نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    انسان موضوع کو چھوڑ کر دوسرے کی ذاتیات کو نشانہ ہی اسی وقت بنانا شروع کرتا ہے جب جواب میں اسکے پاس کوئی دلیل باقی نہیں رہ جاتی۔ اور میں اتنی نادان نہیں کہ طالبان کے متعلق اس احتجاج کو چھوڑ کر آپ کی موضوع سے غیر متعلق ذاتی حملوں کے جواب دینے میں الجھ جاؤں۔ تو معذرت کہ میں تو طالبان کے خلاف...
  2. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ذیل کی تازہ خبر آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے،مگر افسوس کہ اب بھی احباب اپنی پرانی روش پر برقرار رہتے ہوئے اندھے بنے بیٹھے رہیں گے اور طالبانی فتنے کا سدباب کرنے کی بجائے انکے لیے کافی ہے کہ میری ضد و مخالفت اور ہر معاملے میں میرے دلائل کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے میری کریڈیبلیٹی ختم کرنے کے...
  3. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا ایم کیو ایم کا غیر ضروری اور موضوع سے غیر متعلق ذکر کرنے سے جو پولیس والے اور رضاکار بونیر میں آپکے ان امن پسند طالبان کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں انکی شہادت کو آپ چھپانے میں‌کامیاب ہو جائیں گے؟ تو اگر ایسا ہے تو لگے رہیں اور کرتے رہیں ہر طالبانی فتنے و ظلم کو متحدہ کا ذکر کر کے چھپانے کی کوشش۔
  4. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سوات ڈیل امن لائے گی؟؟؟ واقعی ؟؟؟ قوم کتنے دھوکے اور کھائےگی؟ اللہ ہی جانے۔ رائیٹ ونگ میڈیا یونہی بے وقوف بناتا رہے گا اور ہم ایسے ہی بے وقوف بنتے رہیں گے۔ طالبان سے ابتک جتنے معاہدے ہوئے ہیں انکا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ وہ دوبارہ منظم ہو کر اگلے علاقوں پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ اس معاہدے کا نتیجہ...
  5. مہوش علی

    آب یا کبھی نہیں

    صوبائی خود مختاری کا مطالبہ اتنا ہی ہونا چاہیے کہ جس سے وفاق کمزور نہ پڑے۔ اس موضوع پر پڑنے سے قبل جو تجاویز متحدہ اور بلوچ قوم پرست پیش کر رہے ہیں وہ سامنے ہونی چاہیے ہیں۔ یہ ملک پاکستان ہے نہ کہ پنجابستان یا مہاجرستان نہ کہ سندھستان یا بلوچستان۔ مجھے صوبائی خود مختاری کا یہ نعرہ بنیادی...
  6. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اے این پی کی یہ بات سمجھ میں آنے والی ہے کہ جب اُس کو اس ڈیل سے اتنے نقصانات ہو رہے ہیں [بلکہ یہ انکی سیاسی خود کشی ہے کیونکہ اگلی دفعہ سوات میں الیکشنز ہی نہیں ہونے ہیں اور صوفی محمد اور طالبان کا سوات کا 100 فیصد جابرانہ کے ساتھ ساتھ ڈیل کے بعد قانونی قبضہ بھی ہو گیا ہے] پچھلے الیکشنز میں اے...
  7. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اکرم شیخ کا آرٹیکل: 1۔ اے این پی نے سوات ڈیل کیوں کی؟ 2۔ کیا اے این پی کے تمام اراکین اس ڈیل پر متفق ہیں؟ 3۔ کیا اے این پی سمجھتی ہے کہ جمہوریت کو کفر قرار دینے والے اب کبھی سوات میں الیکشن ہونے دیں گے اور جو طاقت امن ڈیل کے بعد مولوی صوفی اور طالبان کو حاصل ہوئی ہے اسے اپنے ہاتھ سے جانے دیں گے؟...
  8. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ثمر من اللہ کے متعلق رؤف کلاسرہ کا آرٹیکل
  9. مہوش علی

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    توقع کے مطابق مرکزی حکومت کو اس لاہور پولیس آفیسر کے دعوے کے متعلق کچھ علم نہیں۔ اب مرکزی حکومت اور لاہور پولیس آفیسر کے بیانات میں تضاد پیدا ہوا [جو کہ لگتا ہے کہ پیدا ہو چکا ہے] تو عالمی سطح پر پاکستان کی مزید بدنامی ہو گی۔
  10. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    :):):) کیا کوئی اسکے معتعلق اعداد و شمار ہیں کہ شمشاد بھائی نے کتنے شکریے ادا کیے ہیں؟ اچھا مل گئے اعداد اعداد و شمار کے حساب سے تو جتنے شکریے شمشاد بھائی نے ادا کیے ہیں، اور جتنے انہیں ادا کیے گئے ہیں اُن میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔ بہرحال، شمشاد بھائی کو ایک ۔۔۔ بلکہ دو ایوارڈز اور...
  11. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    انقلاب کی نشانیاں؟:) ویسے اوپر والے آرٹیکل میں جو لکھا گیا ہے کہ اب عوام نے رائیٹ ونگ میڈیا کے اثر سے نکل کے طالبانی مظالم کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے، یہ بات بالکل سچ نظر آتی ہے۔ اور اسکا ثبوت یہ ہے کہ میں اب سسٹر زونی، سسٹر ملائکہ، سسٹر بوچھی کو بھی سیاست کے اس سیکشن میں ایکٹیو حصہ...
  12. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی بھائی، کوشش کرتی ہوں۔ 1۔ لکھا ہے کہ اگر پاک فوج کے جوانوں کی لاشیں یوں پڑی ہوتیں [تصویر] اور انہیں مارنے والا طالبان کی جگہ کوئی غیر ملک ہوتا، تو: ۔ اس وقت میڈیا میں اُس ملک کے خلاف قیامت مچی ہوتی۔ ۔ اور اس وقت ملک کے سیاسی جماعتوں میں قیامت مچی ہوتی۔ اور ہر جماعت کا لیڈر ایک دوسرے سے...
  13. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ڈان اخبار کے عرفان حسین کا فاٹا کی پرابلم پر بہترین مضمون
  14. مہوش علی

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے اسوقت جب میں آپکے قلم سے وطن فروشی کی اپنے اوپر عائد الزام پڑھ رہی ہوں۔ کاش کہ اللہ نے کوئی سبیل کی ہوتی کہ انسان اپنا دل کھول کر دوسروں کے سامنے رکھ سکتا ہوتا۔ اس دیار غیر میں رہتے ہوئے بھی پاکستان سے جتنی محبت مجھے ہے۔ اب بس یہی کہوں گی کہ میرا خدا میری گواہی...
  15. مہوش علی

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    تبصرہ: حالات کو دیکھتے ہوئے میری رائے میں تو بہت کم چانسز ہیں کہ یہ بات صحیح ہو۔ مگر اب تو خدا سے دعا ہے کہ کسی طرح اسی بات کو سچ ثابت کر دے، ورنہ اگر سینٹرل ایجنسیز کے افسران نے پنجاب پولیس کے افسر کے متضاد بیانات دے دیے تو پھر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی بہت بے عزتی ہونے والی ہے۔...
  16. مہوش علی

    امریکی ڈرونز حملوں میں 98 فیصد معصوم ہلاک ہوئے: جنگ اخبار

    تبصرہ: اگر میڈیا میں موجود لوگوں کو امریکہ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا بھی ہے تو بھی اس پروپیگنڈہ کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ کم از فیگرز اتنی تو پیش کرتے کہ ہضم ہو جاتیں۔ مگر نہیں، ادھر بھی اپنی جہالت کا اظہار کرنا ہے۔ اور ان کی بے وقوفی کی انتہا نہیں کہ جنگ گروپ کے ہی انگریزی ایڈیشن "جیو ٹی...
  17. مہوش علی

    کیڈت قاضی کا لندن فوجی اکیڈمی میں اعزازی تلوار حاصل کرنا

    کیڈت عمر عمیر قاضی نے قوم کا نام روشن کیا ہے۔
  18. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا ڈرونز حملے ختم ہونے کے بعد امن ہو جائے گا؟ پاکستانی عوام عجیب دلدل میں پھنس گئی ہے۔ ایک طرف درندہ ہے تو ایک طرف شکاری ہے اور بیچ میں کھڑی پاکستانی عوام بے چاری ہے۔ مذہبی جنونیوں کے حمایتی کہتے ہیں کہ ڈرونز حملے تمام فساد کی جڑ ہیں اور یہ رک جائیں تو پاکستان میں امان ہو جائے۔...
  19. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گی۔ اگر یہ مڑوڑ تھا تو یہ خالی این جی اوز کو نہیں اٹھا تھا، بلکہ ان سے کہیں زیادہ عام پاکستانی کو اٹھا تھا، اور پاکستان کی عدالت عظمی کو بھی اٹھا تھا۔ اور اسی بنیاد پر جب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا تو معاملہ ٹھنڈا بھی پڑ چکا ہے اور رائیٹ ونگ نے ویڈیو جعلی...
  20. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    راشد، ثمر من اللہ کی اس روپوشی میں الطاف حسین اور سلیم شہزاد اور آفاق احمد کہاں سے آ گئے؟ بات صاف ہے کہ Mob Justice کے نام پر انصاف کرنے والے سرپھرے نہ صرف اس فورم پر موجود ہیں، بلکہ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پاکستان کی سڑکوں پر آزاد پھر رہے ہیں۔ اور یہ جنونی صرف فون پر دھمکیاں دینے تک محدود...
Top