نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    امریکہ امریکہ امریکہ۔ امریکہ سے پہلے اپنی عوام کے خدشات تو پوچھ لو۔ امریکہ تو ہزاروں میل کے فاصلے پر بیٹھا ہے، مگر یہ طالبانی فتنہ [جسے آپ لوگ خود افغانی طالبان کے مقابلے میں خود برا کہتے ہو] یہ تو ہمارے سروں پر آیا بیٹھا ہے۔ پہلے مذہبی جنونیوں کے یہ حمایتی کہتے تھے کہ یہ عذاب صرف...
  2. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ْ۔ میں یہ جانتی ہوں کہ اس فورم تک وہی لوگ پہنچتے ہیں جو کہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں۔ ورنہ باہر پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک جاہل بیٹھا ہوا ہے اور ملینز کی تعداد میں بیٹھا ہوا ہے۔ ۔ مگر سندھ جیل کے واقعے کے بعد میں اسی فورم کے کچھ پڑھے لکھوں کو دیکھتی ہوں جو کہ Mob Justice کی کھل کر بھرپور حمایت کر...
  3. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    حامد میر کو اگر میں نے طالبانی سازشی قرار دیا تھا تو ثبوت اور دلیل کے ساتھ لکھا تھا۔ اس دلیل کو تو جھٹلانے کی ہمت ہوئی نہیں آپ کو اور وہ تھریڈ کئی دن تک چلتا رہا، مگر آج پھر پھدک پھدک کر بغیر جوابی دلیل لائے اچھل رہے ہیں۔ اور شاہد مسعود کے رویے کو دوغلا کہا تھا تو بالکل صحیح کہا تھا کیونکہ...
  4. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    افسوس کہ اوریا اسی حوالے کے علاوہ کوئی اور بات نہیں کر رہے ہیں اور اگرچہ کہ کنفیوژن پھیلانے اور دھوکہ دینے کے لیے اپنے کئی سال پہلے کے ٹیکنیکل تجربہ کا حوالہ دیا ہے کہ کالم نویس بننے سے قبل آج سے بہت سالوں پہلے وہ ڈراموں کی کیسٹوں کو ایڈٹ کیا کرتے تھے وغیرہ وغیرہ۔ اور اس کے بعد اپنی بات میں...
  5. مہوش علی

    طالبان کا حامی خود طالبان کے سائے تلے رہنے سے گریزاں

    آج طالبان کے ایک حامی کو پوسٹ پڑھنے کو ملی کہ جس کے بعد مجھے رؤف کلاسرہ کا وہ آرٹیکل یاد آیا جس کا عنوان تھا 'میرے لیے بولنے والا کوئی نہ بچا تھا ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ آج ایک خبر آئی ہے کہ سوات کے طالبان اب امن معاہدے کے بعد پھر سے تازہ دم ہو کر اتنے منظم ہونے میں‌ کامیاب ہو گئے ہیں کہ اب آس پاس کے...
  6. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    افسوس کہ میری قوم حالت انکار میں ہے۔ میں‌نے اپنی قوم کو اُس وقت بھی حالت انکار میں دیکھا تھا جب واہ فیکٹری کے خود کش حملے کے بعد بذات خود ملا عمر پاکستانی میڈیا پر اعتراف جرم کر رہا تھا مگر قوم پھر بھی کسی ان دیکھی انجانی قوت کی طرف الزام تراشی کر رہی تھی۔ یہی حالت انکار بار بار بار بار اور ہر...
  7. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ پوسٹ‌پڑھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ جیہ سسٹر، اپنا خٰیال رکھئیے گا اور اپنی خیریت کا اطلاع اگر ہو سکے تو ہمیں مسلسل دیتی رہئیے گا کیونکہ اب اگر آپ نے طویل عرصے کی بغیر بتائے غیر حاضری کی ہم لوگ تشویش میں‌لازما مبتلا ہوں گے۔ اللہ تعالی آپ کو آپکی تمام فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ امین۔...
  8. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے یوں لگتا ہے کہ میری قوم کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کہ وہ ابھی تک اپنے تابناک ماضی کے قصوں میں رہ رہی ہے اور اسے آج کی حقیقتوں‌ کاانکار ہے بلکہ یہ 'ًمسلسل انکار'‌ کی حالت میں ہے- ورلڈ ٹریڈ سنٹر تو دور کی بات ہے، ذرا سوچئے کہ اگر امریکہ میں اب بمبئی کی طرز پر کوئی حملہ ہوتا ہے یا پھر واہ...
  9. مہوش علی

    قارئین!آپ کو کسی بڑی اور بُری خبر کیلئے تیار کیا جارہا ہے

    افسوس کہ آپ کو نظر نہ آئے وہ تمام دلائل جو میں ان کی تحریر کی رد میں‌لکھ رہی ہوں اور یہ دلائل انکی ذآت پر حملہ نہیں‌بلکہ رونا ان کے قلبی اندھے پن کا کہ جس کی وجہ سے یہ پورا طبقہ اس نادیدہ طاقت کے رونا روتے رہتے ہیں اوراپنے ہی دامن میں پلنے والے فتنوں اور انکی تباہ کاریوں کو دیکھنے کے لیے روشن...
  10. مہوش علی

    غیر ملکی دہشتگردوں‌ کے خلاف شور کیوں‌ نہیں؟

    ذرا عام سوالوں سے ہٹ کر سوال ہے اور میرے خیال میں اسکا جواب تو سیاق و سباق کے حوالے سے ہی بہتر دیا جا سکتا ہے اور یقینا یہ سیاق و سباق کے حوالے سے تبدیل بھی ہو سکتا ہے۔ چونکہ سوال کا سیاق و سباق تو میرے سامنے موجود نہیں اس لیے جو میں عام نظریہ رکھتی ہوں وہی پیش کر دیتی ہوں۔ انسان وہی کچھ ہے جو...
  11. مہوش علی

    غیر ملکی دہشتگردوں‌ کے خلاف شور کیوں‌ نہیں؟

    مغل بھائی، معذرت مگر میرا خٰیال تھا کہ میں نے آپ کے مراسلے کا جواب دے دیا تھا۔ کیا آپ پھر اس مراسلے کا لنک دے سکتے ہیں‌جہاں آپ نے اپنا سوال کیا ہے ؟‌ شکریہ۔
  12. مہوش علی

    قارئین!آپ کو کسی بڑی اور بُری خبر کیلئے تیار کیا جارہا ہے

    ساقی برادر، براہ راست موضوع کوچھوڑ کر میری ذآت پر حملے کرنے کی بجائے بہتر ہو گا کہ موضوع پر توجہ رکھیں‌اور میری باتوں کو دلائل سے غلط ثآبت کریں‌ کہ جو کچھ میں نے لکھا ہے وہ غلط ہے اور واقعی یہ سب کام اسی ان دیکھی قوت نے کروائے ہیں اور طالبان تو معصوم ہیں اور انہوں نے تو کوئی جرم ہی نہیں کیا ہے...
  13. مہوش علی

    قارئین!آپ کو کسی بڑی اور بُری خبر کیلئے تیار کیا جارہا ہے

    بہت اندھے ہیں‌یہ قلم کار جو ان غیر معلوم ان دیکھی طاقت کا اب مسلسل کئی سالوں‌سے رونا رو رہے ہیں مگر اگر ایک دفعہ بھی آنکھیں‌ کھول کر اپنے گریبان میں دیکھ لیا ہوتا تو انہیں نظڑ آ جاتا کہ: 1۔ بیت اللہ محسود کھل کر خؤد کش حملوں کی تربیت و تبلیغ کر رہا ہے 2۔ انہی لوگوں نے کھل کر کئی خؤد کش حملوں کی...
  14. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ماشا اللہ حقیقت کہ بہت اچھی تصویر کشی کی ہے آپ نے۔ کاش کہ یہ لوگ سمجھ سکیں‌کہ طالبان جو پاکستان میں شریعت کے نام پر فتنے ڈھا رہی ہے اور ہزاروں معصوموں کی جانیں اس طالبانی شریعت کے چکر میں ضائع ہو چکی ہیں تو اس سب فتنے کو امریہ کی آڑ لیکر ختم کرنا ناممکن ہے۔
  15. مہوش علی

    غیر ملکی دہشتگردوں‌ کے خلاف شور کیوں‌ نہیں؟

    اس لڑکی پر طالبانی مظآلم پر ہمیں لبرل فاشسٹ‌ کے طعنہ دینے والے حضرات ذرا یہ بتلائیں کہ: 1۔ جب ہم ان طالبانی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں‌ تو آپ بلبلا رہے ہیں‌ اور الزامات لگا رہے ہیں کہ ہم ملک کے دیگر علاقوں میں‌ عورتوں پر ہونے والے مظآلم پر کیوں‌ احتجاج نہیں کرتے اور ریلیاں کیوں نہیں...
  16. مہوش علی

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    جب میں ان مسلم انتہا پسندوں کو دیکھتی ہوں جو کہ آج moj justice کی حمایت کر رہے ہیں، تو مجھے ان میں اور انتہا پسند ہندووں جنتا دل اور شیو سینا وغیرہ میں کچھ فرق نظر نہیں آ رہا ہوتا جو کہ بجائے قانون پر عمل کرنے کے اپنے اسی moj justice کی آڑ میں بابری مسجد کو شہید کر کے ہندو مندر قائم کرنا...
  17. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    افسوس کہ اوپر بیان کردہ دھاگے کو بند کر دیا گیا۔ مگر اس بند تھریڈ کے باوجود میں قارئین کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ اس کا ضرور سے مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ: 1۔ کہ دھاگہ سعودیہ میں 75 سالہ بوڑھی عورت پر زنا کاری کا الزام تھا جب کہ اسکے مرحوم شوہر کا بھانجا اسکے لیے روٹی لیکر آیا۔ اس سلسلے میں...
  18. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ کا یہ اعتراض لغو ہے۔ جنگ اخبار میں جو یہ تین واقعات بیان ہوئے ہیں اس پر ہیومن رائیٹ تنظیمیں کام کر رہی ہوتی ہیں، مگر جنگ اخبار ایسی چیزوں کی چھوٹی سے خبر ہی چھاپتا ہے۔ مگر اس میں اور سوات کے واقعے میں فرق ملحوظ خاطر رکھیں: 1۔ جنگ میں بیان کردہ یہ واقعات انفرادی ہیں اور پورا معاشرہ...
  19. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فیصل برادر، یہ اے این پی کی سرحد حکومت وہی ہے جو دعوی کرتی ہے کہ امن معاہدے کے بعد 80 فیصد علاقے میں حکومت کی مکمل رٹ بحال کرا دی گئی ہے۔ جبکہ جیا اور دیگر سوات کے اراکین کے مطابق امن معاہدے سے قبل تو صرف 75 فیصد پر طالبان کا قبضہ تھا، مگر امن معاہدے کے بعدوہ پورے 100 فیصد علاقے پر قابض ہو...
  20. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اسلام میں زنا کی حد جاری کرنے کے لیے چار گواہوں اور اس سے متعلقہ دیگر شرائط بہت سخت ہیں۔ عملی طور پر یہ بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ شرائط پوری ہو پائیں [تاوقتیکہ کوئی کھلے عام یہ بے حیائی نہ کر رہا ہو] اس چیز کو سمجھنے کے لیے ذیل کا واقعہ اہم ہے:
Top