نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    اپنی بنائی ہوئی چیزیں بھی کوئی کھاتا ہے؟ (یہ بھلکڑ کی طرف سے ہے، ورنہ میں ٹھیک ہے سے آگے جانے کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔)
  2. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ابھی تک گانے میں ہی اٹکی ہیں ۔۔؟؟
  3. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    تعریف کے لیے سمجھ میں آناضروری نہیں ہے۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    شعر ہے: ہر بات میں ہے درد، ہر اک لفظ میں تاثیر مصرعے ہیں محبّوں کے کلیجے کے لیے تیر ۔۔۔ برائے توجہ: قیصرانی بھائی ۔۔۔ نوٹ: پروف ریڈنگ اگر بعد میں ہونا ہے، تو میں اس دردِ سر کو بعد کے لیے رکھ لیتا ہوں ۔۔۔ جو مناسب ہو۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    ٹھیک ہے ۔۔۔ (ایک دھمکی دی تھی آپ نے ، اس کے بعد ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اس سے زیادہ نہیں بولنا۔۔ )
  6. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    آمین ۔۔۔ خوشی کے وقت ہی کچھ اداس کردینے والی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔ یہ فطرت انسانی ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    شکریہ زبیر بھائی ۔۔۔ لیجئے ۔۔۔ کچھ اور نام یاد آگئے ہمیں :
  8. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    ہم نے جلدی جلدی میں ٹیگ کیا ہے، کافی اہم نام ہم بھول گئے ہیں ۔۔۔ آپ میں سے جو کوئی مزید احباب کو دعوت دینا چاہے، ضرور دے ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    دل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گماں عید کے دن میرے دل میں بھی امنگیں ہیں جواں عید کے دن خاک کی مثل نہیں ہوں نہ کوئی پتھر ہوں کچھ نہ کچھ میرا بھی ہے نام و نشاں عید کے دن گھر سے ہوں دُور، پریشان ہوں، بدحال ہوں میں کاش گھر میں ہو مسرت کا سماں عید کے دن مسکراتا ہے کوئی اور کوئی ہنستا ہے کوئی کرتا ہے مگر...
  10. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    ٹھیک ہے۔۔۔ ہم تو چلے۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    ڈرنا تو چاہئے کیونکہ ایک تو طاقت بڑھ گئی، دوسرے عقل بھی کم ہو گئی۔۔۔ دگنی مصیبت!!
  12. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    غلطی سے آپ کا مراسلہ ہم نے پڑھ لیا۔۔۔ معذرت ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    شرم ناک

    سیاست کے اسی پر پیچ کھیل کے حوالے سے ایک بار ہم نے عرض کیا تھا: کبھی چڑیاں تو کبھی باز بدل جاتے ہیں ظلم کرنے کے بس انداز بدل جاتے ہیں یہ ہے میدان سیاست کا تماشا کہ یہاں گیت رہتے ہیں وہی، ساز بدل جاتے ہیں (بغیر اصلاح کے)
  14. شاہد شاہنواز

    شرم ناک

    آپ کے اس بیان سے ہم تو متفق نہیں ہیں۔۔۔ اگر لوگوں کو سلانا ہی مقصود ہے تو داستان گوئی کی کیا ضرورت؟ ویسے ہی کوئی نشہ آور چیز دے دی جائے ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    شرم ناک

    بڑے شوق سے سن رہا تھا زمانہ ۔۔۔ ہمی سو گئے داستاں کہتے کہتے ۔۔۔ اوپر جو شعر آپ نے لکھا ہے، یہ برمحل نہیں بلکہ موقع محل کے برعکس ہے۔۔ جاوید چوہدری صاحب، خدا سلامت رکھے ، زندہ ہیں اور لکھ رہے ہیں۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    یہ خوش ہونے کی نہیں ، ڈرنے کی بات ہے۔۔۔ کیونکہ جس انداز سے آپ کسرت فرما رہی ہیں،اس سے عقل کم ہونے کا خطرہ شدید ہے۔۔۔ وزن سے دگنا تو بوجھ اٹھا رکھا ہے۔۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    یا حیرت! یہ آپ کی بلیوں سے محبت ہے یا شیر کی خالہ بننے کا جنون کہ خود ہی بلی بن بیٹھیں ؟کیونکہ کہانیوں میں سنا کرتے تھے کہ بلی شیر کی خالہ ہوا کرتی ہے۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    شرم ناک

    لفظ شرمناک کی اس تحقیق کو بھی شرمناک کہا جائے گا جس میں کچھ نہ کہتے ہوئے بھی ہر گالی اور ہر غلط بات کی طرف ایسا اشارہ کردیا ہے کہ واقفان حال تو بخوبی جان جائیں گے اور ناواقفان حال خود ہی Guess کرنے کے لیے نئے الفاظ یعنی گالیاں سیکھ لیں گے۔۔۔ یہ کالم نگار کو سوچنا چاہئے تھا۔۔۔
Top