نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    جب قرآن و سنت موجود ہےتو آئین کی کیاضرورت ہے،صوفی محمد

    میں آپ سب لوگوں سے انتہائی پرزور طریقئے سے اصرار کروں گی کہ آپ صوفی محمد کا پورا انٹرویو لازمی سنیں۔ جو کچھ اوپر کالم میں مختصر طور پر لکھا گیا ہے وہ اس فساد کا احاطہ نہیں کر رہا جو کہ انٹرویو میں مفصلا صوفی نے پیش کیا ہے۔ Vidpk.com - Maulana Sufi Muhammad in Off The Record - 03 May 2009 بچیوں...
  2. مہوش علی

    وطن کی فکر کر ناداں (اوریا مقبول جان کے قلم سے>

    اوریا کہتے ہیں کہ جو لوگ فوج کو کہہ رہے ہیں کہ وہ علاقے میں اپنی رٹ قائم کرے وہ صرف اور صرف اپنوں کو اپنوں سے لڑوا رہے ہیں اور انہوں نے کبھی اپنوں کی لاشیں نہیں اٹھائی ہیں۔ پتا نہیں کہ اوریا طالبان کو ابھی تک اپنا کیوں بول رہے ہیں جبکہ یہی لوگ پاکستانی طالبان کو سی آئی اے ایجنٹ کہتے ہیں۔ اور پھر...
  3. مہوش علی

    طالبان کون ہیں؟

    طالبان کون ہیں؟,,,, سلیم صافی طالبان کون ہیں ؟، اس سوال کا جواب مختصر الفاظ میں یہ ہے کہ یہ القاعدہ اور افغان طالبان کے ایکسٹینشن ہیں ہم غور سے دیکھ لیں تو پاکستانی طالبان ، افغان طالبان کی ایک نئی اور بگڑی ہوئی شکل کے سوا کچھ نہیں جو کچھ اس وقت سوات میں نظرآرہا ہے ، یہ گزشتہ چھ سالوں سے...
  4. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    اظفر بھائی، آپ کو کونسی تحقیق کرنی ہے اور کب تک یہ تحقیق مکمل ہو گی؟ کیا ملا عمر پاکستانی میڈیا کے سامنے آ آ کر جو کھل کھل کر خود کش حملوں پر فخر کرتا رہا ہے یہ آپ کے لیے کافی نہیں؟ اگر اب بھی طالبان کے اس قتل و غارت کے لیے آپ کو کسی تحقیق کی ضرورت ہے تو اللہ ہی جانے پتا نہیں کب یہ...
  5. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    اظفر بھائی، مجھے امید ہے کہ آپ گواہ چست مدعی سست والا معاملہ نہیں کریں گے۔ سوال: کیا طالبان نے بذات خود اس واقعے کی تردید کی ہے کہ انہوں نے تبلیغی جماعت کے ان کارکنوں کو قتل نہیں کیا؟ یہاں اکثر ہمیں گواہ چست مدعی سست ہونے سے واسطہ پڑتا ہے۔ طالبان کا ملا عمر پاکستانی میڈیا میں آ کر واہ...
  6. مہوش علی

    طالبان کا مذاکرات کے بہانے مسجد بلا کر یرغمال بنانا

    بھائی جی خبر یہی ہے کہ بونیر کے علاقے میں طالبان نے پولیس اور دیگر حکومتی اراکین کو مذاکرات کے لیے مسجد میں بلایا۔ اور پھر انہیں مسجد سے باہر ہی نہیں آنے دیا اور انہیں یرغمال بنا لیا۔ مزید خبروں کے مطابق ایک یرغمالی تو اس واقعہ کے دوران ہی قتل کر دیا گیا۔ بعد میں ایف سی نے ان یرغمال اراکین کو...
  7. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    تیلے بھائی، آپ وہی بات کر رہے ہین جس کی بنا پر میں حامد میر اور رائیٹ ونگ میڈیا کی مذمت کرتی آئی ہوں۔ طالبان جس علاقے پر قابض ہوتے ہیں وہاں ان سے بڑا جرائم پیشہ اور کوئی گروہ اور نہیں رہ جاتا۔ اور ابھی تو انڈین ایجنٹ ہی کا شوشہ چھوڑا گیا ہے، مگر اس حقیقت کا انکار کیسے کریں گے کہ اس سے ایک...
  8. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    شکریہ مگر معذرت کہ میں آپ سے متفق نہیں۔ ان طلم کرنے والوں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے کی اللہ بالکل اجازت دیتا ہے تاکہ انکا ظلم زیادہ سے زیادہ ظاہر ہو۔ اس سے قبل آپ طالبان کو جاہل کہنے پر بھی مجھ سے اختلاف کر چکے ہیں۔ کاش کہ آپ طالبان کے ظلم پر آواز اٹھانے پر مجھ سے الجھنے پر زور رکھنے کی...
  9. مہوش علی

    طالبان کا مذاکرات کے بہانے مسجد بلا کر یرغمال بنانا

    ذرا ان لوگوں کے عمل کو ملاحظہ فرمائیے جو خود کو صلح حدیبیہ کرنے والے محمد عربی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا واحد سچا پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہوئے بقیہ کو قتل کرتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ نہ صرف اخبارات اور رائیٹ ونگ میڈیا ان کی اندھی اور بے جا حمایت کرتا رہا بلکہ سید جاوید جیسے لوگ کمشنرز کے...
  10. مہوش علی

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    شکریہ فواد صاحب۔ بہرحال، حامد کرزئی کا ذکر انتہائی انتہائی ثانوی مسئلہ تھا۔ کیا آپ اس لنک میں موجود دیگر تمام ثبوتوں کا جواب دینا چاہیں گے جن کا تعلق امریکی سی آئ اے کا طالبان کے قیام سے ہے؟ میں امریکا کا موقف مکمل طور پر پڑھنا اور سمجھنا چاہتی ہوں۔
  11. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    میں نے بہت پہلے طالبان کی خوارج فطرت کے متعلق لکھا تھا اور کہا تھا کہ انکے ہاتھوں کوئی محفوظ رہنے والا نہیں۔ ہمارے رائیٹ ونگ میڈیا میں موجود طالبان سپورٹرز کو اب عقل آ جانی چاہیے اور ہر فساد کا الزام افغانستان اور انڈین را پر لگانے کی بجائے حقیقت میں اپنے دامن میں موجود غلاظت کو پاک کرنے کا...
  12. مہوش علی

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    مختصر حقائق: سی آئی اے نے طالبان کو کیوں بنایا؟ انٹرنیٹ پر اس سوال کے جواب میں کافی مواد موجود ہے کہ سی آئی اے نے طالبان کو کیوں بنایا۔ تفصیلات اور ریفرنسز آگے لنکز کی صورت میں آپ کو مل جائیں گے جہاں آپ اپنی تفصیلی ریسرچ کر سکتے ہیں۔ فی الحال انٹرنیٹ پر بکھرے اس مواد سے اس سوال کا مختصر...
  13. مہوش علی

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    فواد آپکی پچھلی پوسٹ میری نظروں سے گذری ہے۔ ازراہ کرم دو چیزوں کی وضاحت فرما دیں۔ 1۔ طالبان کا آغاز 90 کے وسط میں نہیں ہوا بلکہ میری ناقص معلومات کے مطابق 90 کی ابتدا ہی سے اسکی پلاننگ ہونا شروع ہو گئی تھی اور 90 کی وسط میں وہ اپنی ٹریننگ مکمل کر کے نظم و ضبط کے ساتھ جنوبی افغانستان پر قبضہ...
  14. مہوش علی

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    کبھی میں سوچتی ہوں کہ سو ارب روپے کی گیس رائلٹی کو یورو میں تبدیل کیا جائے تو یہ ایک بلین یورو بنتے ہیں تقریبا۔ ڈالر میں تبدیل کریں تو سوا سے ڈیڑھ ارب ڈالر بنتے ہوں گے۔ کیا یہ ایک ڈیڑھ بلین ڈالر دینے سے بلوچستان کا مسئلہ آدھا حل ہو سکتا ہے؟ قوموں کی زندگی میں دیڑھ دو بلین ڈالر کوئی معنی نہیں...
  15. مہوش علی

    ’اب یہ پُراسرار خاموشی کیوں؟‘

    عمران خان کو تو اب بھی چپ لگی ہوئی ہے۔ قاضی صاحب کے جانشین تو الٹا اس ظلم و ستم کی حمایت پر کھل کر کمر بستہ ہو گئے ہیں [حالانکہ مجھے جماعت اسلامی سے فکری طور پر ہمیشہ اچھی توقعات رہتی ہیں مگر سیاسی طور پر یہ اپنی فکر کا پانچ فیصد بھی پورا نہیں کرتی] اور باقی اگر اب خدشات کا ایک آدھا جملہ کہہ...
  16. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    ہمت برادر، آپ کی تمام تر باتیں قیاستات اور شکوک پر مبنی ہیں۔ اور ایسے قیاسات اور ایسے شکوک کا کوئی بھی جواب نہیں‌ دیا جا سکتا۔ حزب اللہ نے جو سینکڑوں شہدا کی قربانی دی ہے اسے آپ جتنا بھی امریکہ کا اثر رسوخ پھیلانے کی سازش کہتے رہیں، نہ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے اور نہ دلیل ۔۔۔۔ بس فقط قیاستات...
  17. مہوش علی

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    بدقسمتی ہے کہ جہاد کے نام کو یوں بدنام کر رہے ہیں۔ اسی جہاد کے نام پر اب ملا عزیز لال مسجد کے سامنے خود کش حملوں کرنے والوں کی ویڈیوز انہیں ہیرو بناتے ہوئے دکھا رہا ہے۔ یہ سب فتنہ و فساد کھلے عام ہو رہا ہے اور جب خود کش حملے ہوتے ہیں تو یہی مذہبی جنونی توجہات ہٹانے کے لیے نادیدہ قوت کا...
  18. مہوش علی

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    http://pakistaniat.com/2007/04/07/Pakistan...comment-page-5/ “Our youth will commit suicide attacks, if the government impedes the enforcement of the Sharia and attacks Lal Masjid and its sister seminaries,” Maulana Abdul Aziz, the in-charge of the mosque said in his Friday sermon. The fresh...
  19. مہوش علی

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    یہ وہ صاحب ہیں جو کھل کر لال مسجد میں خود کش حملوں کی تبلیغ کیا کرتے تھے.
  20. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    KOHAT: Local Taliban executed a man and a woman on charges of having illicit relations in Hangu district near the border of Orakzai Agency a few days back. The footage, made available to Dawn on Friday, shows the Taliban shooting the man aged around 40 and a woman, about 45 years, at an open...
Top