈویژن میں‘نظام عدل ریگولیشن کے نفاذ کا حکم جاری کر دیں اور سوات میں اس کا فوری نفاذ بھی ہو...
  17. مہوش علی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    یہکل مکمل آرٹیل ہے۔ خواب غفلت سے جاگنا بہت ضروری ہے ورنہ فتنہ ہم تک بس پہنچ ہی چکا ہے۔
  18. مہوش علی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    آپ سب سے درخواست ہے کہ بات کو جذباتی نہ لیں بلکہ غیر جذباتی ہو کر اور بغیر جذباتی ہوئے صورتحال کا جائزہ لیں۔ یقین کریں حالات صرف خراب سے خراب تر کی طرف جا رہے ہیں۔
  19. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

  20. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یاد رہے افغانی طالبان نے انسانیت کی تذلیل کرتے ہوئے سکھوں اور ہندوؤں پر پابندی لگائی تھی کہ وہ زرد رنگ کے لباس کے علاوہ کوئی اور لباس نہیں پہن سکتے تاکہ وہ دور سے پہچانے جائیں۔ اگر شیو سینا اور بی جے پی انڈیا میں یا گجرات میں مسلمانو‌ں پر ایسی ہی انسانیت کی تذلیل کرنے پابندی لگائے تو یہی لوگ...
Top