نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    معذرت فیصل بھائی آپ کا ہلکا پھلکا مراسلہ میری نظر سے نہیں گذرا کیونکہ ہم ایک ہی وقت میں پوسٹ کر رہے تھے۔ مجھے علم ہوتا کہ آپ اس تھریڈ میں تفریح کے موڈ میں ہیں تو میں اپنا سیریس مراسلہ پوسٹ نہیں کرتی۔ اور ہمت بھائی پھر سے پچھلے والے واقع کی طرح رفو چکر ہو گئے ہیں کہ انہوں نے بس ہاتھی کو سوئی کے...
  2. مہوش علی

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    فیصل بھائی، مسئلہ یہ ہے کہ ہمت بھائی کی آزاد سوچ کو تو سراہا جا سکتا ہے، مگر جب اس آزاد سوچ کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پاکستان کی تمام برائیوں کی جڑ پنجاب ہے یا فوج ہے ۔۔۔۔۔ تو پھر میں ایسے مراسلوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اور جس طرح ہمت بھائی ایران کے خلاف یہ سازشی تھیوری ثابت کرنا...
  3. مہوش علی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    ویسے جتنا ہم امریکہ کے خلاف بولتے ہیں، اسکا چوتھائی حصہ اگر طالبان کے خلاف بول لیتے تو آج ملک میں یہ فساد نہ برپا ہوتا اور نہ ہی امریک آج پنجابی طالبا کے نام کا واویلا کر پاتا۔ جی بھائی، یہ ہمارا بنیادی اور اولین مسئلہ اور ترجیح ہونی چاہیے۔ جس دن ہم اپنے ملک میں ، اپنی صفوں میں طالبان کا فساد...
  4. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    تو اسکا مطلب ہے کہ آپ سہراب گوٹھ اور کراچی کے دیگر علاقوں میں موجود اُن پشتونوں کو جو کہ قانونی طور پر وہاں رہائش پذیر ہیں اور کسی غیر قانونی جرم میں ملوث نہیں ان پشتونوں سے الگ کرنے کے حق میں نہیں کہ جن کی وجہ سے سہراب گوٹھ غیر قانونی تجاوزات، غیر قانونی اسلحہ کے کاروبار، غیر قانونی منشیات کے...
  5. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    وہ اونٹ جس نے اپنی ناک خیمے میں اندر کی تھی، اب اپنا پورا چہرہ اندر لا چکا ہے۔ افسوس صد افسوس کہ سوات ڈیل کے نام پر قوم نے اپنے آپ کو طالبانی فتنے کے رحم وکرم پر ڈال دیا ہے۔ اب یہ شریعت کے نام پر ہی خود سوات ڈیل کو پامال کر دیں گے اور اسلحہ رکھ کر اپنے فتنے سے باز آ جانا دیوانے کے خواب سے...
  6. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    گرائیں، آپ کا یہ رویہ فرخ کی طرف افسوسناک ہے۔ میرے سوالات اپنی جگہ قائم ہیں، اور جب انسان کے پاس دلیل کا جواب دینے کے لیے دلیل نہیں‌ہوتی تو وہ ان ہتھکنڈوں پر اترتا ہے جن کا مظاہرہ فرخ اور آپ نے کیا ہے۔ میرے سوالات اپنی جگہ قائم بدستور قائم ہیں
  7. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    4۔ طالبان اب مالاکنڈ میں کیمپ قائم کر کے اپنا فتنہ دوسرے علاقوں تک پھیلا رہے ہیں اور دیگر علاقوں کی مساجد میں طالبان کے لیے بھرتی کرواتے ہیں۔ دیر کے علاقے کے لوگوں نے اسکے خلاف آواز اٹھائی تو طالبان نے دیر کی مقامی طالبان کی مدد کے لیے کمک بھیجی جس نے مل کر دیر کے لوگوں کا قتل عام کیا جو طالبان...
  8. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سوات کی حالت اور طالبانی فتنے کے اصل چہرے پر اس سے اچھا آرٹیکل مجھے نہیں ملا۔ کاش کہ یہ اردو میں ہوتا۔ وقت ملنے پر میں طالبانی فتنے کے ان جرائم کی لسٹ کو اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ آپ سب اسے غور سے پڑھہیں۔ اہم نکات یہ ہیں کہ 1۔ اے این پی بنیادی طور پر سوات ڈیل کے بالکل مخالف...
  9. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بہت شکریہ سولنگی براد ایک اور مجاہد جس نے یہ باتیں کر کے پارلیمنٹ میں ڈر کے مارے بیٹھے سیاسی لیڈروں کے منہ پر تھپڑ مارا ہے تاکہ شاید یہ اس ڈر کی حالت سے باہر آ جائے۔
  10. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہمارے جمہوری سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے آج پارلیمنٹ میں وہ کیا ہے جس کے بعد بس یہی یاد آ رہا ہے آج طالبانی فتنے کی زد میں آ کر ہزاروں معصوموں کے خون کے بعد ہماری پارلیمنٹ میں جو خاموشی تھی یہ بے اثر نہیں جائے گی۔ کل جب طالبان انہیں لیڈروں کو اسی پارلیمنٹ سے نکال کر لٹکا رہے ہوں گے تو ان کے...
  11. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں عموما ہمت برادر کے کسی مراسلے کا جواب دیے بغیر آگے بڑھ جاتی ہوں، مگر صرف ایک جملے کہنا چاہتی ہوں کہ شاید آپ اپنی تصحیح کر سکیں اور وہ یہ کہ نظام عدل طالبان نے بندوق کی نال رکھ کر اور اے این پی کے سینکڑوں ممبران کو قتل کر کے زبردستی نافذ کروایا ہے۔ کسی کو یرغمال بنا کر رقم حاصل چاہے مشاورت...
  12. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ساجد بھائی، نظام عدل اور سوات ڈیل دو مختلف چیزیں ہیں۔ اگر ریاست کا نظام عدل قائم ہوتا تو کوئی مسئلہ نہ ہوتا۔ مگر ادھر ریاست کا نہیں بلکہ صوفی محمد کے قاضی بمع طالبان کی شریعت کے نظام عدل کے نام پر رائج ہوئے ہیں۔ حکومت کو ہر صورت میں یہ یہ ڈیل کرتے ہوئے یہ بات یقینی بنانی چاہیے تھی کہ عدالنی...
  13. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں پارلیمنٹ کی حالت دیکھ کر ابھی تک سکتے سے باہر نہیں آئی ہوں۔ یہ انگریزی رپورٹ بہت اہم ہے اور سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ضرور سے پڑھیں۔ یہ چیز اس بات کی مظہر ہے کہ پوری قوم شکست خوردہ ہے۔ ہمارے لیڈر مکمل طور پر شکست خوردہ ہیں۔ پارلیمنٹ میں موجود ان خواتین پارلیمنٹیرینز کو علم ہے کہ طالبان...
  14. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب ورنہ یقینا آپ کو مجھ کو ہم سب کوپتا ہے کہ گن اور گرینیڈ کی طاقت پر قاضی آئیں گے اور ریاست کی قانون کی جگہ طالبان کا قانون چلے گا۔ اس چیز کو اب امریکی ریاستوں کے قانون سے ملانا انتہائی غلطی ہو گی اور سوائے دل کے بہلانے کے اور کچھ نہ ہو گا-
  15. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے وہ کہانیاں یاد آ گئیں جوکہ چنگیز خان اور ہلاکو خان کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت بیان کیا کرتی تھیں کہ اس دور کا مسلمان منگولوں سے ایسا دہشت زدہ تھا کہ بجائے لڑنے کے بذات خود جا کر لیٹ جاتا تھا کہ آؤ اور مجھے ذبح کر دو۔ آج ہماری قوم اور ہماری پالیمنٹ کی حالت اس سے مختلف نہیں۔ متحدہ کے...
  16. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سوات ڈیل کے نتیجے میں قیام میں آنے والا نظام عدل نظام عدل اور سوات ڈیل الگ الگ چیزیں ہیں۔ اگر یہ نظام اس ڈیل کے بغیر عمل میں آتا تو اتنا مسئلہ نہیں ہوتا۔ مگر اب سوات ڈیل کے نتیجے میں آنے والے اس نظام عدل کا اصل چہرہ یہ ہے کہ یہ اس کے سوا اور کچھ نہیں کہ نظام عدل کی آڑ میں طالبان کو اپنے...
  17. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس سے بڑی جہالت کیا ہو گی کہ متحدہ پر دسیوں تھریڈز ہونے کے باوجود اسی طالبان والے تھریڈ میں ویڈیو کو جعلی قرار دینے پر جب دلائل دو تو جواب میں کوئی دلائل نہیں بلکہ میرے خلاف متحدہ کے حوالے سے لاف زنی شروع کر دینی، اور جب امن معاہدے کے نتیجے میں بونیز کے علاقے میں بے گناہ پولیس والے اور رضاکار...
  18. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرے خیال میں فواد یہاں جنرل حمید گل اور طالبان کے دیگر حامیان کے عومی رویے کا ذکر کر رہے ہیں کہ ہر وہ چیز جو طالبان کے خلاف جا رہی ہو اسے بغیر تحقیق کیے آنکھیں بند کر کے جھوٹ اور جعلی قرار دے دو، جیسا کہ اس موجودہ لڑکی کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو کے ساتھ کیا گیا ہے اور یوں حقائق کے اردگرد شکوک...
  19. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    رائیٹ ونگ میڈیا جس طالبان سے ڈیلیں کرنے کا پراپیگنڈہ کرتا ہے اور جس فتنے کے خلاف آپریشن کرنے کو پاکستان کی بقا کی نہیں بلکہ امریکہ کی جنگ کہتا ہے، اسکا مزید حال سنیئے: قوم کے پاس وقت ہے کہ آنکھیں کھولے اور طالبان کے میڈیا اور ہمارے اپنے درمیان موجود حمایتیوں کے اس پراپیگنڈہ سے جان...
Top