نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اور میں نے تو حامد میر کے خلاف واہ فیکٹری کے واقعے میں باقاعدہ ثبوت پیش کیا تھا، مگر اسکے باوجود مجھ پر الزامات کی بارش تھی۔ حالانکہ انہی لوگوں کا گریبان ہے جس سے یہ ہارون الرشید کے خلاف الزام بازی کر رہے ہوتے ہیں۔ کس کی شریعت ؟....ناتمام…ہارون الرشید شریعت اسلامی کے بارے میں کس کی...
  2. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اب اوریا جان مقبول اور انصار عباسی وغیرہ کے شبہات کے جواب میں نذیر ناجی کا کالم: اوریا جان مقبول نے اعتراض کیا ہے کہ یہ کوڑے ڈرامہ تھے، اور لڑکی کو کوئی تکلیف ان سے نہیں پہنچی اور وہ صرف چیخنے کا ڈرامہ کر رہی تھی۔ ْابن حسن، اس ویڈیو کو پھر غور سے دیکھیں، اور جواب دیں: ۔ کیا اس میں کوڑا...
  3. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    4 مئی کو میری پوسٹ سے ایک اقتباس: اے این پی کی سرحد حکومت اور سرحد کی پولیس سرحد پولیس کے آئی جی اور دیگر افسران کی بیانات میں تضاد ہے جو انہوں نے سپریم کورٹ میں دیے ہیں۔ اس پر سپریم کورٹ نے انہیں تنبیہ بھی کی ہے کیونکہ بعض اس واقعہ کا سرے سے انکار کر رہے ہیں اور کچھ تین مہینے پرانا اور...
  4. مہوش علی

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    ساقی برادر، پتا نہیں آپ مجھ سے کسقدر بدگمان ہیں جو میرے لیے یہ معیار مقرر کر دیا ہے، ورنہ طالبان کی حقیقت وہی ہے جو اوپر بیان کی گئی ہے، اور جسے امریکہ نے اپنے ناپاک ارادوں کو پورا کرنے کے لیے ناجائز طریقے سے جنم دیا تھا۔ جس طالبان کی ولادت اتنی ناپاک ہے اس کے وجود سے یہ جو آج اتنے فتنے پیدا...
  5. مہوش علی

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    افسوس کہ یہ کھیل اسی وقت شروع ہوا تھا جب امریکی سی آئی اے نے بینظٰیر اور اس وقت کی آئی ایس آئی کے جنریلیوں نے اپنی ناجائز اور حرام اولاد طالبان کو جنم دیا تھا۔ اس کے لیے ہم عام پاکستانی امریکہ، بے نظیر اور حمید گل کے تربیت یافتہ ان تمام جنریلوں پر لعنت کرتے ہیں۔ ان کی اس ناجائز و حرام اولاد کے...
  6. مہوش علی

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    بہت خوب بات کی آپ نے جو کہ اس بحث‌کا سب سے بڑآ بنیادی نکتہ ہے۔ یہ حقیقت سب پر عیاں‌ہونی چاہیے کہ طالبان کے سارے جرائم، اس سارے خون خرابے ان ہزاروں لاکھوں‌مسلمانوں کے قتل کا واحد اور اکیلا بہانہ ان کے پاس امریکی جرائم کو پیش کر دینا ہے۔
  7. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اتنی صآف اور واضح ثبوت تصؤیر کی صورت میں سامنے ہے، مگر شکوک و شبہات پیدا کرنے کے لیے اب اس ویب سائیٹ کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ تصؤیر اس ویب سائیٹ اور اسکو چلانے والی تنظیم کی ملکیت نہیں‌بلکہ اس وقت بہت سے اخبارات میں شائع ہوئی تھی۔ مثلا میں نے یہ تصؤیر وکیپیڈیا سے...
  8. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مشکل ہے کہ آپ کو پھر بھی لاشوں کا مثلہ نظر آئے باقی فیصل براردر کے مشورے کی وجہ سے بلا تبصرہ چھوڑتی ہوں
  9. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہاں‌پر بالکل الٹآ ہو رہا ہے اور امریکہ کا نام لیکر طالبان کی وحشت و بربریت و خونی خصلت کو چھپایا جا رہا ہے، حالانکہ دوسروں کے لاکھ جرائم بیان کر دینے سے بھی طالبان کے جرائم ختم نہیں ہو جائیں گے اور وہ کبھی یوں فرشتے نہیں بن سکتے۔ ہم نے کبھی آپ کو نہیں روکا کہ اپ امریکا کے مظالم بیان کریں اور...
  10. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    لاشوں‌کا یوں‌ مثلہ کرنا، یوں‌مختلف اعضا کا کاٹآ جانا ، یہ اسلام کو بدنام کرنے کی افغآنی طالبان کی روش ہے جس پاکستانی طالبان نے بعد میں اپنایا۔ اور فضل اللہ نے بیت اللہ محسود کی طالبان کی بیعت کی اور اس مقصد کے لیے افغانی طالبان کا وفد ایا جس نے ان مختلف طالبانی گروہوں‌کو ایک کرنے کی کوشش کی۔...
  11. مہوش علی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    راشد برادر، اگر آپ مزاح کو مزاح سمجھنے کی صلاحیت نہیں دکھائیں گے اور اس سے بھی تنقید کا کوئی پہلو نکال لیں گے تو پھر آپ دیکھیں‌گے کہ اگلی مرتبہ کوئی آپ کو مزاح کے قابل بھی نہیں سمجھے گا۔ چیزوں‌کو ذرا لائیٹ لیں
  12. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ افسوس کی بات ہے کہ اپ اس جہالت ، وحشیانہ پن اور بربریت کو بہادری کا نام دے رہے ہیں فطرت کا ایک قانون یہ ہے کہ جو جتنا بڑا جاہل و وحشی ہو گا، اتنا ہی وہ بہادر بھی سمجھا جائے گا اور جو جتنا مہذب ہوتا جائے گا اتنا ہی وہ بزدل ہوتا جاتا ہے۔ یہ قانون سو فیصڈ نہ بھی صحٰح مگر 95 فیصڈ ضرور سے درست...
  13. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    - اے این پی کی سمجھ نہیں‌ آتی ۔ اے این پی پارٹی کا ترجمان اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کو ظلم کے خلاف آؤاز نہیں‌سمجھ رہا ہے بلکہ صؤفی صاحب کے ساتھ امن معاہدے کے خلاف سازش قرار دے رہا ہے۔ ۔ مزید یہ ترجمان کہہ رہا ہے کہ امن معاہدے کے بعد پورے علاقے میں حکومتی رٹ‌بحآل ہو گئی ہے، جبکہ جیہ کہہ...
  14. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    MINGORA: The man who witnessed as well as filmed the Taliban flogging a teenage girl in Swat has spoken out. The flogging was featured in a two-minute long video shot from a mobile phone and shows a burqah-clad woman lying on the ground while being whipped by the Taliban. Shaukat is the only...
  15. مہوش علی

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    - کراچی میں‌ لانگ مارچ کا مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں‌ آ رہا ہے، چاہے یہ نیک نیتی سے ہی کی جا رہی ہو۔ مجھے ڈر ہے کہ یہ لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں‌ بلکہ انتہا پسندی کے خلاف ہے لہذآ جو لوگ جنازوں‌ پر خؤد کش حملے کرنے سے نہیں‌ چوکتے وہ کہیں‌ اس مارچ میں‌بھی حملہ نہ کر دیں‌ اور کئی معصوموں کی جان...
  16. مہوش علی

    کوئٹہ: کنٹینر میں دم گھٹنے کے باعث 50 سے زائد جاں‌بحق ، درجنوں بے ہوش

    غریب بے چارے کی بھلا کیا زندگی ہے کبھی اسکی بے بسی دیکھ کر بے اختیار آنسو نکل آتے ہیں‌
  17. مہوش علی

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    اگر ایسا ہے تو وجی سے معذرت۔ کیا میں آپ سے درخواست کر سکتی ہوں کہ سرخ رنگ کے تیکسٹ کو ہٹآ لیں تاکہ غلط فہمی کا کسی حد تک ازالہ ہو سکے
  18. مہوش علی

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    افسوس کہ جس پوسٹ پر خوشی آپ کو کچھ خوشی ہونی چاہیے تھی، اس پر آپ شک و شبہات کا شکار ہو گئیں۔ اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ ہم لوگ آجکل بہت تناؤ‌کا شکار ہیں۔ ہمیں‌ ذرا اپنے آپ کو ٹھنڈا کرنا پڑے گا۔
  19. مہوش علی

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    وجی، آپ کی غلطی یہ ہے کہ آپ طالبان کی اس اپنی ہی عورتوں‌بچوں اور شہری آبادی کو یرغمال بنا کر لڑی والی جنگ کو اس گوریلا جنگ کا نام دے رہے ہیں جو ماضی کے مسلمان ہیروز نے کفار کے خلاف میدان جنگ میں لڑیں تھیں۔ یہ ہرگز گوریلا جنگ نہیں بلکہ یرغمال بنا کر لڑی جانے والی دہشتگردی ہے۔ آپکی اور...
  20. مہوش علی

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    لاتوں کے بھوت باتوں سے ماننے والے نہیں ہوتے۔ مجھے اس وقت یہ مارچ کی کال کچھ دانشمندانہ نہیں دکھائی دے رہی اور نہ اسکے زیادہ فوائد نکلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نبیل بھائی، میرا خیال ہے کہ مارچ کی یہ کال نون لیگ اور عمران خان کی جانب سے آنی چاہیے تھی۔ پر افسوس کہ نون لیگ اور عمران خان کا کردار...
Top